ٹھٹھہ(پی پی آئی)جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ سندھ میں بھرپور عوامی احتجاج اور خدشات کے باوجودوفاق کی جانب سے دریائے سندھ پر مزید چھ نئے کینال بنانے کی ضد افسوس ناک اورقومی یکجہتی میں دراڑ ڈالنے کے مترادف ہے، 08 دسمبر کو جماعت […]

لاہور(پی پی آئی) پنجاب کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔لاہور، جہلم، سرائے عالمگیر، پنڈادنخان، دینہ پتوکی، ننکانہ صاحب، سلانوالی سمیت پنجاب کے بیشتر شہریوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور […]

کوئٹہ (پی پی آئی) محکمہ موسمیات کوئٹہ کے علاقائی مرکز نے جمعرات کے روز صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے جبکہ کوئٹہ، زیارت، سوراب سمیت شمالی اور شمال مغربی علاقوں /پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔، قلات، خانوزئی، […]

قلعہ عبداللہ (پی پی آئی): افغان قومی موومنٹ کے مرکزی رہنما احمد خان نے اسلام آباد اور صوبہ پنجاب کے دیگر حصوں میں پشتونوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی مذمت کی۔ جمعرات کوایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں پشتونوں کے خلاف […]

چمن (پی پی آئی) چمن دھرناکمیٹی کے ترجمان نے منگل کو کہا کہ وہ احتجاجی ریلی اور احتجاجی دھرنا، جو 04 دسمبر  کو ڈپٹی کمشنر چمن کے کمپلیکس کے باہر دیا جانا تھا۔ چمن کے علمائے کرام کی درخواست پر ملتوی کردیا ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ  چمن […]

پشین(پی پی آئی) ضلع پشین کے علاقے خانوزئی کے قریب منگل کو مشتعل مظاہرین نے کوئٹہ-پشاور اسلام آباد مرکزی شاہراہ کو بلاک کر دیا اور مغوی قبائلی حاجی قاسم پانیزئی کی رہائی کا مطالبہ کیا۔تفصیلات کے مطابق ضلع پشین کے علاقے خانزئی کے قریب مظاہرین نے کوئٹہ پشاور اسلام آباد […]

کوئٹہ(پی پی آئی) کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 15 کلومیٹر تھی۔زلزلے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل […]

شیخوپورہ (پی پی آئی)پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں ضمنی انتخاب کے باعث 5 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر افس کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 139 فیروزوالا میں 5 دسمبر کو ضمنی انتخاب ہوگا جس کے پیش […]

لاہور(پی پی آئی) گولڑہ  شریف میں رات گئے رحمان بابا ایکسپریس ٹریک سے اتر گئی تھی جس کی وجہ سے ٹریک کلیر نہیں ہوسکا تھا مجبورا رات 1 بجے خیبر میل کو حسن ابدال اسٹیشن پر 4 گھنٹے روکا گیا جس کی وجہ سے ٹرین 5 گھنٹے کی تاخیر کے […]

گلگت(پی پی آئی)قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں خون کا عطیہ کرنے والے رضاروں کا ڈیٹا بیس بنانے سے متعلق کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔شعبہ تعلقا ت عامہ کے آئی یو کے مطابق کیمپس میں جامعہ کے طلبا ء نے بھرپور حصہ لیا۔ کیمپ کا انعقاد کے آئی یو شعبہ بزنس مینجمنٹ […]