کراچی(پی پی آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایٹمی ہتھیاروں کے تجربات کے خلاف عالمی دن 29اگست کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد ایٹمی ہتھیاروں کے تجربات سے نسل انسانی پر مرتب ہونے والے منفی اثرات اور ماحول کوآلودگی سے بچانے سے متعلق آگہی پیدا کرنا ہے۔پی […]
اضلاع
لودھراں (پی پی آئی)سیلاب زدگان پرایک اورآفت آن پڑی،بجلی کے اضافی بل پہاڑبن کرٹوٹ پڑے. دریائے ستلج میں سیلابی ریلے گھر،فصلیں اور کاروبار بہاکر لے گئے،رہی سہی کسر بجلی کے اضافی بلوں کے ذریعے بجلی گرا کرپوری کردی گئی،پی پی آئی کے مطابق دریائے ستلج لودھراں میں سیلاب زدگان شہریوں […]
میرپور خاص(پی پی آئی) حکومت نے سجاول، بدین، ٹھٹہ، ٹنڈو محمد خان، ٹنڈو اللہ یار، جیکب آباد، شکارپور، خیرپور، نو شہرو فیروز، دادو، گھوٹکی میرپور خاص اور سانگھڑ سمیت13شہروں میں نئے ریجنل پاسپورٹ دفاتر کے قیام کی منظوری دی ہے جس کے بعد ان مقامات پرنئے ریجنل پاسپورٹ دفاترکی […]
شاہ پور چاکر (پی پی آئی)جماعت اسلامی شاہ پور چاکر کے رہنماؤں مسرور احمد خان،ظفر احمد خان اورمحمد رفیق منصوری نے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں میں ظالمانہ اضافے کے خلاف 2 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان عوام کے دلوں کی آواز ہے نالائق حکمرانوں کی عیاشیوں […]
کوئٹہ(پی پی آئی) بلوچستان یونین آف جرنلسٹس نے ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی پیر28 اگست کویوم شہدا ئے صحافت بلوچستان انتہائی عقیدت و احترام سے منایا۔پی پی آئی کے مطابق صوبہ بھر کے چھوٹے شہروں اور قصبوں تک میں اجتماعات منعقد ہوئے جن سے خطاب میں مقررین نے […]
خضدار(پی پی آئی) بلوچستان کے ضلع خضدار میں مینگل قبائل کے دو گروہوں کے درمیان جاری تنازعے کے بعد علاقہ نقل مکانی کرنے والوں میں ہندو برادری بھی شامل ہے۔ مسلح تصادم کے باعث نقل مکانی کرنے والے وڈھ بازار کے ہندو دکاندار نے بتایا کہ ’حالات بہت زیادہ خراب […]
خیبرپختونخوا کے ضلع بٹگرام کی تحصیل الائی میں کیبل کار کی رسی ٹوٹنے کے بعد صوبہ کے کئی علاقوں میں متبادل بندوبست کئے بغیرکیبل کار سروس بند کرائے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق تحصیل میونسپل انتظامیہ نے بالاکوٹ میں بمپورہ، بولی اور گڑھی حبیب اللہ […]
روہڑی (پی پی آئی)سندھ میں پہلی بار ضلع کونسل کی جانب سے روہڑی شہر کو فری وائی فائی زون قرار دے دیا گیا، منصوبے کا افتتاح ضلع چیئرمین کمیل حیدر شاہ نے کیا۔روہڑی شہر کو سندھ کا پہلا فری وائی فائی زون قرار دیدیا گیا،پی پی آئی کے مطابق منصوبے […]
تونسہ شریف (پی پی آئی) تونسہ شریف میں عظیم صوفی بزرگ حضرت خواجہ شاہ سلیمان تونسویؒ کاعرس منایا گیا،تقریبات میں ہزاروں عقیدت مندوں نے شرکت کی پی پی آئی کے مطابق ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان مہر شاہد زمان لک نے حضرت خواجہ شاہ سلیمان تونسویؒ کے 178ویں عرس کے […]
ٹھٹھہ(پی پی آئی)ٹھٹھہ کے علاقے جھرک کے قریب ملاکتیار پل پر وین اور ٹرک کے درمیان تصادم میں 7 افراد موقع پر ہی جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔حادثہ اس وقت پیش آیا جب جھرک میں قومی شاہراہ پر حیدرآباد سے آنے والی مسافر وین سامنے سے آنے والے ٹرک […]
