شکارپور(پی پی آئی) شکار پور میں ڈکیتی مزاحمت پر شہری کے قتل کیخلاف ورثانے قومی شاہراہ پر دھرنا دے دیا۔تفصیلات کے مطابق شکارپور کے علاقے سلطان کوٹمیں میاں صاحب لنک روڈ پر ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی گولیاں لگنے سے شہری شدید زخمی ہوا جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گیا۔پی پی آئی کے مطابق ڈاکوؤں کے ہاتھوں شہری کے قتل کیخلاف ورثا نے قومی شاہراہ پر لاش رکھ کر دھرنا دیا جس کے باعث سندھ اور بلوچستان جانے والی ٹریفک معطل ہو کر گئی، مظاہرین نے پولیس کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ورثا نے بتایا کہ ڈاکوؤں نے یونس سومرو سے 4 لاکھ کیش، موبائل فون اور موٹر سائیکل چھین کر تشدد کا نشانہ بنایا، ضلعی بھر میں شہری ڈکیتوں کے ہاتھوں یرغمال ہیں، پولیس واردات کے بعد پہنچتی ہے، اعلیٰ حکام شہر میں جاری بدامنی کا نوٹس لیں۔
چمن (پی پی آ ئی)چمن بارڈر، بابِ دوستی تمام نقل و حرکت کیلئے سات روز بعد کھول دیا گیا۔ڈپٹی کمشنر چمن عبدالحمید زہری نے ہر قسم کی نقل و حرکت کے لیے
Moreکو ئٹہ(پی پی آ ئی)مچھ اور پشاور کے درمیان شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث معطل ٹرینوں کی آمد ورفت 3 ماہ بعد بحال ہوگئی ہے۔ میڈیا ذرا ئع کے مطابق ڈویڑنل
Moreسکھر (پی پی آئی)حکومت سندھ نے کراچی اور لاڑکانہ میں شروع کی گئی پیپلز بس سروس کو اگلے مہینے سے سکھر میں بھی شروع کر نے کا اعلان کیا ہے، پی پی
Moreپشاور(پی پی آئی)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سینیٹر ہدایت اللہ خان پر جرگے کے دوران فائرنگ کردی گئی۔پی پی آئی کے مطابق اے این پی کے سینیٹر ہدایت اللہ مظاہرین
Moreلاہور(پی پی آئی) پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی اس ملک کیلئے ناگزیر ہو چکی،پاکستان میں لاقانونیت اور نام نہاد جمہوریت ہے، تحریک
Moreلاہور(پی پی آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب کی ترجمان مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کے اقدامات سے عام آدمی کیلئے سہولیات کا دائرہ وسیع ہوا ہے بالخصوص انصاف اور
Moreاٹک(پی پی آ ئی) اٹک کے علاقے فتح جنگ کے قریب آئل ٹینکر ریلوے پھاٹک کی حفاظتی باڑ سے ٹکرا گیا، جس کے بعد سڑک کو دونوں اطراف سے سیل کردیا گیا
Moreمظفرگڑھ(پی پی آ ئی) ضلع مظفرگڑھ تھل جیپ ریلی کے سلسلے میں 21 نومبر کو تعطیل کا اعلان کردیا گیا جبکہ 19نومبر کوکوٹ ادو میں مقامی تعطیل ہوگی۔تفصیلات کے مطابق ساتویں تھل
More