گلگت(پی پی آئی) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی امریکہ، کینیڈااور آغا خان یونیورسٹی کے ساتھ مل کر  اعلیٰ تعلیم اور تحقیق کو فروغ دینے کے لیے  مل کر کام کریں گے۔شعبہ تعلقا ت عامہ کے آئی یو کے مطابق اس بات کا فیصلہ وائس چانسلر کے آئی یو پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ […]

کراچی (پی پی آئی)سندھ کے26 اضلاع کی خالی بلدیاتی نشستوں پر ضمنی ایکشن14نومبر کو ہونگے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق یہ نشستیں جیکب آباد، شکارپور، لاڑکانہ، قمبر شہدادکوٹ، گھوٹکی، سکھر، خیرپور، نوشہروفیروز، شہید بینظیرآباد، سانگھڑ، میرپورخاص، مٹیاری، ٹنڈو الہیار، حیدرٓباد، ٹنڈو محمد خان، ٹھٹہ، ملیر، کورنگی کراچی، کراچی ویسٹ، کراچی […]

کوئٹہ (پی پی آئی) بلوچستان کے عوام نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے احتجاج کی کال کو مسترد کر دیا ہے۔رواں ماہ کی 20 تاریخ کو کراچی سے شروع ہونے والے احتجاج کو خضدار، تربت اور پنجگور کے عوام نے یکسر مسترد کر دیا۔ مہرنگ بلوچ اور سمیع دین […]

کوئٹہ(پی پی آئی) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے اکثر اضلاع میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 7 اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ زیارت میں کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی […]

قلعہ سیف اللہ(پی پی آئی)بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے خلاف آل پارٹیز ڈیموکریٹک الائنس، انجمن تاجران، قلعہ سیف اللہ اور زمیندار ایکشن کمیٹی کے زیراہتمام اتوار کو احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مظاہرہمیں حکام سے مطالبہ کیا گیا کہ […]

حیدرآباد(پی پی آئی)جمعیت علما  پاکستان ضلع حیدرآباد کا اجلاس قاری غلام سرورامینی کی زیر صدارت منعقد ہوا جس فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت کی  مذمت کرتے ہوئے فلسطینی  عوام کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے  جمعہ یکم نومبر کو 3بجے دن لبیک یافلسطین مارچ منعقد کرنے اور عالمی استعماری […]

کوئٹہ (پی پی آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ایم پی اے حاجی میر زاہد علی ریکی نے کہا ہے کہ  بلوچستان کے 6اضلاع  کی پڑوسی ممالک کے ساتھ سرحدیں بند کرنے کے خلاف28 اکتوبر کو بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کی عمارت کے باہر مظاہرہ کیا جائے گا۔ایک بیان میں […]

نوشکی (پی پی آئی) صوبہ بلوچستان کے علاقے نوشکی میں شیر جان آغا کے مقام پر جمعہ کو آر سی ڈی ہائی وے پر پیش آنے والے سڑک حادثے میں چار افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق چار افراد تیمور شاہ ولد حاجی محمد غفور سکنہ کوئٹہ۔ اللہ […]

ٹنڈوجام (پی پی آئی) سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی ٹنڈو جام میں منعقدہ ایک سیمینار میں وائس چانسلر ڈاکٹر فتح مری نے زراعت کی اہمیت پر زور دیا، اور کہا کہ یہ شعبہ صنعتی ترقی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے بینکنگ کے شعبے پر زور دیا کہ وہ زراعتی جدت […]

 قلعہ سیف اللہ(پی پی آئی)بلوچستان کے شہر قلعہ سیف اللہ میں جنکشن چوک کے قریب دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دھماکا قبائلی رہنما محبوبجوگیزئی کی گاڑی کے قریب ہوا، بارودی مواد موٹرسائیکل میں نصب تھا، جس کے پھٹنے سے قبائلی رہنما سمیت […]