اضلاع - Page 96

حج 2024کیلئے کوئٹہ سے پہلی پرواز 11 مئی، سکھر سے  27 مئی کو روانہ ہو گی

سکھر/کوئٹہ(پی پی آئی)حج 2024کیلئے کوئٹہ سے پہلی  پرواز 11 مئی کو روانہ ہو گی، پی پی آئی کے مطابق سکھر سے پہلی حج پرواز 27 مئی کو روانہ ہو گی، حج فلائٹ آپریشن 9 جون کو اختتام پذیر ہو گا، 20 جون کو پہلی پرواز حجاج کرام کو لے کر وطن واپس پہنچے گی۔ق)

دادو،،جامشورو میں سیلاب سے متاثرہ سڑکیں، ریلوے ٹریک غیر فعال فریدآباد گرڈاسٹیشن ہنوز بند، درجنوں دیہات بجلی سے محروم،متاثرین پشتوں پرمقیم

دادو /جام شورور(پی پی آئی) سندھ کے مختلف شہروں میں سیلاب سے متاثرہ سڑکوں اور ریلوے ٹریکس کو تاحال بحال نہ کیا جاسکا۔دادو میں سیلاب سے متاثرہ سڑکیں اب تک تباہ حالی

More