گلگت  بلتستان/مظفرآباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی)  محکمہ موسمیات کے مطابق  آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔تاہم گلگت بلتستان اور بالائی خیبرپختونخوا میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کاامکان […]

لسبیلہ(پی پی آئی)  بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں ٹیارو کے مقام پر کوچ اوور ٹیکنگ کے دوران ٹریکٹر سے ٹکرا گئی۔ لسبیلہ پولیس کے مطابق حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہو گئے، جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔حادثے کا شکار ہونے والی کوچ خاران سے […]

مظفرآباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری دو روزہ دورے پر 10نومبر کو میرپورپہنچیں گے  اور وہ 11نومبر کی صبح 11بجے ڈسٹرکٹ بار ایسویسی ایشن میرپور سے بطور مہمان خصوصی خطاب کریں گے جبکہ بعد ازاں مقامی ہوٹل میں اوورسیز پاکستان فاؤنڈیشن (او پی ایف)کے چیئرمین […]

کوئٹہ(پی پی آئی) بلوچستان  کے کوئٹہ، چمن، پشین، قلعہ عبداللہ اور قلعہ سیف اللہ اضلاع  میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے جبکہ ان مقامات پر موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔اگلے 48 گھنٹوں کے لیے موسم کی پیش گوئی میں بتایا گیا ہے کہ […]

چاغی (پی پی آئی)ڈپٹی کمشنر چاغی ڈاکٹر عتیق الرحمان شاہوانی نے ضلع بھر میں جنگلی پرندوں کے شکار پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ڈپٹی کمشنر چاغی کے دفتر سے جاری کردہ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ضلع چاغی میں جنگلی پرندوں کے شکار پر مکمل پابندی عائد […]

شاہ پور چاکر(پی پی آئی) مسلم لیگ ن کی رہنما بیگم شہناز ارشاد پٹھان کے شوہر اور مسلم لیگ ن لیبر ونگ کے سابق صوبائی صدر  ارشاد احمد پٹھان کی فاتحہ چہلم ہفتہ9نومبر کو منعقد ہوگا خواتین کیلئے ان کی رہائش گاہ جبکہ مردوں کیلئے المدینہ ہال احمد آباد روڈ […]

کراچی(پی پی آئی) آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تعاون سے سندھ کے ضلع خیرپور میں قدرتی گیس کے ذخائر دریافت کیے ہیں۔اس کنویں سے روزانہ تقریبا دس ملین کیوبک فٹ گیس پیدا ہونے کا اندازہ ہے جس […]

لاہور(پی پی آئی)پنجاب میں اسموگ کی ابتر صورت حال کے پیش نظر صوبہ بھر میں آنکھ، ناک، کان، گلے اور سانس لینے میں تکلیف سمیت دوسری بیماریاں پھیلنے لگی ہیں لاہور میں گزشتہ ہفتے ایئر کوالٹی انڈیکس ایک ہزار سے تجاوز کر گیا تھا جو کہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو […]

مستونگ (پی پی آئی) سراوان پریس کلب نے منگل کو مستونگ کے سینئر صحافی نثار جان لہری کے قتل میں ملوث مجرموں کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔ ایک بیان میں سراوان پریس کلب مستونگ کے ترجمان نے کہا کہ سینئر صحافی نثار جان لہری کو 4 ستمبر 2024 کو […]

کوئٹہ(پی پی آئی)بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللّٰہ سے تعلق رکھنے والے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، متاثرہ بچہ چند ماہ کا ہے۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق  قلعہ سیف اللّٰہ سے پولیو کا یہ دوسرا کیس ہے، جس کے بعد ملک میں پولیو کیسز کی تعداد […]