حسن ابدال (پی پی آئی) حسن ابدال میں سکھ مذہب کے روحانی مرکز گوردوارہ پنجہ صاحب میں سکھوں کے مذہبی تہوار جوڑی میلہ کی تین روزہ تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق جوڑی میلہ کی تقریبات 8 جون سے 10 جون تک جاری رہیں گی۔ […]

کوئٹہ (پی پی آئی)خانیوال کا فیض اللّٰہ نامی باشندہ پیدل عمرے کی ادائیگی کے بعد سعودی عرب سے کوئٹہ پہنچ گیا۔فیض اللّٰہ ابوظہبی، دبئی، شارجہ اور ایران سے ہوتا ہوا کوئٹہ پہنچا۔پی پی آئی کے مطابق فیض اللہ 11 ماہ 22 دن قبل عمرے کی ادائیگی کے لیے خانیوال کے […]

پشاور(پی پی آ ئی) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کیخلاف 9 مئی کو ہونیوالے پرتشدد مظاہروں میں شریک ہونیوالے لوئر دیر کے 24 اساتذہ کو معطل کردیا گیا۔محکمہ تعلیم خیبرپخونخوا نے عمران خان کی گرفتاری پر نو مئی کو پْرتشدد مظاہروں میں شریک ہونیوالے […]

کوئٹہ(پی پی آ ئی) بلوچستان کے ضلع خضدار اور مصافات کے علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ گہرائی 10 کلومیٹر زیر زمین اور مرکز خضدار سے 35 کلومیٹر دور […]

پشاور(پی پی آ ئی) جنوبی وزیرستان کی تحصیل سرویکئی میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 2 دیگر زخمی ہوگئے۔ پو لیس نے کہا ہے کہ جنوبی وزیرستان کی تحصیل سرویکئی میں دھماکا 2 گھروں کے درمیان ہوا ہے۔ پولیس نے علاقے […]

رحیم یار خان (پی پی آئی) رحیم یار خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے عازمین حج کی پہلی فلائٹ منگل کوجدہ روانہ ہوگئی۔ضلعی معلم الحج والعمرہ پروفیسر مسعود بن جمال نے عارضی حاجی کیمپ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔پی پی آئی کے مطابق انہوں نے کہا کہ عارضی حاجی کیمپ […]

راولپنڈی/ لاہور (پی پی آئی)پنجاب کے سرکاری تعلیمی اداروں میں منگل سے موسم گرما کی تعطیلات شروع ہو گئیں۔ تعلیمی ادارے اب 20اگست کو دوبارہ کھلیں گے۔ ادہر بعض نجی تعلیمی اداروں نے حکومت پنجاب کے تعطیلات کے حکم کو ہوا میں اْڑا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کہیں امتحانات […]

کوئٹہ (پی پی آئی)کوئٹہ میں سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر کی ہلاکت کے بعد بلوچستان بار کونسل نے کوئٹہ سمیت صوبہ بھر کی عدالتوں کا بائیکاٹ کردیا ہے،پی پی آئی کے مطابق عبدالرزاق کی درخواست پر چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سنگین غداری کی درخواست پر سماعت 7 […]

لاہور(پی پی آئی)سوئنمنگ پول میں کرنٹ لگنے سے کئی ہلاکتوں کاوزیراعلی پنجاب نوٹس لے لیا اور لاہورسمیت پنجاب بھرمیں سوئمنگ پولزکیخلاف کریک ڈاؤن کافیصلہ کیاگیا ہے۔تمام ڈیویژنل کمشنرزکو بغیراین اوسی قائم سوئمنگ پولز کے خلاف کاروائیوں کے احکامات جاری کردئیے گئے۔پی پی آئی کے مطابق پولزبنانے کے لیے ڈی سیزمحکمہ […]

پشاور(پی پی آ ئی) پشاور میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث ملزمان کو پناہ دینے والوں کے خلاف بھی مقدمات درج کر لئے گئے۔ضلع بونیر میں پاکستان تحریکِ انصاف کے 3 رہنماؤں کو پناہ دینے والوں کے خلاف پہلا پرچہ کٹ گیا، پی ٹی آئی بونیر کے رہنما […]