ماسکو: روسی ٹینس اسٹار ماریا شراپووا نے انجری سے مکمل صحت یابی کے بعد آئندہ ماہ دسمبر میں شیڈول برسبین انٹرنیشنل سے ٹینس کورٹ میں واپسی کا فیصلہ کرلیا۔ایونٹ انتظامیہ نے بھی شراپووا کی شرکت کی تصدیق کردی ہے ۔رواں برس جون میں ومبلڈ ن ٹورنامنٹ کے دوران ماریا شراپووا […]
کھیل
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اور ایک روزہ میچوں میں کپتان مصباح الحق کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ2015 کے ورلڈ کپ تک کپتان رہیں گے۔ابو ظہبی میں جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کے بعد […]
بارسلونا:ارجنٹائن کے سپر اسٹار فٹ بالر لیونل میسی نے کرسٹیانو رونالڈو کی فیفا ورلڈ کپ میں شرکت پر انتہائی خوشی کا اظہار کیا ہے۔لیونل میسی کا کہنا تھا کہ جب پرتگال نے برازیل میں شیڈول فیفا ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کیا تو انہیں انتہائی خوشی ہوئی کیونکہ وہ چاہتے […]
لندن: انگلش ٹیم کے معروف بلے باز کیون پیٹرسن نے 2016 تک کرکٹ کھیلنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔انگلش ٹیم کے بیٹسمین کیون پیٹرسن ایشز سیریز کے پہلے میچ میں شرکت کر کے کیرئیر میں ٹیسٹ میچوں کی سنچری مکمل کریں گے۔ انہوں نے آسٹریلیا کے خلاف ہی جولائی […]
سوچی: خواتین کی سکیئنگ اولمپک چیمپئن لنڈسے وان ٹریننگ کے دوران زخمی ہو گئیں۔لنڈسے وان روس میں ہونے والے ونٹر اولمپکس کی تیاریوں میں حصہ لے رہی تھیں۔ وہ یو ایس سکی ٹیم کے ساتھ پریکٹس کے دوران گر کر زخمی ہوئیں۔ 29 سالہ اولمپک گولڈ میڈلسٹ اس سے پہلے […]
لندن: برطانوی اسٹارالینا بالٹچا نے انجری مسائل کے سبب ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، 16 برس پر محیط انٹرنیشنل کیریئر میں وہ دنیا کی ٹاپ 50 پلیئرز میں شامل رہنے کے ساتھ برطانیہ کی نمبر ون کھلاڑی بھی بنیں۔ بالٹچا نے 1997 میں ٹینس ورلڈ میں قدم رکھا، […]
نیویارک: نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ میں ڈیٹرائٹ پسٹنز نے نیویارک نکس کو شکست دے دی۔امریکی شہر نیویارک میں جاری باسکٹ بال کے نیشنل مقابلوں میں ڈیٹرائٹ پسٹنز نے ایک سخت مقابلے میں 86 کے مقابلے میں 92پوائنٹس سے فتح سمیٹی۔ فاتح ٹیم کے روڈنی نے 15 پوانٹس سکور کرتے […]
اسلام آباد: پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے تنازعہ پر سینیٹ کی تحقیقاتی کمیٹی نے تمام اسپورٹس فیڈریشنز کے انتخابات روکنے کا حکم جاری کردیا ۔ذرائع کے مطابق سینیٹ کی تحقیقاتی کمیٹی نے تمام اسپورٹس فیڈریشنز کو خط لکھا ہے کہ وہ پی او اے کا معاملہ حل ہونے تک اپنے […]
لاہور: قومی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین اظہرخان کا کہنا ہے کہ ٹیم مینجمنٹ نے کوئی نیا کھلاڑی طلب نہیں کیا۔ کوئی کھلاڑی ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے جنوبی افریقہ نہیں جارہا۔ چیف سلیکٹر اظہرخان نے بتایا کہ دورہ جنوبی افریقہ میں ٹورسلیکشن کمیٹی مکمل با اختیار ہے۔ کپتان محمد حفیظ اور […]
کراچی: چوتھی قومی رینکنگ اسنوکر چیمپئن شپ کے پہلے روز دو اپ سیٹ ہوگئے، ورلڈ چیمپئن محمد آصف اور قومی چیمپئن حمزہ اکبر کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ کراچی جمخانہ میں شروع ہونے والے ایونٹ کا آغاز ہی حران کن نتائج سے ہوا۔ پنجاب کے بابر مسیح نے عالمی […]
