کراچی: سندھ اسپورٹس بورڈ نے 17ویں سندھ گیمز آئندہ ماہ کے وسط میں کراچی میں کرانے کا اصولی فیصلہ کرلیا ۔باوثوق ذرائع کے مطابق میگا ایونٹ کے انعقاد کا باقاعدہ اعلان چند روز میں متوقع ہے ۔ سندح اسپورٹس ذرائع کے مطابق سندھ میں قائم دو صوبائی اولمپک ایسوسی ایشنوں […]

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل کا کہنا ہے کہ پاکستانی بلے بازوں کی تیکنیک درست کرنا لازمی ہوگیاہے ،جبکہ واٹمو ر اپنی ذمہ داریاں نبھانے میں ناکام رہے ۔ میڈیا سے گفتگو میں عامر سہیل کا کہنا تھا کہ گزشتہ کئی ماہ سے قومی ٹیم کو […]

جوہانسبرگ: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کرکٹ سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی آج (بدھ) کھیلا جائے گا۔ افتتاحی ٹی ٹوئنٹی جوہانسبرگ میں شیڈول ہے جو پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے شروع ہو گا۔ مختصرترین فارمیٹ کا دوسرا اور آخری شو بائیس نومبر کو کیپ ٹاون میں دیکھا […]

بیونس آئرس: ارجنٹائن فٹ بال لیگ میں نیو ویلز اولڈ بوائز کی ٹیم ٹیگرے سے اپ سیٹ شکست کے بعد پہلی سے دوسری پوزیشن پر پہنچ گئی۔بیونس آئرس میں ہونیوالی فٹ بال چیمپئن شپ کے میچ میں دونوں ٹیموں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا۔کھیل کے بیسویں منٹ میں اولڈ […]

بیونس آئرس: اسپین کے عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار رافیل نڈال ارجنٹائن پہنچ گئے، بیونس آئرس کے مئیر نے ان کا خصوصی استقبال کیا۔رافیل نڈال ان دنوں دورہ جنوبی امریکہ پر ہیں جس میں وہ ارجنٹائن پہنچے تو بیونس آئرس کے مئیر نے ان کا خصوصی استقبال کیا۔اس موقع پر […]

لاہور: پاکستان ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ کپتان بدلنے سے مسائل حل نہیں ہونگے۔ چار پانچ کھلاڑیوں کی عدم کارکردگی کے باعث ٹیم مشکلات کا شکار ہے، آرام کا مشورہ دینے کی باتیں محض قیاس آرائیاں ہیں۔ جنوبی افریقہ روانگی سے […]

لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات آخری مراحل میں داخل ہو گئے ۔ لاہور ریجن کے انتخابات میں بابر اشرف صدر اور حسن اختر سیکرٹری منتخب ہو گئے۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ہونے والے انتخابات سے قبل لاہور ریجن کی خواتین اور مردوں کے ووٹر کلبز اور سکولز و کالجز […]

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عرفان دبئی میں منعقدہ جنوبی افریقا کے خلاف کرکٹ سیریز میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ۔ محمد عرفان ایمریٹس ایئر لائن کی پرواز 622کے ذریعے لاہور پہنچے ۔ محمد عرفان دبئی میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹی 20میچ میں […]

قاہرہ: آئندہ برس برازیل میںہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2014کی ٹرافی مصر میں پہنچ گئی ۔ فٹ بال شائقین کی بڑی تعداد نے ٹرافی دیکھنے کے لئے اہرام مصر کا رخ کیا۔مصر میں اپنا سفر مکمل کرنے کے بعد ٹرافی تیونس روانہ ہوجائے گی ۔فیفا ورلڈکپ ٹرافی ٍ267دنوں میں دنیا […]

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق رواں سال چار مرتبہ مین آف دی میچ قرار پائے ۔ سری لنکا کے تلکارتنے دلشان نے سب سے زیادہ پانچ مرتبہ میچ کے بہترین کھلاڑی ہونے کا اعزاز حاصل کیا جبکہ وہ دو مرتبہ میں آف دی سیریز بھی رہے ۔ […]