کوئٹہ (پی پی آئی)  گرینڈ ہیلتھ الائنس بلوچستان نے بلوچستان میں پیر 16 دسمبر  سے شروع انسداد پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے، یہ بات اتوار کو گرینڈ ہیلتھ الائنس بلوچستان کے چیئرمین ڈ اکٹر بہار شاہ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔ بیان میں کہا […]

بولان (پی پی آئی) صوبہ بلوچستان کے ضلع کچھی میں بولان کے علاقے صابری کے قریب ہفتہ کو شادی کی پارٹی کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں دو خواتین جاں بحق اور خواتین اور بچوں سمیت 18 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ضلع کچھی […]

کوئٹہ (پی پی آئی) صوبہ بھر میں انسداد پولیو مہم 16 دسمبر 2024 سے شروع ہو گی۔ کوئٹہ میں پولیو ٹیموں کے لیے حفاظتی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کوئٹہ کے مطابق کوئٹہ میں انسداد پولیو مہم میں 1818 میڈیکل ٹیمیں حصہ لیں گی جبکہ […]

تفتان (پی پی آئی) تفتان شہر میں ہفتہ کے روز موٹر سائیکل چھیننے کی واردات میں ایک شخص کو گولی مار کر زخمی کر دیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق تفتان شہر میں ڈاکوؤں نے موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش میں مزاحمت کرنے پر ولی محمد ساسولی نامی شخص کو […]

کچلاک(پی پی آئی) کچلاک کے شہری جمعہ کو  سڑکوں پر نکل آئے۔ کچلاک میں گیس اور بجلی کی بندش کے خلاف پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے زیراہتمام احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ اپنے مطالبات کے حق میں نعرے لگاتے ہوئے ریلی کے شرکانے مختلف سڑکوں سے مارچ کیا اور کچلاک میں […]

ہرنائی(پی پی آئی) ہرنائی سے کوئٹہ اور ہرنائی تا سنجاوی مرکزی شاہراہوں کو ہرنائی ایکشن کمیٹی کی کال پر جمعہ کے روز مظاہرین نے بلاک کر دیا اور حکام سے مطالبہ کیا کہ ایچ اے سی کے مطالبات بشمول ہرنائی تا کوئٹہ کی تعمیر، ہرنائی تا سنجاوی سنجاوی ہائی وے، […]

 لاہور(پی پی آئی)پنجاب میں انسداد پولیو مہم کا آغاز پیرسولہ دسمبر سے ہوگا لاہور،راولپنڈی،فیصل آباد میں انسداد پولیو مہم بائیس دسمبر تک جاری رہیگی۔انسداد پولیومہم کے سلسلے میں پنجاب انسداد پولیو پروگرام  نے 2کروڑ 33 لاکھ بچوں کو ویکسیئن کے قطرے پلانیکا ہدف مقررکیا  ہے۔ انسداد پولیومہم  پروگرام کے اعلامیہ […]

سکھر(پی پی آئی) الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کے تحت آرفن کیئرپروگرام اور آغوش ہوم کیلئے چیریٹی ڈنرجمعرات 12دسمبرکو ڈہرکی کے مقامی ہال میں منعقد کیاجائے گا۔ الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کے اعلامیہ کے مطابق اس پروگرام میں مرکزی جنرل سیکرٹری وقاص انجم،  انجینئر عمرفارو ق اورڈپٹی کمشنر گھوٹکی علی زیدی سمیت مختلف […]

ہرنائی (پی پی آئی): صوبہ بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں منگل کو بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق واپڈا ہرنائی کے عملے نے ایس ڈی او ہرنائی کی زیر نگرانی ہرنائی میں بجلی چوری کی روک تھام کے لیے ضلعی پولیس کے ساتھ […]

نواب شاہ(پی پی آئی) المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کی تمام شاخوں کے عہدیداران کا کنونشن نوابشاہ  جیم خانہ  میں منعقد ہوا  صدارت المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے سرپرست اعلیٰ حاجی محمد حنیف طیب نے کی۔میئرمیونسپل کارپوریشن نواب شاہ قاضی رشید بھٹی مہمان خصوصی تھے۔شرکاء میں صدرچمبرآف کامرس نواب شاہ ڈاکٹر محمد ایوب […]