خضدار/وڈھ (پی پی آئی)بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی-مینگل) کے صدر سردار اختر مینگل اور میر شفیق الرحمٰن مینگل نے سروان قبائل کے سربراہ نواب اسلم رئیسانی کی قیادت میں مصالحتی وفد کو مذاکرات سے متعلق اختیار دینے کے لیے قبائلی عمائدین سے مشاورت  کامزید وقت مانگ لیا۔ یہ پیش […]

دادو(پی پی آئی)ضلع دادو میں جوہی میں واہی پاندھی کے قریب ندی میں تین افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے۔تفصیلات کے مطابق ریسکیو حکام کا کہناہے کہ سیلابی ریلے سے دو افراد کی لاشیں نکال لی گئیں ہیں جبکہ ایک کی تلاش جاری ہے۔پی پی آئی کے مطابق تینوں افراد […]

بدین/مٹھی(پی پی آئی)سندھ کی حکومت نے ٹھٹھہ پولیس اسٹیشن، سجاول پولیس اسٹیشن، ایس ایس پی دادو افس، ہالا پولیس اسٹیشن، سانگھڑ پولیس لائن، بدین پولیس ہیڈکواٹر، تھر پار کر پولیس ہیڈکواٹر، اے سیکشن پولیس اسٹیشن نوابشاہ، نوشہروفیروز پولیس لائن، جیکب آباد،کراچی کے خلد آباد ملیر اور کلری پولیس اسٹیشن میں […]

دیر بالا /پشاور (پی پی آئی) دیر بالا میں خوفناک ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔پی پی آئی کے مطابق دیر بالا میں دوران سفر کار ڈرائیور نے تیز رفتاری کے سبب کنٹرول کھو دیا جس کے سبب کار گہری کھائی میں جا گری، […]

 ہرنائی /سبی(پی پی آئی) 17 سال سے بند سبی ہرنائی ریلوے سیکشن کی بحالی کے لیے ہنگامی بنیادوں پر کام جاری ہے اوریکم اگست سے ہرنائی سبی سیکشن پر ٹرین سروس بحال ہو جائیگی۔پی پی آئی کے مطابق سبی ہرنائی سیکشن کی بحالی سے عوام کو سستے سفر کی سہولت […]

 سکھر (پی پی آئی)ریلوے پریم یونین نے 8اگست سے اپنے مطالبات کے حق میں ملک گیراحتجاجی تحریک منظوری مطالبات چلانے کا اعلان کردیا۔پی پی آئی کے مطابق اس امر کا فیصلہ مرکزی چیئرمین ضیا  الدین انصاری کی صدارت میں مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں کیا گیااور کہا گیا کہ […]

حیدرآباد (پی پی آئی)حیدرآباد کے علاقے چھوٹکی گٹھی میں  ایک گھر میں 40 سالہ ڈاکٹر کی مبینہ خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق چھوٹکی گٹھی کے علاقے کے گھر سے پھندا لگی لاش ملی،پی پی آئی کے مطابق  لاش کی شناخت 40 سالہ ڈاکٹر کاشف کے نام سے ہوئی،کاشف امریکہ […]

 مینگورہ (پی پی آئی) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے سبب شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔پی پی آئی کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.1 ریکارڈ کی گئی جبکہ زیر زمین گہرائی 206 کلو میٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز کوہ […]