لاہور: بھارت میں چھ دسمبر سے شیڈول کبڈی ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لئے جاری قومی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ میں پریکٹس میچوں کا آغاز کردیا گیا ۔ پنجاب اسٹیڈیم میں جاری تربیتی کیمپ میں گزشتہ روز پریکٹس میچ کھیلا گیا ،جس میں کھلاڑیوں نے بھر پور […]

لاہور: انجری کے شکار شعیب ملک اور عبدا لرزاق جوہانسبرگ سے وطن واپس پہنچ گئے، اسٹارآل راونڈرز کا کہنا ہے قومی کرکٹ ٹیم کا مورال بلند ہے۔ایک عرصے بعد ٹیم میں جگہ پانے والے اسٹار آل راونڈرز شعیب ملک اور عبدالرزاق ان فٹ ہونے کے باعث جنوبی افریقہ میں ٹی […]

کراچی: کراچی میں جاری چوتھی رینکنگ اسنوکر چیمپئن شپ میں محمد آصف نے دوسری کامیابی حاصل کر لی۔رینکنگ اسنوکر چیمئن شپ کے دوسرے روز محمد آصف نے پنجاب کے محسن عظیم کو چار ایک سے شکست دی۔ دیگر میچوں میں محمد ماجد نے امجد اقبال کو چار دو سے ہرا […]

پشاور: پاکستان کی قومی سائیکلنگ ٹیم 27 سال کے بعد ٹور دی شارجہ انٹرنیشنل سائیکل ریس میں شرکت کے لئے روانہ ہو گئی۔ کھلاڑیوں کے اعزاز میں پشاور میں ایک تقریب ہوئی۔ خیبر پختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن نے بین الاقوامی سائیکل ریس میں حصہ لینے والی پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کی […]

برسبین:  ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز آسٹریلیا نے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 273رنز بنا لئے، بریڈ ہیڈن78 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔ انگلینڈ اورآسٹریلیا کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ایشز سیریز کا پہلا ٹیسٹ برسبین میں کھیلا جا رہا ہے۔ میچ کا […]

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈنے ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشنزکے انتخابات کا نظرثانی شدہ شیڈول جاری کردیا۔ پی سی بی کی طرف سے جاری شدہ شیڈول کے مطابق کراچی کے ساتوں زونز کے انتخابات پچیس اور چھبیس نومبرکو ہوں گے۔ دادوایسوسی ایشن کے الیکشن اس کے اگلے روزنیاز اسٹیڈیم حیدرآباد رکھے گئے […]

لاہور: جونیئر ورلڈ کپ کی تیاری کیلئے قومی ہاکی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ کا دوسرے مرحلہ لاہور میں جاری ہے،کوچز کے بیانات میں تضاد، ہیڈ کوچ ٹورنامنٹ جیتنے کے دعویدار جبکہ معاون کوچ نے ٹاپ فور میں جگہ بنانے کو ہدف قرار دیا۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہورمیں […]

نئی دہلی: آئندہ ماہ بھارت میں شیڈول جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے ٹکٹوں کی فروخت شروع کردی گئی ۔ہاکی کا میگا ایونٹ 6سے 15دسمبر تک نئی دہلی میں کھیلا جائے گا ۔ ہاکی انڈیا (ایچ آئی ) کے جاری شدہ بیا ن کے مطابق ایونٹ کے ٹکٹوں کی فروخت شروع […]

ہانگ کانگ: ہانگ کانگ آئندہ سال ستمبر میں ٹینس کے پہلے ڈبلیو ٹی اے ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا ۔دوہفتوں تک جاری رہنے والے ایونٹ کا انعقاد وکٹوریہ پارک کے سر سبز مقام پر کیا جائے گا ۔میگا ایونٹ میںعالمی رینکنگ کے ٹاپ ٹین کھلاڑیوں کو شامل کیا جائے گا […]

سنتیاگو: عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار رافیل نڈال کو سربین اسٹار نوواک جوکووچ کے ہاتھوں نمائشی میچ میں شکست کر نا پڑا۔دونوں کھلاڑی چلی کے شہر سنتیاگو میں ایک نمائشی میچ میں شریک ہوئے ۔ دو ہفتے قبل اے ٹی پی ورلڈ ٹور فائنلز میں بھی نڈال کو جوکووچ کے […]