لاہور: پاکستان ہاکی ٹیم کی ایشین گیمزمیں شرکت مشکوک ہوگئی۔ ڈیڈ لائن گزرگئی، پی اواے کی یاد دہانی کے باوجود پی ایچ ایف نے کوئی جواب نہ دیا۔پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے مطابق آئندہ سال ستمبرمیں چین میں ہونے والے ایشین گیمزمیں ہاکی ٹیم کی شرکت کی ڈیڈ لائن گزرگئی […]
کھیل
شارجہ: پاکستا ن کے مایہ ناز سپنر سعید اجمل نے ون ڈے کیرئیر میں 150 وکٹیں حاصل کرلیں۔آف اسپین بولنگ سے جادوگر کا لقب پانے والے سعید اجمل نے ون ڈے کیرئیر میں بھی اپنا زور بازو دکھا دیا۔ جنوبی افریقہ کے خلاف اپنے 93 ویں ون ڈے کو ایک […]
نئی دہلی: پاکستان نے لائرز کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نا م کر لیا۔فیروز شاہ کوٹلہ کرکٹ اسٹیڈیم نئی دہلی میں چوتھے لائرز کرکٹ ورلڈ کپ کے فیصلہ کن مقابلہ میں گرین شرٹس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ […]
کولمبو: سری لنکا کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ، موجودہ چیئرمین سیلیکشن اورممبر کوچ تلاش کمیٹی سنتھ جے سوریا نے کہا ہے کہ سری لنکا کو ایک ایسے کوچ کی ضرورت ہے جو گراہم فورڑ کے شروع کئے گئے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچائے نہ کہ نئے منصوبے شروع […]
نئی دہلی: آسٹریلیا کے خلاف چار ون ڈے میچوںکے لئے بھارت کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا، آسٹریلیا کے ہاتھوں درگت بننے والے فاسٹ باﺅلر ایشانت شرما بھی ٹیم میں شامل ہیں۔بھارت کرکٹ بورڈ کی جانب سے ٹوئٹر پر آئندہ چار ایک روزہ میچوں کے لیے ابتدائی تین […]
دبئی: ٹیسٹ کرکٹ نمبر ون ٹیم کو شکست دینے کے بعد قومی شاہینوں نے دوسرے میچ میں بھی تیاریوں کے لیے کمر کس لی۔ دبئی میں بھرپور پریکٹس سیشن کے بعد قومی ٹیم کے کپتان اور کوچ نے فتح کے عزم کا اظہار کیا۔دبئی میں قومی کرکٹرز نے ہیڈ کوچ […]
شنگھائی: شمال مغربی چین میں1118اونٹ سواروں نے ریس میں ایک ساتھ شرکت کرکے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ چین میں دنیا کا سب سے بڑا اونٹوں کا ریس مقابلہ ہوا جس میں ایک ہزار ایک سو اٹھارہ اونٹوں نے پانچ ہزار میٹر رقبے پر مشتمل ریس میں حصہ لیا۔ صحرائی […]
کیلیفورنیا: امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں یو ایس انڈی کار ریس میں ڈرائیورز کی شاندار پرفارمنسسز،آسٹریلیا کے ول پاور نے فائیو ہنڈرڈ ریس جیتی تو نیوزی لینڈ کے ڈرائیور سکاٹ ڈکسن نے چیمپئن شپ ٹائٹل اپنے نام کیا۔کیلیفورنیا میں سیزن کی انڈی کار ریس میں ڈرائیورز کی شاندار اور جارحانہ […]
دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر سہیل تنویر کا کہنا ہے کہ پہلے ٹیسٹ میں کامیابی کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں کا مورال بلند ہے۔ مثبت حکمت عملی کے ساتھ کھیلیں گے تو سیریز میں ضرور کامیابی ملے گی۔ دبئی اور پاکستان کی کنڈیشنز ایک جیسی ہیں۔قومی کھلاڑیوں کو وہاں […]
پورٹو الیگرے،برازیل: برازیل میں معمر افراد کے20ویں ورلڈ ماسٹرز ایتھلیٹکس مقابلے جاری ہیں جس میں 82 ممالک کے چار ہزار کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔برازیل کے شہر پورٹو الیگرے میں جاری ورلڈ ماسٹرز ایتھلیٹکس مقابلوں 66 فیصد مرد اور34فیصد خواتین شریک ہیں جن کی عمریں پچاس سے چونسٹھ سال کے […]
