پیرس: قومی ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی پیرس ماسٹرز کے کوارٹر فائنل میں شکست کھاکر ایونٹ سے باہر ہوگئے ۔ اعصام الحق نے اپنے ڈچ ساتھی جولین روجر کے امریکا کے برائن برادرز کے خلاف ٹینس کورٹ میں اترے ۔پہلے سیٹ میں اعصام الحق جوڑی کو کامیابی حاصل ہوئی لیکن […]
کھیل
دبئی: دوسرے ون ڈے میں بوم بوم شاہد آفریدی نے عمران طاہر کو آوٹ کرکے بدلہ لے لیا۔ دبئی میں کھیلے جانیو الے میں دوسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کے لیگ اسپنرعمران طاہرشاہد آفریدی کی گیند پرعمراکمل کے ہاتھوں اسٹمپ ہوئے۔ جبکہ شارجہ میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے […]
دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کلینڈرائیرمیں ایک ہزاررنزمکمل کرنے والے دنیا کے تیسرے جبکہ پاکستان کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔دبئی میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں قومی ٹیم کے قائد مصباح الحق نے جیسے ہی اپنے انفرادی اسکور میں چودہ رنز کا اضافہ کیا تو وہ […]
پیرس: سوئس ٹینس سٹار روجر فیڈرر کا پیرس ماسٹرز کے سیمی فائنل میں عالمی نمبر ایک سپینش سٹار رافیل نڈال سے سامنا ہوگا۔فرانس کے شہر پیرس میں جاری ماسٹرز ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل مقابلے میں روجر فیڈرر کا مقابلہ ارجنٹائن کے یوآن مارٹن ڈیل پوٹرو سے ہوا ۔ فیڈرر نے […]
دبئی: جنوبی افریقہ کی ٹیم میں ورلڈ نمبر ون بیٹسمین ہاشم آملہ اور فاسٹ بولر ڈیل سٹین کو اگلے تینوں ون ڈے میچز کھیلنے کا موقع مل گیا۔ایک روزہ کرکٹ میں عالمی نمبر ایک پوزیشن پر قابض جنوبی افریقی بیٹسمین ہاشم آملہ اپنے بچے کی ولادت کے باعث گھر چلے […]
کاکامی گاہارا: ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے فاتحانہ آغاز کر لیا ، کپتان محمد عمران کی ہیٹ ٹرک نے عمان کے خلاف آٹھ صفر کی فتح دلا دی۔جاپان کے شہر کاکامی گا ہارا میں ایشین ہاکی چیمپئز ٹرافی کا ایونٹ میں پاکستان نے افتتاحی میچ میں زبردست فتح […]
بنگلور: بھارت کے روہت شرما نے ون ڈے کی تاریخ کی تیسری ڈبل سنچری بناکر ریکارڈ بنادیا ۔روہت شرماون ڈے کی دوسری سب سے بڑی انفرادی اننگز کھیلنے والے کھلاڑی بھی بن گئے۔روہت شرما نے بنگلور کے میدان میں آسٹریلوی باﺅلروں کو دن میں تارے دکھادیئے۔ روہت شرما کے لاٹھی […]
کراچی: پاکستان کے اسپن کنگ سعید اجمل کو سال کابہترین باﺅلربننے کے لیے صرف دو وکٹیں درکار ہیں۔ فیصل آبادی منڈے نے رواں سال ون ڈے میں 41شکار کر رکھے ہیں۔ دوسرے کے ماہر سعید اجمل کے پاس ہے رواں سال سب سے زیادہ وکٹوں لینے والے باﺅلر بننے کا […]
کراچی: ڈاکٹر محمد علی شاہ فٹ بال اسٹیڈیم لانڈھی میں منعقدہ آل کراچی فیصل انویٹیشن فٹ بال ٹورنامنٹ میں تین میچ کھیلے گئے۔ پہلا میچ کورنگی شہزاد فٹ بال کلب نے اپنے مد مقابل جانباز اسپورٹس کو 1-0سے شکست دی ،دوسرے میچ میں میزبان ٹیم بابل اسپورٹس لانڈھی نے چترال […]
سیول: جنوبی کوریا کی سکیٹنگ کوئین کم یونا نے گولڈ میڈل جیتنے کے بعد اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ جنوبی کوریا کی 23 سالہ کم یونا آخری بار ونٹر اولمپکس میں جادو جگانے کیلئے تیار ہیں۔ سوچی اولمپکس میں صرف 100 روز باقی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ […]
