کراچی (پی پی آئی)سیدنا فاروق اعظم کا یو م شہادت یکم محرم الحرام کو ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔پی پی آئی کے مطابق ملک کے تمام بڑے شہروں میں جلسے،سیمینار اور دیگر تقریبات منعقد کی جائیں گی کیونکہ سیدنا عمر بن خطاب مراد رسول […]
اضلاع
نواب شاہ/سر ہاری (نامہ نگار)ریلوے انتظامہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظرلالہ موسیٰ براستہ سرگودھا، فیصل آباد، کراچی کے درمیان چلنے وا لی 17اپ، 18ڈاون ملت ایکسپریس کو سر ہاری(ضلع نواب شاہ) ریلوے اسٹیشن پر 2منٹ کیلئے رکنے کی اجازت دیدی ہے۔پی پی آئی کے مطابق مسافروں کو یہ […]
مورو (پی پی آئی) سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز میں مورو کے قریب کار میں آگ لگنے سے 4 افراد جل کر شدید زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق حادثہ دادو روڈ پر پیش آیا جہاں کار میں سفر کے دوران اچاناک آگ […]
نوشہرہ (پی پی آئی) گھریلو ناچاقی پر ماں 3 بچوں کو لے کر نہر میں کود گئی، ایک بچے کی لاش مل گئی، 2 کی تلاش جاری ہے۔ پی پی آئیکے مطابق خیرآباد اٹک کے مقام پر گھر میں لڑائی جھگڑے پر ماں نے 3 بچوں کو ساتھ لیا اور […]
کوئٹہ/کراچی (پی پی آئی)بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر بس حادثے کا شکار ہوگئی۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ بیلہ کے قریب کھکر گولائی کے مقام پر پیش آیا، جس کے نتیجے میں 3 مسافرجاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ پی پی آئی کے مطابق امدادی […]
کوئٹہ(پی پی آئی) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ہفتہ کو گیس سپلائی نہیں کی گئی۔پی پی آئی کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ہفتہ کی صبح 10 بجے سے رات 10 بجے تک شہریوں کو گیس کی فراہمی مکمل بند رہی۔پی پی آئی کے مطابق مرمت کے […]
اسلام آباد کو خیبر پختونخوا سے ملانے کا منصوبہ بنالیا گیا ہے، میگا رورل ڈویلپمنٹ پیکیج کے تحت اسلام آباد میں مارگلہ پہاڑیوں کے وسط میں سکندراعظم روڈ کی تعمیر نو کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق سکندر اعظم روڈ کو 4 ماہ میں مکمل کیا جائے […]
کوئٹہ(پی پی آئی) کوئٹہ شہر اور قرب و جوار، مستونگ، قلات،کھڈکوچہ، منگوچر، کانک، کچلاک، یارو، پشین، زیارت و ملحقہ علاقوں میں ہفتہ15 جولائی کوصبح دس بجے سے رات دس بجے تک گیس کی سپلائی ضروری مرمت کے سلسلے میں بند رہے گی۔پی پی آئی کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی […]
بہاولپور(پی پی آئی) بہاولپور کے گریٹر چولستان میں شکاریوں کے وائلڈ لائف ٹیم پر حملے میں 2اہلکار زخمی ہو گئے۔پی پی آئی کے مطابق گاڑی میں سوار شکاریوں نے وائلڈ لائف ٹیم کی گاڑی کو ٹکر مار دی، حکام کے مطابق وائلڈ لائف ٹیم نے 5شکاریوں کو اسلحے سمیت حراست […]
کراچی/مورو (پی پی آئی)کراچی پریس کلب کی گورننگ باڈی کے رکن اور روزنامہ دنیا کے سینئیر رپورٹر شمس کیریو کے ماموں زاد بھائی اور بہنوئی غلام محمد کیریو کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا،پی پی آئی کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ مورو میں ادا کی گئی۔ای او بی آئی […]
