اٹک/حضرو (پی پی آئی) اٹک کی تحصیل حضرو میں پیر اور منگل کی درمیانی شب تھانہ اٹک خورد کی عمارت کے مال خانہ پر آسمانی بجلی گرنے کے بعد آگ لگنے سے عمارت منہدم ہوگئی جس کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر 5 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔پی پی آئی […]

ساہیوال / ملتان(پی پی آئی)محکمہ ا سپیشلایزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے ساہیوال نرسنگ سکول کی نرسنگ سپرنٹنڈنٹ تبیتہ گوہر کو بطور نرسنگ سپرنٹنڈنٹ چلڈرن کمپلیکس ٹرانسفر کردیا، پی پی آئی کے مطابق  تبیتہ گوہر کو محکمہ کی طرف سے ایک سال کے پروبیشن پیریڈ کیلئے تعینات کیا گیاہے۔ […]

لاہور(پی پی آئی) پنجاب میں دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر کومبنگ آپریشنز کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی کے 9، داعش کے4 کمانڈرز سمیت 21دہشتگرد گرفتارکرلئے گئے، پی پی آئی کے مطابق سی ٹی ڈی نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران لاہور، ناروال،ڈی جی خان، جہلم،مظفر گڑھ، […]

اسکردو (پی پی آئی)حکومت نے فروغ سیاحت کے جو اقدامات کئے ہیں اس ضمن میں اسکردو ائرپورٹ پر پہلی انٹرنیشنل پرواز 14اگست کو اترے گی۔پی پی آئی کے مطابق اسکردو ائیر پورٹ پر جشن کا سماں ہے عملہ نے پہلی پرواز کے استتقبال کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں مسافروں اور […]

حیدر آباد (پی پی آئی)جماعت اسلامی سندھ نے پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت کے خاتمے پرہفتہ 12اگست کو کراچی تاکشمور سندھ بھر میں یوم نجات منانے اعلان کا اعلان کردیا ہے،صوبائی ترجمان  مجاہد چناکے مطابق  یوم نجات کے سلسلے میں ہفتہ کو کراچی سمیت سندھ بھر میں مظاہرے،سیمینار منعقدکرکے حکومت کی […]

حیدر آباد (پی پی آئی)حیدر آباد میں خاتون کے ہاں پیدا ہونے والی چھٹی بچی بھی انتقال کرگئی۔پی پی آئی کے مطابق حیدر آباد کے نجی ہسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6بچوں کی پیدائش ہوئی تھی، جن میں تین لڑکے اور تین لڑکیاں تھیں،تاہم 5بچے گزشتہ روز ہی […]

 سکھر، نوابشاہ، کوٹری،شہداد پور (پی پی آئی)پاکستان ریلویز نے کارروائی کرتے ہوئے ہزارہ ایکسپریس ٹرین حادثے کے ذمہ دار 6 افسران و ملازمین کو معطل کر دیا۔ذرائع کے مطابق معطل ہونے والوں میں گریڈ 18 کے 2 افسران سکھر کے ڈویژنل ایگزیکٹو انجینئر حافظ بدر العارفین، نوابشاہ کے اسسٹنٹ ایگزیکٹو […]

 اسلام آباد، پشاور،لسبیلہ (پی پی آئی) انسداد منشیات فورس (اے این ایف) نے 3 مختلف شہروں میں کارروائیوں کے دوران 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق اسلام آباد، پشاور اور لسبیلہ میں کارروائیوں کے دوران 207 کلو گرام سے زائد منشیات برآمد کرکے 5 منشیات […]

ڈیرہ اسماعیل خان (پی پی آئی)خیبر پختونخوا کے خواجہ سراؤں کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل کر لیا گیا اب صوبہ کے غریب خواجہ سرا بھی 3 ماہ میں ساڑھے 8 ہزار سے 9 ہزار روپے تک حاصل کر سکیں گے۔پی پی آئی کے مطابق خیبرپختونخوا میں پہلے […]

اوکاڑہ(پی پی آئی) دریائے ستلج میں سوجی کے مقام پر کشتی ڈوب گئی، حادثے میں 2 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ذرائع کے مطابق کشتی میں سوار 33 افراد کو بچا لیا گیا ہے جبکہ واقعہ میں 7 لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ریسکیو کے مطابق کشتی اندھیرے […]