اذلان شاہ ہاکی کپ میں کانسی کا تمغہ جیتنے والی قومی ٹیم کی وطن واپسی کراچی کے جناح ایئرپورٹ پرقومی ٹیم کے کھلاڑیوں اورآفیشلز کا استقبال
کرا چی(پی پی آ ئی) سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں برانزمیڈل جیتنے والی قومی ہا کی ٹیم کے کھلا ڑی وطن واپس پہنچ گئے۔18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم عمر بھٹہ کی قیادت میں ملائیشیا سے کراچی پہنچی۔جناح ایئرپورٹ پر پی ایچ ایف کے سیکریٹری جنرل، اولمپئن ناصر علی اور دیگر نے قومی ٹیم کے … Read more