سکھر(پی پی آئی)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے نائب صدرذکراللہ مجاہدکی قیادت میں وفد نے سکھر جیل  کا دورہ کیا۔وفد میں  سیدمحمد یونس اورمامون الرشید سمیت دیگر ذمہ داران بھی موجودتھے۔پی پی آئی کے مطابق الخدمت وفد نے سپرنٹنڈنٹ اورجیل انتظامیہ سے ملاقات کی اور تمام بیرکس، کچن اور قیدیوں کو دی […]

کراچی (پی پی آئی)آسکر ایوارڈ یافتہ،ممتازپاکستانی دستاویزی فلمساز حیا فاطمہ اقبال کی فلم “ایز فار دیکین رن”(As Far They Can Run)شاندار مختصر دستاویزی فلم کی کیٹیگری کے لیے نامزد ہوگئی ہے۔حیا فاطمہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسٹوری پوسٹ کرتے ہوئے یہ خوشخبری سْنائی ہے کہ ان کی فلم ایمی […]

حیدر آباد (پی پی آئی) جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی نے صوبائی مجلس شوریٰ کا اجلاس ہفتہ05اگست کو شام04بجے قبا آڈیٹوریم میں طلب کرلیا ہے، پی پی آئی کے مطابق اجلاس میں سندھ کی سیاسی وتنظیمی امور پر غور کیا جائے گا جبکہ اتوار 06اگست کو صبح […]

سبی/ ہرنائی(پی پی آئی)پاکستان ریلو یز نے 17سال سے معطل کوئٹہ ڈویژن کے سبی ہرنائی ریلوے سیکشن  اسی ہفتہ سے ٹرین سروس کے لئے بحال کرنے کا اعلان کر دیاہے۔ پی پی آئی کے مطابق  انجن اور مسافر کوچز سبی پہنچادیئے گئے ہیں سبی ہرنائی سیکشن پر جنوری 2006میں تخریب […]

کراچی (پی پی آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے ٹرانسپورٹ حکام کی جانب سے کرایوں میں 300 سے 500 تک اضافہ کر دیا گیا ہے۔  رپورٹ کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے آفٹر شاکس آنا شروع ہو گئے ہیں،  پی پی آئی کے مطابق    پیٹرول اور […]

 میر پور خاص (پی پی آئی)محتسب اعلیٰ سندھ اعجاز علی خان کی مداخلت پربیوہ کو پانچ سال بعد بینوویلنٹ فنڈ کے واجبات کی ادائیگی کر دی گئی۔پی پی آئی کے مطابق مسماۃ در بی بی نے شکایت کی کہ سندھ بینوویلنٹ فنڈ بورڈ  بار بار رجوع کرنے کے باوجود مارچ […]

لورالائی (پی پی آئی)لورالائی میں مسافر کوچ اور گاڑی میں تصادم کے نیتجے میں 6افراد جاں بحق اور 10زخمی ہو گئے۔پی پی آئی کے مطابق  ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ لورالائی میں رکھی راڑہ شم کے قریب مسافر کوچ اور گاڑی میں تصادم  ہوا، حادثے میں 6افراد جاں بحق […]

 زیارت/جھل مگسی(پی پی آئی)بلوچستان کے علاقوں زیارت اور جھل مگسی اور گردونواح میں بارش ہوئی جس سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی.پی پی آئی کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ایم 8 شاہراہ پر ٹریفک معطل ہوگیا۔

 دادو(پی پی آئی) بالائی سندھ کے شہر دادو میں تیز بارش کے بعد گورکھ ہل سٹیشن پر درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا۔پی پی آئی کے مطابق میہڑ، خیرپور ناتھن شاہ، جوہی اور دادو شہر میں تیز بارش کے بعد بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔