جھل مگسی (پی پی آئی)جھل مگسی میں گنداواہ کے کھنجانی اوردھانی قبائل کا دیرینہ تنازعہ شدت اختیار کر گیاہے،پی پی آئی کے مطابق ہفتہ کے روز دونوں قبیلوں میں سیڈ فارم کے قریب جھڑپ میں کھنجانی برادری کے دو افراد جاں بحق اور دوہی شدیدزخمی ہوگئے مرنے والوں میں سبزی […]

خضدار (پی پی آئی)بلوچستان کے ضلع خضدار میں بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ سردار اختر مینگل کے آبائی علاقے میں گزشتہ کئی دنوں سے صورتحال کشیدہ ہے۔ سابق وزیراعلیٰ کے حامی اور مخالفین ایک دوسرے کے خلاف اسلحہ لے کر مورچہ زن ہیں۔فریقین ایک دوسرے پر اپنے […]

اسلام آباد (پی پی آئی) کلر کہار کے قریب بریک فیل ہونے سے ٹرالر الٹ گیا جس کے نتیجے میں ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔پی پی آئی کے مطابق ٹرالر کو حادثہ سالٹ رینج میں پیش آیا جہاں چند روز قبل پہلے ایک مسافر بس کو بھی بریک فیل ہونے […]

پشاور(پی پی آ ئی)پی ڈی ایم اے نے چترال، اپر دیر، کوہستان اور سوات میں فلش فلڈ کا خطرہ ظاہر کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ گرمی کی شدید لہر کی وجہ سے گلیشئر پھٹنے کا خطرہ ہے،ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ […]

عمرکوٹ(پی پی آئی)عمرکوٹ کے نواحی گاوں لاکھا بھیل میں زہریلی لسی پینے سے ایک ہی خاندان کے 25افراد بے ہوش ہوگئے، پی پی آئی کے مطابق ابتدائی طبی امداد کیلئے سول ہسپتال عمرکوٹ لایا گیا جہاں ایک خاتون اور دو بچے سیریس حالت میں ہیں البتہ بقیہ افراد کی حالت […]

پشاور(پی پی آ ئی) خیبرپختونخواق کے ضلع خیبر کے علاقے تھانہ باڑہ قمبرخیل میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کے حملے کو پولیس نے ناکام بنادیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 4 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔پولیس نے بھرپورجوابی کارروائی کرتے ہوئے حملہ ناکام بنا […]

کلر کہار (پی پی آئی)کلر کہار کے قریب موٹروے پرسالٹ رینج میں مسافربس حادثے کا شکار ہو گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے میں 8افرادجاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے،مسافر بس راولپنڈی سے جھنگ جارہی تھی،پی پی آئی کے مطابق حادثہ بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا،ہلاکتوں میں اضافہ کا […]

شاہ پور چاکر (پی پی آئی)فیڈریشن آف کامرس کے نائب صدر اورپریس کلب شاہ پورچاکرکے سابق صدر حاجی محمداکبر شر کی الیکٹرک شاپ پرہفتہ کے روز مسلح افراد نے حملہ کردیا اورتوڑ پھوڑ کی۔پی پی آئی کے مطابق احباب شاہ پور چاکر مقیم کراچی نے حملہ کی شدید الفاظ میں […]

اورماڑہ (پی پی آئی) اورماڑہ کی ساحلی پٹی سے دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جن کی شناخت نہیں ہو سکی ہے تاہم اسسٹنٹ کمشنرپسنی محمدجان بلوچ کا کہنا ہے کہ دونوں افراد کی لاشوں کوسمندر کی لہروں نے ساحل پرپھینک دیا تھا، خدشہ ہے دونوں افراد کی موت […]

سکھر(پی پی آ ئی) پرانا سکھر کے علاقے گلشن اقبال میں دو کمسن بچے کار آٹو لاک ہونے کے باعث دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق دو سالہ معصوم بچہ علی رضا ولد ساجد قریشی چار سالہ معصوم بچی علی شاہ ولد شاہد قریشی کار میں آٹو لاک […]