نوشہرو فیروز (پی پی آئی) مہران ہائی وے پرتیز رفتار ٹرک اور کار میں خوفناک تصادم نے زچگی کے لئے جانے والی ایک ہی خاندان کی دو خواتین سمیت تین افراد کی جان لے لی، ٹرک ڈرائیور جائے حادثہ سے فرار ہو گیا،دن کے اوقات میں پابندی کے باوجود بھاری […]

چمن(پی پی آئی) انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور نارتھ بلوچستان میجر جنرل اطہر عباس نے جمعرات کو کہا ہے کہ چمن میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے اور پاک افغان سرحد کی سیکیورٹی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پڑوسی […]

نوشکی (پی پی آئی) نوشکی میں وکلانے بدھ کے روز صدر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن تربت، محراب گچکی اور دیگر وکلاکے خلاف ایف آئی آر درج کرنے پر احتجاجاً مقامی عدالتوں کی کارروائی کا بائیکاٹ کیا۔نوشکی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے بلائے گئے بائیکاٹ سے سیشن، سول اور […]

شیخوپورہ(پی پی آئی)حلقہ پی پی139 شیخوپورہ میں ضمنی انتخاب کی تیاریاں عروج پرہیں یہ نشست مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی اور وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کے بڑے بھائی رانا افضال حسین کی وفات کے بعد خالی ہوئی ہے اور اس حلقہ میں ضمنی الیکشن […]

 کراچی (پی پی آئی)جماعت اسلامی سندھ نے مطالبہ کیا کہ صوبے کے تمام قصبوں اور شہروں کو ترقیاتی فنڈز میں برابر حصہ دیا جائے تاکہ وہاں بسنے والے شہریوں کو اپنی دہلیز پر بہتر سہولیات فراہم کی جاسکیں۔ سندھ کے دوسرے شہروں کی تیز رفتار ترقی سے نہ صرف معیشت […]

تلہار(پی پی آئی)تلہار کے نزدیک سعید پور روڈ پر دو موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم کے نتیجے میں گاوں خیر محمد رستمانی سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے تین نوجوان موقع پر ہی فوت ہوگئے، جبکہ دو نوجوان زخمی ہو گئے،پی پی آئی کے مطابق فوت […]

حیدرآبا(پی پی آئی)جمعیت علما پاکستان و ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر نے حسینی چوک پریٹ آباد میں بزم پیغام ختم نبوت پاکستان کے زیر اہتمام تاجدار ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قادیانی پاکستان اور اسلام کے دشمن ہیں وہ اب بھی […]

مظفرآباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کردی۔ موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ  اتوار کے روزکشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم سرد اور مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر […]

اسلام آباد(پی پی آئی) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔ تاہم چترال اور گر دو نواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ پنجاب کے […]

راولاکوٹ/آزاد کشمیر(پی پی آئی) جامعہ پونچھ کے وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر محمد ذکریا ذاکرسے سماجی تنظیم ”لوک سنگی“ کے وفد نے ملاقات کی۔وفد نے راولاکوٹ او ر گرد و نواح میں ”ماحولیاتی آلودگی“ اور باالخصوص آلودہ پانی کے استعمال سے شہریوں کی صحت کو درپیش خطرات اور اس تناظر میں لوک […]