لاہور(پی پی آئی)سیکیورٹی خطرات کے پیش نظر پنجاب کے 5 اضلاع میں فوری طور پر3 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔، ڈیرہ غازی خان، لیہ، مظفرگڑھ، راجن پور اور کوٹ ادو میں دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے، سیاسی اجتماعات، جلسے، احتجاج اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی […]
اضلاع
لاہور(پی پی آئی)پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 139 میں ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔الیکشن کمیشن کے شیڈول کیمطابق 18 اکتوبرکوکاغذات نامزدگی حاصل کییجاسکیں گئے،21 اکتوبر سے 24 اکتوبر تک امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے، 12نومبرکو امیدواران کی حتمی لسٹ اور انتخابی نشان جاری ہوں گے۔ […]
گوادر (پی پی آئی)ضلع گوادر میں یوم اساتذہ کی مناسبت سے تقریب کا انعقادتقریب میں سکولوں کے اساتذہ کی شرکت سول انتظامیہ کی جانب سے علاقہ معتبرین (مرد و خواتین)، پرنسپلز اور فیکلٹی ممبران اور طلبا نے شرکت کی۔گوادرکے تمام سرکاری / پرائیویٹ اسکول بھی شامل شرکا کا کہنا تھا […]
گوادر (پی پی آئی)ضلع گوادر میں یوم اساتذہ کی مناسبت سے تقریب کا انعقادتقریب میں سکولوں کے اساتذہ کی شرکت سول انتظامیہ کی جانب سے علاقہ معتبرین (مرد و خواتین)، پرنسپلز اور فیکلٹی ممبران اور طلبا نے شرکت کی۔گوادرکے تمام سرکاری / پرائیویٹ اسکول بھی شامل شرکا کا کہنا تھا […]
لاہور(پی پی آئی)پنجاب کے بیشتر اضلاع میں ہفتہ سے بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ترجمان پی ڈی ایم اے نے کہاہے کہ کل سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب کے بیشتر شہروں میں 5 سے 8 اکتوبر تک پنجاب […]
کوئٹہ(پی پی آئی)بلوچستان اسمبلی کے حلقے پی بی45 کوئٹہ کے پندرہ پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ17 اکتوبر کو ہوگی، الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پولنگ کا عمل صبح آٹھ بجے سے بغیر کسی وقفے کے شام پانچ بجے تک جاری رہے گا،حلقہ سے عام انتخابات میں پیپلز پارٹی کے […]
اسلام آباد/لاہور/راولپنڈی (پی پی آئی)اسلام آباد اور راولپنڈی پولیس نے مطلوب ملزمان کی گرفتاریوں کے لیے لاہور پولیس سے رابطہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت دیگر اضلاع میں توڑ پھوڑ اور امن وامان کی صورت حال خراب کرنے والوں کی گرفتاریاں شروع کر […]
کوئٹہ(پی پی آئی)بلوچستان حکومت نے صوبے کے 3 ہزار 700 غیر فعال اسکولوں کو کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔محکمہ تعلیم بلوچستان کے مطابق یہ اسکولز اساتذہ کی عدم دستیابی کے باعث بند ہیں۔ تاہم اب محکمہ تعلیم اساتذہ کو کنٹریکٹ پر بھرتی کرے گا۔پی پی آئی کے مطابق اساتذہ کی […]
لاہور(پی پی آئی)محکمہ داخلہ پنجاب نے میانوالی، فیصل آباد اور بہاولپور میں دفعہ 144 کا نفاز کر دیا ہے۔ ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے اور مظاہروں پر پابندی ہوگی۔پی پی آئی کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے تحت میانوالی میں 7 روز دن […]
ٹھٹھہ(پی پی آئی)ٹھٹھہ انڈس ڈیلٹا میں دریائے سندھ کا میٹھا پانی نہ جانے سے بدین،سجاول، ٹنڈو محمد خان اور ٹھٹھہ اضلاع کی لاکھوں ایکڑ اراضی سمندر برد ہو چکی ہے، سمندر کا کھارا پانی تیزی سے ساحلی دیہات کی طرف بڑھ رہا ہے، ان دیہات میں دیہہ بنوں، بچل گگو، […]
