کراچی،12مارچ (پی پی آئی)دریائے سندھ بچاؤ تحریک نے دریائے سندھ پر چھ نئی کینالز کی تعمیر کے خلاف 14 مارچ کو سندھ بھر میں احتجاج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ان منصوبوں کی منسوخی کا مطالبہ کیا ہے۔ تحریک کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ اگر سندھ کے پانی کے […]
متفرق
اسلام آباد،12مارچ (پی پی آئی)جسٹس و ڈیموکریٹک پارٹی کے صدر جسٹس افتخار محمد چوہدری نے بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملے، مسافروں کو یرغمال بنانے اور سوشل میڈیا پر سیکیورٹی اداروں کے خلاف مہم کی مذمت کرتے ہوئے عوام سے متحد ہونے کی اپیل کی ہے۔جسٹس و […]
کراچی،11مارچ (پی پی آئی)بزنس مین فورم کے مرکزی رہنما اور سابق نائب صدر ایف پی سی سی آئی کیپٹن عبدالرشید ابڑو نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کی جانب سے شرح سود کو برقرار رکھنے کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار […]
لاہور،11مارچ (پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے معیشت کی جو تصویر دکھائی جارہی ہے حقیقت اس کے برعکس ہے، معیشت کی بہتری کے نام پر حکمران ایک دوسرے کو مبارکبادیں دے رہے ہیں اور بغلیں بجا رہے […]
کراچی،11مارچ (پی پی آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ بدھ12 مارچ 2025 حکومت سندھ کی ایک سالہ کارکردگی پر اپنی پریزنٹیشن دینگے, وزیراعلیٰ ہاؤس کے ترجمان کے مطابق بدھ12 مارچ کو11بجے دن یہ تقریب بینکوئٹ ہال، وزیراعلیٰ ہاؤس، کراچی منعقد ہوگی۔
کوئٹہ،10مارچ (پی پی آئی)گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ہدایت پر پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے پارلیمانی گروپ کی ایک کمیٹی تشکیل دی گئی، جس کا پہلا اجلاس کمیٹی کے سربراہ اور پارٹی کے پارلیمانی لیڈر صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ کی سربراہی میں […]
کراچی: جماعت اسلامی سندھ کے تحت 11 مارچ بروز منگل سندھ بھر میں یوم باب الاسلام منایا جائے گا، جس کے تحت کراچی سے کشمور تک مختلف شہروں میں جلسے، سیمینار، مذاکرے اور اجتماعات منعقد کیے جائیں گے۔ ان تقریبات میں جماعت اسلامی کے مرکزی اور صوبائی رہنما، علماکرام اور […]
کراچی،10مارچ (پی پی آئی)ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر امان پراچہ نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پورٹ قاسم اتھارٹی (پی کیو اے) کی 500 ایکڑ اراضی کی متنازع فروخت اور مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے لیے تین رکنی تحقیقاتی کمیٹی کے قیام کے فیصلے کو […]
کراچی،10مارچ (پی پی آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سلیکشن بورڈ وں کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف محکموں کے گریڈ 19 سے 20 اور گریڈ 20 سے 21 کے افسران کی ترقی کے کیسز کا جائزہ لیا گیا۔سندھ وزیراعلیٰ ہاؤس کے ترجمان کے مطابق اجلاس […]
کراچی،10مارچ (پی پی آئی)کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) نے اپنے تمام اراکین کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی سالانہ ممبرشپ کی تجدید 31 مارچ 2025 تک کروائیں۔ چیمبر نے خبردار کیا ہے کہ اس تاریخ تک تجدید نہ کرانے پر ممبرشپ معطل کردی جائے […]
