لاہور،10مارچ (پی پی آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے میو اسپتال میں انجکشن کے باعث مریضوں کی ہلاکت کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری ہیلتھ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر سے رپورٹ طلب کرلی۔ انہوں نے ہلاک ہونے والے مریضوں کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے غفلت کے مرتکب افراد کے […]

کراچی،10مارچ (پی پی آئی)شیعہ علماکونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ پاک ایران بارڈر تفتان پر موجود زائرین بحفاظت گھروں کو واپسی کے لیے حکومتی اقدام کے منتظر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تفتان سے کوئٹہ کا سفر دہشت گردوں کے لیے آسان […]

کراچی،10مارچ (پی پی آئی)رمضان کے مہینے میں خون کے عطیات میں شدید کمی کا سامنا ہے، جس کی وجہ سے مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ چلڈرن اسپتال کراچی کے سربراہ اور ماہرِ امراض خون ڈاکٹر ثاقب حسین انصاری نے بتایا ہے کہ […]

کراچی،8مارچ (پی پی آئی)قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ آئین، قانون اور معاشرتی اقدار کے دائرے میں رہتے ہوئے احتجاج اور مارچ ہر فرد کا حق ہے، جسے سلب نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ خواتین کو جنگی حالات میں پیش […]

ساہی وال،8مارچ (پی پی آئی)وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے ساہیوال ٹیچنگ اسپتال کا تفصیلی دورہ کیا اور اسپتال میں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ایمرجنسی، او پی ڈی، میڈیکل وارڈ، فارمیسی، ڈائیلسز سینٹر اور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا معائنہ کیا۔، دورے کے […]

راولپنڈی،8مارچ (پی پی آئی) پنجاب آرٹس کونسل راولپنڈی میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پوسٹر نمائش کا انعقاد کیا گیا، جس میں خواتین کے حقوق، جدوجہد اور معاشرتی ترقی میں ان کے کردار کو اجاگر کیا گیا۔ نمائش میں مختلف موضوعات پر مشتمل فن پارے پیش کیے گئے، […]

کراچی،8مارچ (پی پی آئی)نامور افسانہ نگار کرشن چندر کی 48 ویں برسی ہفتہ8مارچ کو منائی گئی۔۔ وہ 23 نومبر 1914 کو وزیر آباد میں پیدا ہوئے اور 8 مارچ 1977 کو وفات پائی۔ ان کی اہلیہ سلمیٰ صدیقی، جو معروف ادیب رشید احمد صدیقی کی صاحبزادی تھیں، 13 فروری 2017 […]

کراچی،8مارچ (پی پی آئی)سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایک خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے پاکستانی معاشرے کی ترقی میں خواتین کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ خواتین کے حقوق کو اولین ترجیح دی […]

$$$ٹنڈو اللہ یار، 7مارچ (پی پی آئی)  سندھ کے ایک چھوٹے سے شہر ٹنڈو اللہ یار، میں، ایک ماں کا عزم مشکلات کے باوجود اپنی بیٹیوں کی تعلیم کا راستہ ہموار کر رہا ہے۔ امام زادی صاحبہ، جن کے شوہر ان کی چھوٹی بیٹی ایمان کی پیدائش سے پہلے ہی […]

لاہور،7مارچ (پی پی آئی)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) ٹیچنگ اسٹاف ایسوسی ایشن (ٹی ایس اے) نے یوم سیاہ پر احتجاج کا اہتمام کیا، جس میں تمام کیمپسوں کے اساتذہ نے شرکت کی تاکہ غیر حل شدہ مسائل پر اپنی تشویش کا اظہار کر سکیں۔ اساتذہ اور عملہ، […]