کراچی،13مارچ (پی پی آئی)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے ہندو برادری کو ہولی کے تہوار پر مبارکباد پیش کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہولی کا تہوار خوشی اور یکجہتی کی علامت ہے۔شرجیل انعام میمن نے کہا کہ سندھ ہمیشہ سے امن، رواداری اور مذہبی ہم آہنگی […]
متفرق
اسلام آباد،13مارچ (پی پی آئی) جسٹس و ڈیموکریٹک پارٹی کے صدر، جسٹس افتخار محمد چوہدری نے بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں 21 مسافروں اور کلیرنس آپریشن میں 4 جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔جسٹس افتخار محمد چوہدری نے پاکستان آرمی، […]
کراچی،13مارچ (پی پی آئی)سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے ورلڈ کڈنی ڈے کے موقع پر گردوں کی بیماری سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ سندھ حکومت گردوں کے مریضوں کے علاج کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی […]
کراچی،13مارچ (پی پی آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ہندو برادری کو ہولی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ سندھ دھرتی ہمیشہ محبت، رواداری اور ہم آہنگی کی علامت رہی ہے۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہولی بہار کی نوید اور رنگوں کا جشن ہے، جو خوشی اور امن کا […]
مظفر آباد،12مارچ (پی پی آئی) سابق وزیر سیاحت و ٹرانسپورٹ محمد طاہر کھوکھر نے کہا ہے کہ پارلیمانی نظام ناکام ہو چکا ہے اور ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے صدارتی نظام ضروری ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ سیاسی نظام کی وجہ سے […]
کراچی،،12مارچ (پی پی آئی)گورنر ہاؤس میں افطار و ڈنر کا انعقاد کیا گیا جس میں قطر کے قونصل جنرل نے خصوصی طور پر شرکت کی، تقریب میں مختلف جامعات کے طلبا سمیت ہزاروں شہری بھی شریک ہوئے۔تقریب میں مختلف درس گاہوں کے طلبا اور ملک کے مختلف علاقوں سے شہریوں […]
کراچی،12مارچ (پی پی آئی)سندھ حکومت کے ترجمانوں کے وفد نے زرداری ہاؤس میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سندھ کے صدر نثار انثار احمد کھوڑو حمد کھوڑو سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پارٹی کے نظریے، قیادت کی پالیسیوں اور جمہوری ترقی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔، […]
کوئٹہ،12مارچ (پی پی آئی)حکومت بلوچستان نے عید الفطر کے موقع پر صوبے کے تمام سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو مارچ 2025 کی تنخواہیں اور پنشن 24 مارچ کو پیشگی ادا کرنے کی منظوری دے دی ہے۔یہ فیصلہ محکمہ خزانہ حکومت بلوچستان کی جانب سے 12 مارچ 2025 کو جاری کردہ […]
کراچی،12مارچ (پی پی آئی)یونائٹیڈ بزنس گروپ (یو بی جی) کے صدر زبیر طفیل نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 20 روپے فی لیٹر کمی کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت 66 ڈالر سے بھی کم سطح پر آ چکی ہے، جس […]
نصیر آباد،12مارچ (پی پی آئی)نصیر آباد کے علاقے میں تھانہ نوتل کی حدود میں واقع ہادی بخش ہوٹل کے قریب کھڑی ایکسکیویٹر پر دستی بم پھینکا گیا، جس سے ایکسکیویٹر اور ایک مزدا گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا۔پی پی آئی کے مطابق، اطلاع ملنے پر پولیس نے جائے وقوعہ پر […]
