کراچی 17مارچ(پی پی آئی) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے عید الفطر پر اضافی کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔ سندھ حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے ٹرانسپورٹ حکام کو کرایہ کنٹرول کرنے کے احکامات جاری کر دیئے […]

کراچی 17مارچ(پی پی آئی) گلشن اقبال ضیا کالونی میں پولیس کی بروقت کارروائی کے باعث پکوان ہاؤس کو لٹنے سے بچا لیا گیا۔ پولیس نے ایک ڈاکو کو گرفتار کر لیا جبکہ اس کے تین ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔پولیس نے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر کارروائی […]

اسلام آباد 17مارچ(پی پی آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں مو سم خشک اور پہاڑی علاقوں میں سرد […]

کہوٹہ،  17مارچ(پی پی آئی) آزاد کشمیر سے راولپنڈی جانے والی مسافر بس کہوٹہ کے قریب حادثہ کا شکار ہوگئی، جس میں 5 مسافر جاں بحق اور 4 شدید زخمی ہوگئے۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی پاک فوج اور سول انتظامیہ نے فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر کارروائی شروع […]

لاہور 17مارچ(پی پی آئی)  وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان کو معاشی استحکام کی راہ پر ڈالنے کے بعد اب حکومت کی ترجیح نوجوانوں کو ملکی و غیر ملکی سطح پر باعزت روزگار فراہم کرنا ہے۔لاہور […]

کراچی،15مارچ (پی پی آئی)سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کراچی کے صدر احمد عظیم علوی نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے آن لائن آئی آر آئی ایس سسٹم میں تبدیلیوں کے باعث تاجروں کو درپیش مسائل پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ان […]

کراچی،15مارچ (پی پی آئی)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اتحادِ رمضان کے تحت گورنر ہاؤس میں منعقدہ افطار ڈنر سے خطاب میں کہا کہ افواج پاکستان ملک و قوم کی حفاظت کے لیے ہر لمحہ تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فوجی قیادت نہ صرف سرحدوں کا دفاع کر رہی […]

اوکاڑہ،15مارچ (پی پی آئی)ضلع اوکاڑہ میں ہیلتھ ملازمین نے نجکاری کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جس میں ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ریلی کا آغاز ڈسٹرکٹ ہسپتال اوکاڑہ سے ہوا اور پریس کلب تک پہنچی۔مقررین نے کہا کہ حکومت پنجاب ملازمین کو نکالنے […]

کراچی،15مارچ (پی پی آئی): سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے عالمی یومِ صارفین کے موقع پر اپنے پیغام میں حکومت کی جانب سے صارفین کے حقوق کے تحفظ اور پائیدار طرزِ زندگی کی ترویج کو اولین ترجیح قرار دیا ہے۔عالمی یومِ صارفین 2025ء   کی تھیم ‘پائیدار طرزِ […]

کراچی،13مارچ (پی پی آئی) سندھ اسمبلی سے خطاب میں، پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے مجوزہ چھ نہری منصوبوں کی شدید مخالفت کرتے ہوئے پارٹی کا مضبوط مؤقف ظاہر کیا۔، کھوڑو نے زور دیا کہ پی پی پی نے ایک قرارداد پیش کی ہے جو نہروں کی […]