لوئر کوہستان (پی پی آئی)کار کھائی میں گرنے سے نائب امیر جماعت اسلامی باجوڑ 3 ساتھیوں سمیت جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق افسوسناک حادثہ جیجال کے مقام پر پیش آیا جہاں گاڑی گہری کھائی میں جاگری،پی پی آئی کے مطابق حادثے میں نائب امیر جماعت اسلامی باجوڑ قاری عبدالمجید […]
اضلاع
باجوڑ (پی پی آئی)باجوڑ کی تحصیل خار کے علاقہ بھائی چینہ میں پولیس کی گاڑی سڑک کنارے نصب بم سے ٹکرا گئی۔واقعہ کے بعد علاقے میں سرچ آپریش شروع ہوگیا۔ ڈی ایس پی بھائی چینہ کے مطابق واقعہ میں 3 اہلکار زخمی ہو گئے جبکہ ایس ایچ او سمیت دیگر […]
کوئٹہ (پی پی آئی) الیکشن کمیشن نے سرفراز ڈو مکی کی وفات کے بعد خا لی ہو نے والی بلو چستان اسمبلی کی نشست پی بی 8سبی پر 14نو مبر کو ضمنی انتخاب کر وا نے کا اعلا ن کر دیا۔شیڈول کے مطابق 30ستمبر کو ریٹر ننگ آ فیسر پبلک […]
پارہ چنار (پی پی آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں حریف قبائل کے درمیان مسلسل آٹھ روز سے جاری جھڑپوں کے دوران فائرنگ کے تازہ واقعات میں مزید 5 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ہسپتال کے ایک عہدیدار کے مطابق فائرنگ کا سلسلہ آٹھویں بھی جاری رہا۔پولیس اور […]
لاہور(پی پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے سڑکوں پر کوڑا کرکٹ پھینکنے والوں کو بھاری جرمانے کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس شاہد کریم نے ا سموگ کے تدارک سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت کی، پی پی آئی کے مطابق دوران سماعت جوڈیشل واٹر کمیشن نے بتایا کہ ٹولنٹن […]
مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں داخل ہوچکاہے جس کی وجہ سے خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، اس دوران بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر […]
لکی مروت(پی پی آئی) کیخلاف چند روز قبل ہونے والے دھرنے میں شرکت ڈی آئی خان کے پولیس اہلکاروں کو مہنگی پڑ گئی۔ڈیرہ پولیس کے چار اہلکاروں کو برطرف کردیا گیا ہے، ملازمت سے برخاست کیے گئے اہلکاروں میں سلیم راوی، شفیع اللہ، دانیال اور احسان اللہ شامل ہیں۔احتجاجی دھرنے […]
مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی)وادی نیلم کے سیاحتی مقامات کو ٹیکس فری زون قرار دیا جائے،وزیراعظم سے تاجروں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی اورگیسٹ ہاؤس ایسوسی ایشن نے مطالبہ کر دیا۔مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے راجہ امجد خان صدر گیسٹ ہاؤس ایسوسی ایشن نے کہا کہ انتظامیہ کی طرف سے گیسٹ […]
خیرپور (پی پی آئی)آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے صوبہ سندھ کے ضلع خیرپور میں گیس کے ذخائر دریافت کئے ہیں۔کمپنی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق گیس ساون ساؤتھ بلاک کے اکھیڑو ون کنویں سے دریافت ہوئی، کنویں سے یومیہ ایکروڑ […]
دادو(پی پی آئی) گرین ٹورازم اور سندھ ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے تعاون سے گورکھ بائیک ریلی 29 ستمبر سے یکم اکتوبر تک منعقد کی جائے گی۔ پی پی آئی کے مطابق یہ ریلی ضلع دادو میں گورکھ ہل سٹیشن یعنی ”سندھ کا مری“ کہلائے جانے والے خوبصورت علاقے میں منعقد […]
