کوٹلی(پی پی آئی)جنوبی یونان کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوبنے سے ہلاک افراد میں پاکستان بالخصوص آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی کی تحصیل کھوئی رٹہ کے ایک گاوں بنڈالی کے لگ بھگ دو درجن افراد سوار تھے۔ ’پی پی آئی کے مطابق بتایا جاتا ہے کہ […]
اضلاع
ٹھٹھہ(پی پی آ ئی) ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ غلام فاروق سومرو نے کہا ہے کہ کیمپوں میں رہنے والے افراد کو واپس اْن کے گھروں کو بھیجنے کا عمل شروع کیا جائیگا مگر حتمی فیصلہ کور کمانڈر اور کمشنر کے ساتھ اجلاس کے بعد کیا جائے گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہو […]
کرا چی(پی پی آ ئی)قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادرے این ڈی ایم اے نے پاکستان میں سمندری طوفان کے ممکنہ اثرات کے زیرِ اثر آنے والے ساحلی علاقوں ٹھٹھہ، سجاول، بدین، تھرپارکر، میرپورخاص اور عمرکوٹ کے اضلاع میں 17 جون تک تیز ہواؤں کیساتھ شدید بارش کا امکان […]
اسلام آباد (پی پی آئی)فرانس ڈویلپمنٹ ایجنسی نے پاکستان کو نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی)کے پراجیکٹس کیلئے آسان شرائط پر 60 ارب روپے کا قرض فراہم کرنے کا اعلان کر دیاہے۔سیکریٹری اکنامک افیئرز ڈویڑن ڈاکٹر کاظم، فرانس کے سفیر نکولس گیلے اور فرینچ ڈویلمپنٹ ایجنسی کے […]
بدین(پی پی آ ئی) سمندری طوفان کے سبب بدین میں تیز ہوا کے ساتھ موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، 300 خاندانوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔اس کے علاوہ ساحلی پٹی بھگڑا میمن کے مقام پر بھی طوفانی بارش ہوئی ہے، موسلا دھار بارش کے […]
کرا چی(پی پی آ ئی) قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے پی ڈی ایم اے کے حکام کے مطابق سمندری طوفان بپر جوائے کے پیش نظر سندھ کے ساحلی علاقوں سے اب تک 65 ہزار کے قریب افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔حکام کے مطابق یہ افراد […]
کرا چی(پی پی آ ئی)محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان بپر جوائے کی شدت میں کچھ کمی آئی ہے تاہم یہ کیٹی بندر اور انڈین ریاست گجرات کے درمیان 150 کلومیٹر کے علاقے سے ٹکرائے گا۔ محکمہ موسمیات نے سندھ کے چھ اضلاع حساس قرار دیے ہیں۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز […]
کرا چی(پی پی آ ئی)صوبہ سندھ کے ساحلی علاقے کیٹی بندر میں مقامی انتظامیہ نے سمندری طوفان بپر جوائے کے پیش نظر شہر خالی کروانا شروع کر دیا ہے۔ذ را ئع کے مطابق گاڑھو اور بگھان کے علاقوں میں ریلیف کیمپس قائم کر دیے گئے ہیں۔کیٹی بندر شہر کہ رہائشیوں […]
ٹھٹھہ،بدین، سجاول(پی پی آئی)سمندری طوفان بائپر جوائے کے کیٹی بندر سے ٹکرانے کے امکانات کے پیش نظر ٹھٹھہ،بدین، سجاول اضلاع کے ساحلی دیہات اورجزائرخالی کروانے کا سلسلہ جاری ہے۔پی پی آئی کے مطابق حکام نے کہا ہے کہ سمندری طوفان 15 جون کو ٹکرائے گا اور جون 17 تا 18 […]
کوٹلی (پی پی آئی) آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی میں افسوسناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔پی پی آئی کے مطابق ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ نیریاں شریف میں عرس کے بعد واپس جانے والی زائرین کی بس کوٹلی کے نواحی قصبے کرائی کے مقام […]
