کوئٹہ (پی پی آئی)بلوچستان میں چینی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے اور آٹا بھی مہنگے داموں فروخت ہو رہا ہے۔کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت 135سے بڑھ کر 140روپے ہوگئی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق دیگر شہروں میں چینی 145 روپے کلو میں بھی فروخت […]
اضلاع
لاہور(پی پی آئی) چناب، راوی اور برساتی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے، سرکاری اداروں کو ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ریسکیو 1122 نے وزیرآباد میں دریا سے ملحقہ نشیبی علاقوں میں 9 ریسکیو اسٹیشنز قائم کردیے ہیں، پی پی آئی کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے دریائے چناب سے ملحقہ […]
ژوب (پی پی آئی)بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 90 کلومیٹر تھی جبکہ مرکز […]
کراچی (پی پی آئی)سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے افسوس ناک واقعہ کے بعد کراچی سمیت سندھ بھرمیں گرجاگھروں اورمسیحی برادری کی رہائشی بستیوں میں سکیورٹی فول پروف بنانے کے احکامات جاری کردئیے گئے ہیں،پی پی آئی کے مطابق کہاگیاہے کہ حالیہ دنوں میں سویڈن میں قرآن پاک […]
اسلام آباد (پی پی آئی) پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئرحسین بخاری نے قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید وزیراعظم کی پہلی منتخب جمہوری حکومت پر شب خون مارنے کے خلاف 5جولائی کوملک بھر میں یوم سیاہ منائے گی۔پی پی آئی کے مطابق ملک بھر کے ضلعی ہیڈکوارٹرز بشمول آزاد […]
پشاور(پی پی آئی)خیبرپختونخوا میں ڈینگی ایک بار پھر سر اٹھا نے لگا ہے اورصوبے میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ کی اطلاعات ہیں۔پی پی آئی کے مطابق گزشتہ ہفتے بھی ڈینگی کے 40 کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق مردان میں 13،پشاور میں 11،باجوڑ […]
مالاکنڈ (پی پی آئی) مالاکنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔پی پی آئی کے مطابق زلزلے کے سبب لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، کلمہ طیبہ اور قرآنی آیات کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔پی پی آئی کے مطابق زلزلے سے کسی جانی […]
لوئر کوہستان (پی پی آئی) عید منانے گھر جانیوالوں کی بس کو خطرناک حادثہ پیش آ گیا، لوئر کوہستان میں مسافروں سے بھری بس گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔پی پی آئی کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے سبب پیش آیا، […]
لاہور (پی پی آئی)سیالکوٹ، پسرور، شیخوپورہ اور نارووال میں آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں 11 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہو گئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق ضلع نارووال میں آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوئے۔ واقعات نارووال کے نواحی علاقوں […]
سوات (پی پی آئی) سوات میں چیئرلفٹ کی رسی ٹوٹنے سے خاتون ایک سالہ بیٹی سمیت دریائے سوات میں جا گری۔پی پی آئی کے مطابق خاتون اپنی بیٹی کے ہمراہ دریائے سوات کی چیئرلفٹ میں سوار تھی کہ اچانک رسی ٹوٹ گئی، خاتون چیخیں مارتی ہوئی دریا میں جا گری۔بتایا […]
