سبی /ہرنائی (پی پی آئی)پاکستان ریلوے نے سبی ہرنائی سیکشن کا تعمیراتی کام مکمل کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سبی ہرنائی سیکشن پر دوبارہ مسافرٹرین کاآغاز جمعرات 12اکتوبر سے کیاجارہاہے، پی پی آئی کے مطابق یہ ٹرین 17سال کی مسلسل بندش کے بعد چلائی جارہی ہے۔

سکھر(پی پی آئی)جماعت اسلامی  کے تحت سندھ بھر میں ہفتہ یکجہتی فلسطین  کی تقریبات شروع ہو گئی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق   جماعت اسلامی  کے امیر سراج الحق کی اپیل پر  ملک بھر میں 9تا15اکتوبر، ہفتہ یکجہتی فلسطین  میں ہر سطح پر احتجاجی ریلیاں اور مظاہرے  منعقدکئے جا رہے ہیں۔ […]

کوئٹہ (پی پی آئی)پاکستان ریلوے نے سبی ہرنائی سیکشن کا تعمیراتی کام مکمل کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سبی ہرنائی سیکشن پر دوبارہ مسافرٹرین کاآغاز جمعرات 12اکتوبر سے کیاجارہاہے، پی پی آئی کے مطابق یہ ٹرین 17سال کی مسلسل بندش کے بعد چلائی جارہی ہے۔

کراچی(پی پی آئی)  پولیو  سے بچاؤ کی قومی مہم 2 سے 8 اکتوبر تک ملک بھر میں چلائی جائے گی۔پی پی آئی کے مطابق قومی انسداد پولیو مہم کے سو فیصد نتائج حاصل کرنے اورمستقبل کے معماروں کو ہمیشہ کی معذوری سے بچانے کیلئے متعلقہ افسران کو ہدایت کی گئی […]

 کوئٹہ(پی پی آئی)  پولیو  سے بچاؤ کی قومی مہم 2 سے 8 اکتوبر تک ملک بھر میں چلائی جائے گی۔پی پی آئی کے مطابق قومی انسداد پولیو مہم کے سو فیصد نتائج حاصل کرنے اورمستقبل کے معماروں کو ہمیشہ کی معذوری سے بچانے کیلئے متعلقہ افسران کو ہدایت کی گئی […]

کندھ کوٹ(پی پی آئی) کندھ کوٹ میں راکٹ لانچر کا گولا پھٹنے سے دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں بچوں اور خاتون سمیت 7 افراد جان کی بازی ہار گئے۔پی پی آئیکے مطابق  پولیس کا کہنا ہے کہ کچے کے علاقے میں راکٹ لانچر کا گولا پھٹا جس کی وجہ […]

لاہور(پی پی آئی)وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے غیرمعیاری انجکشن سے بینائی متاثر ہونے کے معاملے پر غفلت برتنے پر 11 ڈرگ انسپکٹرز کو معطل کر دیا۔پی پی آئی کے مطابق صوبائی وزیر ڈاکٹر جمال ناصر نے کہا کہ لاہور، ملتان، صادق آباد، خانیوال، ساہیوال سمیت 8 اضلاع […]

کوئٹہ (پی پی آئی)پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہفتہ 30 ستمبر کو شام پانچ بجے جمالی ہاوس چمن ہاوسنگ اسکیم ائیر پورٹ روڈ پر طلب کرلیا گیا ہے، پی پی آئی کے مطابق اجلاس کی صدارت پارٹی کے صوبائی صدر میرچنگیز جمالی کریں گے۔

 سکھر(پی پی آئی) سندھ بھرمیں آشوب چشم کی وبا ایک بار پھرتیزی سے پھیلنے لگی ہے۔  سرکاری و نجی ہسپتالوں میں مریضوں کی تعدادمیں اضافہ ہونے لگا ہے۔ ماہر امراض چشم ڈاکٹر شاہ نواز منعمی نے پی پی آئی کو بتایا کہ اس بیماری سے صحت یاب ہونے میں دس […]

سکھر(پی پی آئی)سی ٹی ڈی سندھ نے صوبہ بھر میں پکڑے گئے ملزمان کی نشاندہی پر چھینے گئے موبائل فونزکی خریدو فروخت میں ملوث دکان داروں کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق سی ٹی ڈی سندھ نے اسٹریٹ کرائمز میں ملوث ایک بڑے نیٹ ورک […]