میلبورن: آسٹریلین بگ بیش لیگ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ۔ اہم مرحلے کا آغاز 4فروری کو ہوگا ۔میلبورن اسٹارز ،ہوبارٹ ہریکنز ،پرتھ اسکارچرز اورسڈنی سکسرز نے آخری چار ٹیموں میں جگہ بنالی ۔پہلے سیمی فائنل میں میلبورن اسٹارز اور ہوبارٹ ہریکنز کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں گی جبکہ دوسے مرحلے میں پرتھ اسکارچرکا مقابلہ سڈنی سکسرز کے ساتھ ہوگا ۔ ایونٹ کا فائنل 7فروری کو کھیلا جائے گا۔
Next Post
ماریہ شراپووا نے پیرس انڈور ایونٹ میں کامیبابی کیلئے عزم کا اظہار کردیا
Wed Jan 29 , 2014
پیرس: روسی ٹینس اسٹار ماریہ شراپووا نے آسٹریلین اوپن میں اپنی ناقص کارکردگی کو بھول کر پیرس ڈبلیو ٹی اے انڈور ایونٹ میں کامیابی کے لئے نئے عزم کا اظہار کردیا ۔شراپووا آسٹریلین اوپن کے چوتھے راﺅنڈ میں اب سیٹ شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئیں تھی ۔ عالمی نمبر تین شراپووا پیرس میں شیڈول ایونٹ میں ٹاپ سیڈ […]
![](https://urdu.ppinewsagency.com/wp-content/uploads/2013/08/Tennis.jpg)