سکھر(پی پی آئی) سندھ میں رواں سال اب تک ملیریا کے 3لاکھ سے زائد جبکہ ڈینگی کے ایک ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق محکمہ صحت سندھ کے اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ سندھ میں رواں سال ملیریا کے3لاکھ28ہزار 913کیسز جبکہ ڈینگی کے […]
اضلاع
اوستہ محمد/کندھکوٹ (پی پی آئی)زیریں بلوچستان اوربالائی سندھ میں آباد ہندو برادری کو اغواتاوان کی دھمکیوں کا سامنا ہے،من وامان کی مخدوش صورتحال اور عدم تحفظ کے باعث وہ اپنا کاروبار کو ختم کرکے دوسرے اضلاع میں شفٹ ہور ہے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق ہندو برادری سے تعلق رکھنے […]
کراچی(پی پی آئی) سندھ کے مختلف اضلاع میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔سندھ کے 13 مختلف اضلاع میں پابندی عائد کی گئی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق حیدرآباد، دادو، سکھر، خیر پور، گھوٹکی، لاڑکانہ، قمبر، جیکب آباد کشمور اور شہید بے نظیر آباد میں ڈبل سواری پر […]
فیصل آباد (پی پی آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال ملک نے کہا ہے کہ مودی اب وزیراعظم بن کر خطے میں دہشت گردی کر رہا ہے، ہردیپ سنگھ کے قتل میں را کا چہرہ بے نقاب ہوا ہے۔پی پی آئی کے مطابق فیصل آباد میں میڈیا سے […]
سکھر (پی پی آئی)سندھ میں کچے اور پکے کے علاقوں میں گینگز کے خلاف بڑے آپریشن کی تیاری حتمی مرحلہ میں ہے پیرا ملٹری فورسز کی بھاری نفری بالائی سندھ پہنچ رہی ہے جب کہ سندھ ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے بعد کچے کے علاقے میں گینگز کے خلاف بڑے […]
بٹ گرام(پی پی آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع بٹ گرام کے رہائشی غیر قانونی کنکشنز (کنڈا) اور بجلی کے نادہندگان کے خلاف جاری کارروائی کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔پی پی آئی کے مطابق مظاہرین نے ابتدائی طور پر بٹ گرام کے مرکزی بازار میں مظاہرہ کیا اور ختم نبوت چوک […]
کوئٹہ (پی پی آئی) لو برڈ سوسائٹی کے تحت صوبے کی تاریخ کا پہلا برڈ شو 17ستمبر کو کوئٹہ میں منعقدہوگا، کوئٹہ برڈ شو کا میں لاہور، فیصل آباد، کراچی، اسلام آباد، پشاور سے پرندوں کے شائقین شرکت کریں گے جو اس وقت ملک کے ٹاپ بریڈرز ہیں۔ پی پی […]
ٹنڈو محمد خان (پی پی آئی)سندھ آبادگار اتحاد نے پالیسی ساز اداروں پر واضح کیا ہے کہ اس وقت سندھ کے آبادگاروں کو نہری پانی کی قلت،بجلی اور پٹرولیم مصنوعات کی ہوشرباقیمتوں. یوریا کھاد کی بلیک مارکیٹنگ اور نقلی ادویات سمیت متعدد مسائل کا سامنا ہے. پھر یہ بھی کہ […]
حیدرآباد(پی پی آئی) انسداد پولیو کی قومی مہم2 اکتوبر سے 8 اکتوبر 2023 تک چلائی جائے گی تاکہ مستقبل کے معماروں کو ہمیشہ کی معذوری سے بچایا جا سکے،اس سلسلہ میں ایک اجلاس کمشنر حیدر آباد خالد حیدر شاہ کی زیر صدارت منعقد ہوا جسمیں گزشتہ پولیو مہم کی کارکردگی […]
لاڑکانہ (پی پی آئی) لاڑکانہ میں 2طالب علموں سے مبینہ زیادتی کے الزام میں مدرس کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ تھانہ مارکیٹ پولیس نے مدرسے کے طالب علموں کی جانب سے مدرس کے خلاف مظاہرہ پر اسے گرفتار کر لیا، پولیس کے مطابق طلبا کی جانب […]
