لاہور: پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیراہتمام ٹور دی پاکستان سائیکل ریس میں انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی شرکت متوقع ہے۔ پنجاب سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر ادریس حیدر خواجہ کے مطابق میگا ایونٹ کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں ۔ادریس خواجہ کا کہنا تھا کہ کئی انٹرنیشنل ٹیموں نے ریس میں شرکت کی […]

جوہانسبرگ: جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم نے نیشنل ٹیم آف دی ائیر 2013کا ایوارڈ جیت لیا ۔ ایوارڈ پروٹیز ون ڈے ٹیم کے کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے جنوبی افریقا اسپورٹس کے فنکشن میں وصول کیا ۔ اس موقع پر جنوبی افریقا کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو ہارون لوگارٹ نے […]

لندن: سابقہ برطانوی نمبر ایک ٹینس اسٹار ایلینا بیلٹیکا نے ٹینس کیریئر سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ۔بیلٹیکانے 2012میں ٹینس کی عالمی رینکنگ میں ٹاپ ففٹی میں جگہ بنائی ۔30سالہ بیلٹیکا نے اپنے ٹینس کیرئیر میں نامور کھلاڑیوں کو شکست دی جس میں چین کی لی نا اور فرنسیسکاشوﺅن شامل […]

جوہانسبرگ: قومی کرکٹ ٹیم کے دو ممتاز آل راﺅنڈرز شعیب ملک اور عبدالرزاق کو ان فٹ قرار دے کر جنوبی افریقا کیخلاف کرکٹ سیریز سے باہر کردیا گیا ۔ دونوں کھلاڑیوں کو جنوبی افریقا کا دورہ کرنے والے کرکٹ پندرہ رکنی اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھالیکن اب ان کو […]

لندن: دفاعی چیمپئن نوواک جوکووچ اور سوئس سٹار روجر فیڈرر نے اے ٹی پی ورلڈ ٹور فائنلز کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔لندن میں جاری سیزن کے آخری اے ٹی پی ایونٹ میں سربین سٹار نوواک جوکووچ اور ارجنٹائن کے یوان مارٹن ڈیل پوٹرو مدمقابل ہوئے پہلے سیٹ میں […]

ریو ڈی جنیرو(پی پی آئی)برازیل نے امن و امان کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر ریوڈی جنیرو میں ہو نے والے فٹبال کنونشن منسوخ کر دیا۔ فیصلہ ریو اور ساﺅ پالو میں تازہ ترین فسادات کے پیش نظر کیا گیا ہے جس نے اگلے سال جون میں ہونے والے فٹبال […]

کولکتہ: بھارت نے کولکتہ ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو اننگز اور 51 رنز سے شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔کولکتہ میں جاری سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کا فیصلہ تیسرے دن ہی ہو گیا،میزبان بھارت نے چھ وکٹ پر 354 رنز کے ساتھ پہلی اننگز […]

کراچی: ڈاکٹر محمد علی شاہ فٹ بال اسٹیڈیم لانڈھی میں جاری آل کراچی فیصل انو ٹیشن فٹ بال ٹورنامنٹ کوارٹر فائنل مرحلے میں داخل ہوگیا۔کوارٹر فائنل کے لیے کھیلے گئے پہلے میچ میں نور شہید فٹ بال کلب نے کورنگی مجاہد کو 4-0سے زیر کرکے، دوسرے میچ میں کراچی سٹی […]

کولکتہ: بھارتی لیجنڈری بیٹسمین سچن ٹنڈولکر کیریئر کے سیکنڈ لاسٹ میچ کی پہلی اننگز میں ناکام پویلین لوٹ گئے۔ایڈن گارڈن میں جاری ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے پہلے میچ میں میزبان بھارت کی پہلی اننگز جاری ہے جس میں بھارتی ٹیم ویسٹ انڈین ٹیم کے 234 رنز کے جواب […]

کاکامیگھارا: ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے، قومی شاہینوں نے بھارتی سورماوں کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی۔جاپان کے شہرکاکا میگھارامیں جاری ہاکی ایونٹ میں پاکستان بطور دفاعی چیمپئن اپنی شاندار پرفارمنسسز دکھا رہا ہے۔ ٹورنامنٹ میں گرین شرٹس اپنے چوتھے میچ […]