کوئٹہ (پی پی آئی) محکمہ موسمیات کوئٹہ کے علاقائی مرکز نے جمعرات کے روز  بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے جبکہ اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران پہاڑی علاقوں میں رات کے اوقات میں موسم سرد رہے گا۔اگلے 48 گھنٹوں کے لیے موسم کی پیشن […]

مظفرآباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی)اسپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر22نومبر کی بجائے 23نومبر وادیء لیپہ پہنچیں گے، جہاں وہ دربار عالیہ تریڈا شریف سائیں مٹھا سرکار کے مزار پر حاضری دیں گے، اپنے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ سے خطاب کریں گے۔یاد گار شہداء نوکوٹ پر […]

کوئٹہ(پی پی آئی) فرنٹیئر کور بلوچستان کے ترجمان نے بدھ کے روز کہا کہ صوبے کے دور دراز علاقوں میں 22 فری میڈیکل کیمپس کا اہتمام کیا گیا ہے تاکہ عوام کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم کی جاسکیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ یکم […]

کراچی(پی پی آئی)سندھ فوڈ اتھارٹی نے  صوبہ بھر میں فوڈ سیفٹی اور قواعد و ضوابط کے نفاذ کوششیں تیز کر دی ہیں اور 16 نومبر 2024 کو 350 سے زیادہ معائنے کیے ہیں۔ سندھ انفارمیشن ڈپارٹمنٹ کے مطابق ضلع وار معائنوں اور جرمانوں  کی تفصیل کے مطابق کراچی ساؤتھ: 35 […]

 گلگت/  بلتستان/مظفرآباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی)ملک کے مختلف علاقوں میں  محکمہ موسمیات  نے بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان، کشمیر، اسلام آباد، بالائی پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری […]

قلات(پی پی آئی) بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹیشنز دوبارہ پولنگ یکم دسمبر کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹیشنز پر جہاں ری پولنگ کا عمل سیکورٹی خدشات کی […]

کوئٹہ (پی پی آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے جمعرات کو کہا کہ گوادر سے کوئٹہ اورژوب سے نصیر آباد تک تمام غیر فعال اسکولوں کو فعال کیا جائے گا اور جو اساتذہ اسکولوں میں ڈیوٹی کرنے سے گریزاں ہیں انہیں گھر بھیج دیا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار […]

 ننکانہ صاحب(پی پی آئی)سکھ مذہب کے بانی بابا گورونانک کے 555 ویں جنم دن کی تقریبات گوردوارہ جنم استھان میں شروع ہوگئیں۔تین روزہ تقریبات کا آغاز اکھنڈ پاٹ کی رسم سے ہوا، تقریبات میں دنیا بھر اور اندرون ملک سے ہزاروں سکھ یاتریوں نے شرکت کی اور پاکستان کی ترقی […]

دکی (پی پی آئی) ٹرک ٹرانسپورٹ یونین بلوچستان نے میختر اور ژوب کے مقام پر تحفظ فراہم کرنے اور معاوضہ دینے کا مطالبہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق پہیہ جام ہڑتال کے باعث لورالائی اور ڈیرہ غازی خان کے درمیان گاڑیوں کی لمبی قطار لگ گئی۔ دکی ٹرانسپورٹ یونین کے رہنما […]

 کشمیر/گلگت   بلتستان(پی پی آئی)  محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران گلگت بلتستان، کشمیر، بالائی اورزیریں خیبرپختونخوااورخطہ پوٹھوہارمیں مطلع ابرآلودرہنے، تیز ہوائیں چلنے، گرج چمک کے ساتھ بارش اورپہاڑوں پر برفباری کاامکان ہے۔پنجاب کے زیادہ تر مقامات پر سموگ چھائی رہے گی جبکہ صبح اورشام کے […]