کراچی(پی پی آئی) ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا  کے چہلم  پر سکیورٹی کے غیر معمولی اقدامات کیے گئے تھے، سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے جلوس کی نگرانی بھی کی گئی دوسری جانب کراچی کے مختلف علاقوں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی تھی، گلشن اقبال، […]

کراچی(پی پی آئی) ملک بھر میں حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا گیا۔امام حسین  اور شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ملک بھر میں مجالس برپا ہوئیں اور جلوس نکالے گئے۔ پی پی آئی کے مطابق کراچی میں چہلم کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوا، جلوس سے […]

اسلام آباد(پی پی آئی)اسلام آباد میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم 9 ستمبر سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انسدادِ پولیو مہم کے دوران 421,455 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔انسدادِ پولیو مہم کا ابتدائی مرحلہ 9 ستمبر سے 13 ستمبر تک چلے گا۔پی پی آئی کے مطابق مہم کے دوران باقی رہ جانے […]

کوئٹہ (پی پی آئی)کوئٹہ میں پشین پولیس لائن کے قریب دھماکا، دھماکے میں دو بچے جاں بحق ہوگئے۔  دھماکے میں پانچ پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی بھی ہوئے۔ دھماکے سے ایک گاڑی اور موٹرسائیکل تباہ ہو گئی،پولیس حکام کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابقدھماکے کے بعد پولیس کی بھاری […]

اسلام آباد(پی پی آئی) زیراعظم کی فوکل پرسن برائے پولیو عائشہ رضا فاروق کا کہنا ہے کہ جب تک ہم پولیو وائرس کا خاتمہ نہیں کر لیتے تب تک ملک  عزیزکا کوئی بچہ پولیو  سے محفوظ نہیں ہے۔کوآرڈینیٹر نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر انوار الحق کا کہنا ہے کہ حیدرآباد اور کراچی کے اضلاع میں پولیو وائرس کئی ماہ سے موجود […]

کوئٹہ(پی پی آئی))کوئٹہ میں پشین پولیس لائن کے قریب دھماکا، دھماکے میں دو بچے جاں بحق ہوگئے۔ دھماکے میں پانچ پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی بھی ہوئے۔ دھماکے سے ایک گاڑی اور موٹرسائیکل تباہ ہو گئی،پولیس حکام کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق دھماکے کے بعد پولیس کی بھاری […]

لاہور(پی پی آئی)پنجاب حکومت نے حضرت داتا گنج بخش ہجویری المعروف داتا صاحب کے سالانہ عرس کے موقع پر ڈسٹرکٹ لاہور میں 26 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کردیاہے۔پی پی آئی کے مطابق یہ تعطیل نوٹیفکیشن کے مطابق 26 اگست 2024 کولاہور میں مقامی سطح پر ہوگی اورڈسٹرکٹ لاہور سے منسلک تمام دفاتر بند رہیں گے۔چیف سیکرٹری پنجاب کی […]

کوئٹہ(پی پی آئی) کوئٹہ میں پراپرٹی ٹیکس کے نظام کو ڈیجیٹل کردیا گیا ہے۔ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حکام کا کہنا ہے شہری گھر بیٹھے جائیداد کا پراپرٹی ٹیکس معلوم اور ادائیگی کرسکتے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق بلوچستان کے دیگر شہروں کے پراپرٹی ٹیکس کے نظام کوبھی ڈیجیٹل کیاجائیگا،گاڑیوں کیلئے جلد اسمارٹ کارڈ بھی متعارف کرارہے ہیں۔