کوٹ مومن(پی پی آئی)سابق صوبائی وزیر عشر و زکٰو? پنجاب میاں شوکت لالیکا کی گاڑی اسلام آباد جاتے ہوئے کوٹ مومن کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی۔حادثے میں شوکت لالیکا شدید زخمی جبکہ ان کی اہلیہ جاں بحق ہو گئیں۔ پی پی آئی کے مطابق شوکت لالیکا کو حادثے […]
اضلاع
رحیم یار خان (پی پی آئی) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق اپنے دورہ جنوبی پنجاب کے پہلے مرحلہ میں 8ستمبر کو رحیم یار خان،9 کولیہ اور 10 ستمبر کو مظفر گڑھ میں مہنگائی بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف جلسوں سے خطاب کریں گے۔
کراچی (پی پی آئی)چہلم حضرت امام حسین ؑکے موقع پر سندھ بھر میں سکول جمعرات کو بند رہیں گے۔ صوبائی حکومت کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں نجی و سرکاری تمام اسکول 7 ستمبر کوبند رہیں گے،پی پی آئی کے مطابق تعطیل کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ […]
سکھر (پی پی آئی)پاکستان ریلوے نے سکھر ڈویژن میں کی مین حیدر علی کی نائٹ پٹرولنگ ڈیوٹی کے دوران دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہادت کی قربانی کوسراہتے ہوئے ولہار ریلوے سٹیشن کا نام تبدیل کرکے شہید حیدر علی رکھ دیا ہے،جب کہ شہید حیدر علی کا نام تمغہ شجاعت […]
چترال(پی پی آئی) چترال میں میں خسرہ کی وبا پھوٹنے کے بعد تحصیل مستوج کے تمام دیہات میں عوامی آگہی کی مہم شروع کی گئی ہے،اس دوران بریپ، سورلاسپور، بروک اور بونی کے علاوہ تحصیل موڑ کھو کے گاؤں سہت میں بھی درجنوں بچوں اور بچیوں کے خسرہ میں مبتلا […]
سانگھڑ (پی پی آئی)سانگھڑ اورنواحی دیہات میں بجلی کی مرمت کا بہانہ بنا کر کئی کئی گھنٹے بجلی بند رکھنا معمول بن گیا ہے جس کی وجہ سے صارفین شدید ذہنی اذیت کا شکار ہیں شہریوں نے بتایا کہ لوڈ شیڈنگ اور مختلف علاقوں میں بجلی کی مرمت کے کام […]
ٹھٹھہ (پی پی آئی) ٹھٹھہ کے قریب قومی شاہراہ پر مسافروں سے بھری وین اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر جاں بحق، 5 زخمی ہو گئے۔پی پی آئی کے مطابق افسوسناک حادثہ کینجھر جھیل کے قریب آیا جہاں قومی شاہراہ پر مسافر وین سامنے سے […]
حب/لورا لائی(پی پی آئی)بلوچستان حکومت اور پلاٹینیم مائننگ کمپنی کے ساتھ فلورائٹ کی کان کنی کے اربوں روپے مالیت کے معاہدہ کے تحت لورالائی کے علاقے میختر سے فلورائٹ نکالا جائے گا جسے اسٹیل سمیت دیگر دھاتوں میں استعمال کے قابل بنانے کے لیے بلوچستان کے ضلع حب میں کارخانہ […]
ٹنڈو محمد خان (پی پی آئی) نجی ہسپتال میں چیک اپ کیلئے آنے والی حاملہ خاتون کو ہسپتال سٹاف کی جانب سے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ٹنڈو محمد خان کے نجی ہسپتال میں حاملہ خاتون اپنے چیک اپ کے لیے آئی تھی جہاں اسے زیادتی […]
بہاولپور(پی پی آئی) اپنی مدد آپ کے تحت بنائے گئے حفاظتی پشتوں کی بڑی تعداد دریائے ستلج میں پانی کے تیز بہاؤ کو برداشت نہیں کر سکی جس کی وجہ سے شہر کے گرد و نواح میں تین اہم گاؤں زیر آب آگئے اور بہاولپور شہر و ملحقہ علاقوں […]
