شکارپور(پی پی آ ئی)شکار پور پولیس نے کچے کے علاقے میں کامیاب آپریشن کے بعد چار مغوی بازیاب کروا لیے۔ذرا ئع کے مطابق ناپر کوٹ تھانہ کے کچے کے علاقے میں پولیس نے مغویوں کی اطلاع کے بعد آپریشن شروع کیا۔ ڈاکوؤں سے مقابلے کے بعد پولیس نے چار مغویوں […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) عالمی ریٹنگ ایجنسی ”فِچ“ نے کہا ہے کہ روپے پر دباؤ کم ہونے کی وجہ سے پاکستانی کرنسی کی دوبارہ قدر میں کمی کا امکان نہیں۔فِچ کے ہانگ کانگ میں مقیم ڈائریکٹر کرسجنیس کرسٹینز نے امریکی خبر رساں ادارے ”بلومبرگ“ کی ایک ای میل […]

سیالکوٹ(پی پی آ ئی)سیالکوٹ میں گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے چار افراد زخمی ہوگئے۔ذرا ئع کے مطاب حادثہ محکمہ ریلوے کی نااہلی کے باعث اگوکی جلیانوالہ میں ریلوے لائن پھاٹک پر پیش آیا جس میں چار افراد زخمی ہوگئے جب کہ گاڑی کو بھی شدید نقصان پہنچا۔بتا یا […]

اگولارچی (پی پی آئی)زیریں سندھ کے ٹھٹھہ،بدین اور سجاول اضلاع کے گولارچی اور ملحقہ علاقوں میں پینے کے پانی کا بدترین بحران ہے اور اہل علاقہ پانی کی بوند بوند بوند کو ترس رہے ہیں اورمہنگے داموں پانی خریدنے پر مجبور ہیں،پی پی آئی کے مطابق زیر زمین پانی مضر […]

پشاور(پی پی آ ئی)خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا ہے،جس کے نتیجے میں 12 سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ تحصیل دتہ خیل کے علاقے چنار رغزئی میں ہوا، اسلام اللہ اسی علاقے میں بکریاں چرا رہا تھا کہ اچانک لینڈ مائن […]

لکی مروت(پی پی آ ئی)خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں شہباز خیل پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا ہے۔ ذرا ئع کے مطابق دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے اہلکار کی شناخت ذکریا کے نام سے ہوئی، پولیس کی جانب سے جوابی […]

چترال(پی پی آ ئی) چترال میں گاڑی کھائی میں گرنے کے باعث خواتین اور بچوں سمیت 6افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق دیرسے لوئر چترال جانے والی ڈبل کیبن ڈاٹس گاڑی چھانگول عشریت کے مقام پر کھائی میں جاگری جس کے سبب 3خواتین اور 3بچے […]

سوات(پی پی آ ئی) سوات کے شہر مینگورہ میں سبزی منڈی کے قریب فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے شہر مینگورہ میں سبزی منڈی کے قریب نامعلوم افراد نے پولیس پر حملہ کردیا، فائرنگ کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید اور […]

مانسہرہ(پی پی آ ئی) شاہراہ کاغان ایک بار پھر ٹریفک کیلئے بند ہوگئی ہے۔ذرا ئع کے مطابق اس حوا لے ڈپٹی کمشنر مانسہرہ نے کہا ہے کہ شاہراہ پر برفانی تودہ گرنے اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے، روڈ مکمل کلیئر ہونے کے بعد اطلاع دی جائیگی۔ڈی سی مانسہرہ کا […]

ڈیرہ اسماعیل خان (پی پی آئی) ڈیرہ اسماعیل خان کے قریب مدرسہ کے گٹر کی صفائی کرتے 2 طالب علم دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئے۔پی پی آئی کے مطابق افسوسناک واقعہ تھانہ یارک کی حدود میں واقع 15 میل گاؤں کے نجی مدرسے میں پیش آیا جہاں طلبا […]