ننکانہ صاحب(پی پی آئی) بابا گورو نانک جنم دن نومبر میں منا یا جائے گا اور اس سلسلہ کی مرکزی تقریب 15نومبر کو گورو دوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب میں منعقد ہو گی۔ متروکہ وقف املاک بورڈ نے سکھ یاتریوں کو سہولتوں کی فراہمی، گورو دواروں کی تزئین آرائش کی […]
اضلاع
ہنزہ(پی پی آئی)ہنزہ کے علاقے پھسو میں سالانہ ایپل فیسٹیول سج گیا۔فیسٹیول میں ملکی اور غیرملکی سیاحوں کی بڑی تعداد شرکت کررہی ہے,فیسٹیول میں مختلف اقسام کے سیب کے اسٹالز لگ گئے۔ پی پی آئی کے مطابق غیرملکی سیاحوں نے بھی فیسٹیول میں دلچسپی لی،منتظمین کا کہنا ہے کہ گلیشیرزکے […]
کراچی(پی پی آئی) الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کے ریجنل بورڈ آف مینجمنٹ کا اجلاس ڈاکٹرتبسم جعفری کی زیرصدارت د ہوا۔ اس موقع پر انجینئرعمرفاروق،محمد یونس، محمد شاہد، نسیم انصاری، حماداللہ بھٹو،خیرمحمدتنیو موجودتھے۔ پی پی آئی کے مطابق اجلاس میں گزشتہ سہ ماہی کی سرگرمیوں کاجائزہ لیاگیا۔مینجمنٹ کمیٹی نے سندھ بھر میں […]
مٹھی(پی پی آئی)پاکستان سمیت دنیا بھرمیں بسنے والے ہندو برادری یکم نومبر کو مذہبی جوش و خروش سے دیوالی کاتہوار منائے گی، مندروں میں دیوالی کی خصوصی پوجا پاٹ کی جائے گی اورکشمیرکی آزادی کے حوالے سے خصوصی دعائیں بھی کی جائیں گی۔ پی پی آئی کے مطابق دیوالی ہندوؤں […]
دکی/ مچھ/مستونگ (پی پی آئی)بلوچستان کے ضلع دکی میں 21 کان کنوں کے جاں بحق ہونے کے بعد تحفظ ملنے تک دکی/ مچھ/مستونگ سمیت مختلف اضلاع میں کانوں پر کام کرنے والے مزدوروں نے کام بند کردیا ہے۔واضح رہے کہ بلوچستان کی کوئلہ کانوں پر فائرنگ کا یہ پہلا واقعہ […]
گلگت/ بلتستان(پی پی آئی)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ 22 اکتوبر سے داخل ہوگا۔ 22 اکتوبر سے شمالی علاقہ جات میں بارش برسنے کے امکانات ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق کہاگیا ہے کہ مغربی ہوائیں ملک میں داخل ہونے کے باعثملک بھر میں […]
کوئٹہ(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بلوچستان کے صدر داؤد شاہ کو کوئٹہ میں پولیس نے گرفتار کر کے کینٹ تھانے کوئٹہ منتقل کردیا۔ پولیس نے بتایا کہ داؤد شاہ کو نقص امن کے خطرے کے پیش نظر تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔ […]
کراچی(پی پی آئی)پاکستان منی مزدا ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں 22 اکتوبر کو پیہہ جام ہڑتال کی کال دیدی،پاکستان منی مزدا ایسوسی ایشن کے صدر حاجی شیر علی کا کہنا ہے کہ ناجائز جرمانے وگاڑیوں کی بندش روکنے سمیت دیگر مطالبات کی منظوری کے لیے ملک گیر پہیہ جام […]
کراچی(پی پی آئی) انفیکشس ڈیزیز ماہرین نے بتایا کہ کراچی اور سندھ بھر میں خناق کے علاج کی دوا اینٹی ٹاکسن بآسانی نہیں مل رہی، خناق سے متاثر ایک بچے کے علاج پر 2 سے ڈھائی لاکھ روپے کا اینٹی ٹاکسن استعمال ہو جاتا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق […]
لاہور(پی پی آئی)پاکستان بھر میں ہفتہ کو مسلم لیگ (ن) اور دیگر سیاسی جماعتوں کی جانب سے یوم سیا ہ منایاگیا-12اکتوبر1999 کو جنرل (ر)پرویز مشرف کی جانب سے منتخب وزیراعظم میاں نواز شریف کی حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کرنے کے واقعہ کے خلاف مسلم لیگ (ن) […]
