اپر کوہستان(پی پی آئی)اپر کوہستان میں لینڈ سلائیڈنگ  کے باعث مسافر بس پر ملبہ گرنے سے تین مسافر جاں بحق متعدد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو زرائع کے مطابق شاہراہ قراقرم اپر کوہستان میں مسافر بس لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آئی، پی پی آئی کے مطابق ریسکیو ٹیم نے لاشوں […]

ٹھٹھہ (پی پی آئی)ٹھٹھہ میں بارش کے باعث کچے راستے خراب  ہونے کے باعث دوحاملہ خواتین کو ہسپتال منتقل نہ کیاجاسکا دونوں خواتین ایمبولینس میں ہی دم توڑ گئیں۔ سندھ حکومت کی صحت کی سہولیات فراہمی کے دعوے اپنی جگہ مگر دور دراز کے باسیوں کے لیے ہسپتال پہنچنا ہی […]

ہری پور(پی پی آئی)ہری پور کے نواحی گاوں ہلی نائیاں میں علی الصبح  ایک ہی خاندان کے چار افرد کو ذبح کر دیا گیا۔ذبھ کئے گئے خاتون سمیت 4 افردشامل ہیں، دو افراد جاں  سے ہاتھ دھو بیٹھے بکہ دیگر دو کی حالت تشویش ناک ہے۔ پی پی آئی کے […]

دیربالا(پی پی آئی)دیربالا میں طوفانی بارش اورکوہستان سے آئے سیلابی ریلوں کے بعد سیاحتی مقام کمراٹ کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا، کمراٹ میں موجود سیکڑوں سیاح پھنس گئے۔ پی پی آئی کے مطابق سیاحوں کا کہنا ہیکہ کمراٹ کے مقام خانہ بدوش میں 100 سے زائد افراد پھنسے ہیں، گذشتہ […]

راولاکوٹ (پی پی آئی) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (یاسین ملک)کے سابق ضلعی صدر ہارون سرورٹریفک حادثہ میں  شدید زخمی  جبکہ ان کے صاحبزادہ جاں بحق ہو گیا۔ پی پی آئی کے مطابق ہجیرہ کے نواح میں ٹریفک کے المناک حادثہ  کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی۔شہید بچے […]

 معروف صوفی شاعر حضرت بابا بلھے شاہ ؒکا سالانہ تین روزہ عرس مبارک جمعہ30اگست سے شروع ہو رہا ہے۔ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ریٹائرڈ) اورنگزیب حیدر خان نے عرس کے موقع پرہفتہ 31 اگست کو مقامی تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ قصور میں مقامی تعطیل کے اعلان کے بعد لاہور ہائیکورٹ نے […]

کراچی(پی پی آئی)بجلی کے بھاری بلوں اور ٹیکسوں کیخلاف راولپنڈی، اسلام آباد، کراچی،لاہور، پشاور اورکوئٹہ سمیت ملک بھر میں تاجر تنظیموں کی شٹر ڈاؤن ہڑتال  کی گئی۔تاجر تنظیموں کی ہڑتال کے باعث کراچی سے خیبر تک کاروباری مراکز بند  رہے اور ہڑتال کے پیش نظر مختلف شہروں میں اسکول بھی […]

کراچی(پی پی آئی)کراچی سے کوئٹہ جانیوالی بولان میل کوغیرمعینہ مدت کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بولان میل ٹرین کوپل تباہ ہونے کے باعث گزشتہ روز لاڑکانہ میں روکا گیا تھا، بولان میل کولاڑکانہ سے کراچی لا نے کے بعد بولان میل غیرمعینہ مدت تک بندرہیگی۔2روز قبل […]

مظفرآباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی)مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے سینئر رہنما و سابق سینئر وزیر چوہدری محمد عزیز انتقال کر گئے۔ پی پی آئی کے مطابق ا سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سینئر رہنما مسلم لیگ ن آزاد کشمیر و سابق سینئر وزیر چوہدری محمد عزیز کے انتقال […]

  کوٹری / حیدرآباد(پی پی آئی)کوٹری سے حیدرآباد جانے والی مال بردار ٹرین کی 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ ریلوے حکام کے مطابق مال بردار ٹرین کی بوگیاں کوٹری ریلوے پل کے پاس پٹری سے اتریں، مال گاڑی کی بوگیاں اترنے سے اپ ٹریک مکمل معطل ہوگیا۔  پی پی […]