ساﺅ پالو: برازیل کے لیجنڈ فٹبالر پیلے نے فرانس کے سابق مڈفیلڈر زین الدین ریڈان کو ارجنٹائن کے لیونل میسی سے بہتر قرار دے دیا ۔ پیلے کو فٹبال کی تاریخ کا سب سے بہترین کھلاڑی مانا جاتا ہے ،جبکہ میسی کو اکثر ان کے کھیل کے باعث پیلے سے […]
کھیل
پام بیچ گارڈنز: سامریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز نے ڈبلیو ٹے اے ویمن پلیئر آف دی ائیر ایوارڈ جیت لیا ۔ وہ مسلسل دوسری اور مجموعی طورپانچویں مرتبہ یہ ایوارڈجیتنے میں کامیاب ہوئی ہے ۔32سالہ سرینا ولیمز کے لیے سال 2013بہت کامیاب رہا اور انہوں نے 82میں سے 78میچوں میں […]
میڈرڈ: اسپینش فٹبال لیگ میں دفاعی چیمپئن بارسلونا کی پہلی پوزیشن برقرار ہے ۔ بارسلونا نے اب 21میں سے13میچ جیتے ہیں جبکہ ایک میچ ڈرا ہوا ۔اس طرح بارسلونا 37پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے ۔ دوسرے نمبر پر ایتھلیٹکو میڈرڈ کی ٹیم ہے جس نے 11میچ جیتے، ایک […]
لندن: برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے کی طویل انجری کے بعد کھیل میں واپسی مزید التواءکا شکار ہوگئی ۔ اینڈی مرے نے بارباڈوس میں شیڈول ڈریم کپ ٹورنامنٹ سے ٹینس میں واپسی کا فیصلہ کیا تھا لیکن اسپانسر شپ اور کاپی رائٹس کی مسائل کی بناءپر ایونٹ کو منسوخ کردیا […]
سڈنی: فارمولا ون آسٹریلوی ڈرائیور مارک ویبر برازیلین گراں پری میں آخری مرتبہ جلوہ گر ہوں گے۔آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے فارمولا ون ڈرائیور کا کہنا تھا کہ وہ برازیلین گراں پری کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے۔ اس موقع پر انھوں نے کہا کہ وہ اپنی آخری ریس میں […]
برسبین: ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلینڈ کی ٹیم صرف 136رنز پر پویلین واپس لوٹ گئی،فاسٹ باﺅلر سٹیورٹ براڈ نے 32 رنز بنا کر ٹیم کے سکور میں اضافہ کیا۔آسٹریلیا کی جانب سے جانسن نے چار ،ہیرس نے تین کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی،اوپننگ بلے باز […]
بیونس آئرس: عالمی چیمپئن سربین ٹینس اسٹار نواک جوکووچ ننھے کھلاڑیوں کو ٹینس سیکھا کر خوب محظوظ ہوئے۔ارجنٹائن کے شہر بیونس آئرس میںکھلاڑی نے ا سکول کے بچوں کو ٹینس کے گر سکھائے۔اس موقع پر نواک جوکووچ کا کہنا تھا کہ وہ ٹینس کے فروغ کے لیے ان دنوں لاطینی […]
کراچی: کراچی ٹیبل ٹینس کے زیر اہتما م کراچی جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ 16سے 20دسمبر تک کھیلی جائے گی ۔چیمپئن شپ میں کراچی کے 300سے زائد لڑکے اور لڑکیا ں شرکت کریں گی ۔اس سے قبل چیمپئن شپ کے لئے 3دسمبر کی تاریخ مقرر کی گئی تھی لیکن تعلیمی […]
لاہور: 30 ویں گورنرز گالف کپ ٹورنامنٹ کالاہور میں آغاز ہوگیا۔ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 197گالفرز ان ایکشن دکھائی دیں گے۔ ٹورنامنٹ کے منتظمین نے پریس کانفرنس میں بتایاکہ لاہور جمخانہ کلب کے گالف کورس میں کھیلے جانیوالے تین روزہ ایونٹ میں95ایمچورز،45سینئرز، 34 ویٹرنز اور30 خواتین گالفرز کی انٹریز موصول […]
نئی دہلی: بھارتی بلے بازوں شیکھر دھون ،روہت شرما اور مرلی وجے نے اوپننگ بلے باز گوتم گھمبیر کے لئے ٹیم میں واپسی مشکل کردی ۔ نئے کھلاڑی مسلسل بہترین کارکردگی دکھارہے ہیں جس کے باعث گوتم گھمبیر کی ٹیم میں واپسی کے چانس کم ہوتے جارہے ہیں ۔ گوتم […]
