کراچی(پی پی آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے ڈیوڈ ریڈ کو ٹی 20 ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کا مینٹل پرفارمنس کوچ مقرر کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے ٹیم منیجمنٹ میں مینٹل پرفارمنس کوچ کے عہدے پر آسٹریلیا کے معروف مینٹل ہیلتھ ماہر ڈیوڈ ریڈ کا تقرر کیا گیا ہے جو اس سے قبل آئی پی ایل کی ٹیم چنئی سپر کنگز، بگ بیش کی ٹیم میلبرن سٹارز اور آسٹریلیا کے اولمپک ایتھلیٹس کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔۔آسٹریلوی مینٹل ہیلتھ ایکسپرٹ ٹی 20 ورلڈکپ اور دورہ انگلینڈ کے لیے ٹیم کو دستیاب ہوں گے، وہ 20 مئی کو پاکستان کرکٹ ٹیم کو جوائن کر لیں گے۔
لندن( پی پی آئی ) برٹش موٹو جی پی بائیک ریس میں سپین کے رائیڈرز نے میدان مار لیا۔ موٹو جی پی کا ٹائٹل ورلڈ چیمپئن جارج لورینزو نے اپنے نام کیا۔برطانیہ
Moreمیڈرڈ( پی پی آئی ) دنیا کے مہنگے ترین کھلاڑی کا اعزاز حاصل کرنے والے برطانوی فٹ بالر گیرتھ بیل ہسپانوی کلب ریال میڈرڈ سے معاہدے پر دستخط کے لئے میڈرڈ پہنچ
Moreلندن: فٹبال پریمئر لیگ میں مانچسٹر سٹی سمیت پانچ ٹیموں نے اپنے میچ جیت لیے۔ مانچسٹر سٹی نے ہل کے خلاف شاندار کھیل پیش کیا بغیر کسی گول کے ختم ہونے والے
Moreنئی دہلی( پی پی آئی )بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کو ارجنا ایوارڈ دے دیا گیا۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز ویرات کوہلی کو گذشتہ روز بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں
Moreڈھاکا: بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے دس ستمبر سے شروع ہونے والی ڈھاکاپریمیئر لیگ کے دروازے پاکستانی کھلاڑیوں پر بند کردئیے ۔ بنگلہ دیش بورڈ نے ٹیموں کے مطالبے کے باوجود پاکستان
Moreکراچی: زمبابوے کے خلاف ٹی20 اورایک روزہ سیریز میں فتح کے جھنڈے گاڑنے والی فاتح پاکستانی ٹیم کے کراچی سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئے۔ میڈیا کی جانب سے
Moreکراچی( پی پی آئی ) حکومتی عدم دلچسپی کے سبب ایشین انڈر16 کوالیفائنگ فٹبال راﺅنڈ کا کراچی میں انعقاد خطرے میں پڑگیا۔ ایشین فٹبال کنفیڈریشن نے پاکستان کو رواں سال اے ایف
Moreہرارے: پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا افتتاحی ٹیسٹ میچ آج (منگل)سے شروع ہو گا۔ دونوں ٹیمیں دوپہر ایک بجے اِن ایکشن ہوں گی۔ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے
More