کراچی: سابق کرکٹرز شعیب اختر اور رمیز راجا نے ابوظہبی ون ڈے میں شکست کی تمام تر ذمہ داری بلے بازوں پر ڈال دی ۔ابوظہبی ون ڈے میں پاکستان کو 68 رنز سے شکست دی۔ شعیب اختر نے پاکستان کی بیٹنگ کو نالائق ترین بیٹنگ قرار دیدیا۔ خصوصی گفتگو کرتے […]

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر کو کلب کرکٹ کنسلٹنٹ کے عہدے سے فارغ کر دیا جبکہ چیئرمین پی سی بی کا انتخاب لڑنے کا اعلان کرنے پر عبدالقادر اور جاوید میانداد کو نوٹسز بھی جاری کردیئے۔پی سی بی ذرائع کے مطابق کرکٹ بورڈ نے سابق کرکٹرز […]

ابوظہبی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ابوظہبی ون ڈے میچ میں اوپنرز نے اچھا آغاز فراہم کیا مگر اختتام اچھا ثابت نہ ہوسکا۔۔ بیٹسمین ایک مرتبہ پھر ناکام رہے۔ جنوبی افریقہ کیخلاف تیسرے ون ڈے میچ میں شکست کے بعد انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان […]

کولکتہ:  کولکتہ ٹیسٹ میں روہیت شرما اور ایشون کی شاندر بیٹنگ بھارت کو ویسٹ انڈیز پر ایک سو بیس رنز کی برتری دلادی۔ ٹنڈولکرصرف دس رنز پر پویلین لوٹے۔ کول کتہ کے ایڈن گارڈنز اسٹیڈیم میں بھارت نے کھیل کے دوسرے روزاپنی ادھوری اننگز سینتیس رنز بغیر کسی نقصان کے […]

ابوظہبی: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان چوتھا ون ڈے آج (جمعہ) ابو ظہبی میں کھیلا جائے گا ،سیریز میں بقاکے لیے پاکستان کو لازمی فتح درکار ہے۔ پانچ میچوں کی سیریز میں جنوبی افریقہ کو دو ایک سے برتری حاصل ہے۔ دبئی میں کھیلے گئے پہلے میچ میں جنوبی […]

لندن: عالمی نمبر دو سربیا کے نوواک جوکووچ نے سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر کو شکست دے کر اے ٹی پی ورلڈ ٹور فائنلز کا فاتحانہ آغاز کردیا۔سابق عالمی نمبر ایک سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر کامیابی کے ساتھ آغاز کرنے میں ناکام رہے۔ سیکنڈ سیڈ سربیا کے نوواک جوکووچ نے گروپ […]

لاڑکانہ: لاڑکانہ میں جاری آل پاکستان انٹر بورڈ گرلز کرکٹ چیمپئن شپ کے دوسرے میچ میں لاڑکانہ نے کوئٹہ کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔لاڑکانہ میں جاری آل پاکستان انٹر بورڈ گرلز کرکٹ چیمپئن شپ میں کوئٹہ بورڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور چار […]

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ سپنر مشتاق احمد نے پاکستا ن کرکٹ بورڈ کو اسپن باﺅلنگ میں نیاٹیلنٹ تلاش کرنے کی پیشکش کردی ۔ ایک گفتگو کے دوران مشتاق احمد کا کہنا تھا کہ مجھے جو بھی عزت ملی ہے پاکستان کی بدولت ملی ہے ۔ انہوں نے […]

دبئی: جنوبی افریقی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان گریم اسمتھ ہیڈ انجری کے باعث پاکستان کیخلاف ون ڈ ے سیریزکے بقیہ میچوں سے باہرہوگئے۔دبئی ٹیسٹ کے دوران گریم اسمتھ پاکستانی فاسٹ بالرمحمد عرفان کی گیند سرپرلگنے سے زخمی ہوگئے تھے تاہم اس میچ میں اسمتھ نے ڈبل سنچری اسکورکی تھی۔ اسمتھ […]

ٹرینڈاڈ: انگلینڈ کی خواتین کر کٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کی ٹیم کوآخری میچ میں89رن سے شکست دے کر تین میچوں پر مشتمل سیریز دو صفر سے جیت لی ۔ٹرینڈاڈ میں کھیلے گئے سیریز کے فیصلہ کن میچ میں مہمان ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 185رنز پر آﺅٹ ہوگئی اور کوئی […]