کراچی، 15 نومبر 2025 (پی پی آئی)پی پی کے سینیٹر ندیم بھٹو کے والد، لال بخش بھٹو یہاں انتقال کرگئے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے آج ایک بیان میں 0 سینئر پی پی پی رہنما اور سینیٹر ندیم بھٹو کے […]
سیاست
اسلام آباد، 14-نومبر-2025 (پی پی آئی): وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس، جسٹس امین الدین خان نے آج اسلام آباد میں اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ صدر آصف علی زرداری نے ایوان صدر میں منعقدہ ایک تقریب میں وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس سے حلف لیا۔ تقریب […]
اسلام آباد، 14-نومبر-2025 (پی پی آئی): سینیٹ آف پاکستان نے جمعہ کو ملک کی مسلح افواج اور اعلیٰ ترین عدالتی ادارے پر اثرانداز ہونے والے چار اہم ترمیمی بل منظور کرتے ہوئے متعدد اہم قانون سازی تبدیلیوں کی منظوری دے دی ہے۔ ایوان بالا نے پاکستان آرمی ترمیمی بل، 2025، […]
کراچی، 13 نومبر 2025 (پی پی آئی): پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) نے شہر کی انتظامیہ پر الزام عائد کیا ہے کہ مرتضی وہاب کے مئیر بننے کے بعد شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے ، جمعرات کے روز ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ حکومت […]
ٹھٹھہ، 13-نومبر-2025 (پی پی آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) سندھ کے سیکریٹری جنرل مولانا راشد محمود سومرو نے ستائیسویں آئینی ترمیم کو مسترد کر دیا ہے -گھوڑا باری میں آج سالانہ “سیرت مصطفیٰ ﷺ کانفرنس” سے خطاب کرتے ہوئے مولانا نے کہا کہ کہ صدر کو خصوصی استثنیٰ دے کر قانون […]
کراچی، 13 نومبر 2025 (پی پی آئی) معروف مسیحی سیاسی و سماجی رہنما بشارت اٹھوال نے اسلام آباد اور وانا میں حالیہ خودکش حملوں اور دہشت گردی کے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف قوم کو متحد ہونا ہوگاہے۔ جمعرات کے روز […]
کراچی، 12 نومبر 2025 (پی پی آئی): پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کیڈٹ کالج پر حالیہ حملے کو “قومی سانحہ” قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ملک دشمنوں کا مقابلہ کرنے کے لیے غداروں” کی نشاندہی کرکے انہیں عبرت کا نشان بنایا جائے۔ ایک سخت بیان […]
بارکھان، 12 نومبر 2025 (پی پی آئی): انصاف یوتھ ونگ کے بارکھان میں منعقدہ کنونشن میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائی کے لیے آواز بلند کی گئی، جنہیں ان کے حامی غیر منصفانہ قید میں سمجھتے ہیں۔ مرکزی جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ، مبشر لطیف عباسی کی موجودگی میں […]
اسلام آباد، 12 نومبر 2025 (پی پی آئی): پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے صدر جسٹس افتخار محمد چوہدری نے بدھ کے روز ایک بیان میں وانا کیڈٹ کالج اور اسلام آباد کچیری کے قریب حالیہ دہشت گرد حملوں کے بعد شدید مذمت کی ہے۔ ان حملوں کے نتیجے میں […]
اسلام آباد، 11-نومبر-2025 (پی پی آئی)تحریک نفاذ فقہ جعفریہ (ٹی این ایف جے) پاکستان کے سربراہ علامہ آغا سید حسین مقدسی نے اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس اور وانا کیڈٹ کالج پر دہشت گرد حملوں کے ، مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لیے فیصلہ کن آپریشن کا پرزور مطالبہ […]
