شکارپور(پی پی آئی) شکار پور میں ڈکیتی مزاحمت پر شہری کے قتل کیخلاف ورثانے قومی شاہراہ پر دھرنا دے دیا۔تفصیلات کے مطابق شکارپور کے علاقے سلطان کوٹمیں میاں صاحب لنک روڈ پر ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی گولیاں لگنے سے شہری شدید زخمی ہوا جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گیا۔پی پی آئی کے مطابق ڈاکوؤں کے ہاتھوں شہری کے قتل کیخلاف ورثا نے قومی شاہراہ پر لاش رکھ کر دھرنا دیا جس کے باعث سندھ اور بلوچستان جانے والی ٹریفک معطل ہو کر گئی، مظاہرین نے پولیس کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ورثا نے بتایا کہ ڈاکوؤں نے یونس سومرو سے 4 لاکھ کیش، موبائل فون اور موٹر سائیکل چھین کر تشدد کا نشانہ بنایا، ضلعی بھر میں شہری ڈکیتوں کے ہاتھوں یرغمال ہیں، پولیس واردات کے بعد پہنچتی ہے، اعلیٰ حکام شہر میں جاری بدامنی کا نوٹس لیں۔
بدین (پی پی آئی) حیدرآباد یونین آف جرنلیسٹس کے نائب صدر بدین پریس کلب کے سابق صدر سینئیر صحافی ملک محمد الیاس کی بڑی ہمشیرہ اورنوجوان صحافی ملک دانش، سماجی رہنما ملک
Moreکوئٹہ(پی پی آئی) حکومت بلو چستان نے صوبہ میں امن و امان کی صورتحا ل کو مد نظر رکھتے ہوئے پانچ اضلاع میں اسلحہ کی نمائش اور مو ٹر سائیکل کی ڈبل
Moreچمن(پی پی آئی) اہلسنت والجماعت کے زیر اہتمام چمن میں تحفظ ختم نبوت عظمت صحابہ و استحکام پاکستان کانفر نس منعقد ہو گی جس کی تیاریاں جاری ہیں۔ کانفرنس سے اہلسنت والجماعت
Moreلاہور(پی پی آئی) پنجاب کے 9 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز پیر28نومبر سے ہوگیا۔ پولیو کے خاتمے کی خصوصی مہم کے دوران 5 سال تک کی عمر کے 63لاکھ سے
Moreلاڑکانہ(پی پی آ ئی)لاڑکانہ میں کار اور ٹریکٹر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق خیر پور جوسو کے قریب انڈس ہائی وے پر دھند
Moreگھوٹکی(پی پی آ ئی) اوباڑو کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ کے دوران ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق اوباڑو پولیس کا سونن مائینر کے مقام پر ڈاکوؤں سے ہونے والے
Moreحیدر آباد(پی پی آئی)اندرون سندھ سردی کی آمدکے ساتھ ہیموسم یکسر تبدیل ہوگیا ہے۔ لوگوں نے گرم کپڑوں کا استعمال شروع کردیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں
Moreحیدرآباد (پی پی آئی) حکومت کی پالیسی کے تحت سیلاب سے متاثرہ کسانوں کو گندم کی کاشت کے بیج کی مد میں فی ایکڑ 5000 روپے رقم دینے کا سلسلہ شروع ہو
More