اسلام آباد(پی پی آئی )پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی ویمن فٹ بال چیمپئن شپ کا 25اکتوبر سے آغاز ہوگا ۔ چیمپئن شپ کے تمام میچ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے جناح سٹیڈیم میںکھیلیں جائیں گے ۔پی ایف ایف حکام کے مطابق میگا ایونٹ میں ملک بھر […]
کھیل
اسلام آباد: پاکستان ٹین پن باﺅلنگ فیڈریشن کے زیراہتمام ٹین پی باﺅلنگ چیمپئن شپ 22اکتوبر سے کراچی میں شروع ہوگی ۔ ایونٹ میں ملک بھر کے 300سے زائد کھلاڑی مختلف کیٹگریز کے مقابلوں میں حصہ لیں گے ۔ کھلاڑیوں کے بابین سنگلز، ڈبلز امیجور، ٹیم کیٹگریز اور ماسٹرز کے مقابلے […]
ماسکو: رومانیہ کی سیمونا ہالیپ نے سمانتھاسٹوسر کو کریملن کپ کے فائنل میں ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔ سیمونا ہالیپ نے اپنے ٹینس سیزن کا یہ پانچوں ٹائٹل جیتا ہے ۔ روس کے شہر ماسکو میں جاری کریملن کپ کے فائنل میں سیمونا ہالیپ کا مقابلہ سابقہ یوایس […]
نئی دہلی: دوسال کی علیحدگی کے بعد پاکستان ٹینس سٹار اعصام الحق اور بھارتی ٹینس سٹار روہن بوپارا ایک ساتھ ایکشن میں نظر آئیں ۔حریف ملکوں کے دونوں کھلاڑی 2014کا سیزن ایک ساتھ کھیلیں گے ۔ دونوں کھلاڑیوں کی جوڑی 2011گیارہ میں اُس وقت ٹوٹ گئی جب روہن بوپارہ نے […]
دبئی: دنیا کی نمبر ون ٹیم جنوبی افریقہ کوپہلے ٹیسٹ میں پچھاڑنے کے بعد قومی ٹیم کی نظریں دوسرے ٹیسٹ پرجم گئیں۔ پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ابوظہبی ٹیسٹ میں سات وکٹوں سے شکست دے کرسیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی تھی۔ پاکستان نے میچ چار دن میں […]
لندن: انگلینڈ نے برازیل میں کھیلے جانے والے فٹبال ورلڈکپ کےلئے کوالیفائی کرلیا ۔ انگلش کپتان اسٹیفن جیراڈ اور وین رونی نے پولینڈ کے خلاف گول کرکے ورلڈ کپ کے لئے جگہ پکی کرلی ۔ ویمبلے میں کھیلے گئے میچ کا آغاز تیز رفتاری سے ہوا اور دونوں ٹیموں نے […]
لندن: انگلش پریمیئر لیگ میں فٹبال کلب آرسنل کی ٹاپ پوزیشن برقرار ہے ۔ اب تک پریمیئر لیگ کے سات مرحلے مکمل ہوچکے ہیں ۔آرسنل نے سات میچوں میں سے پانچ میںکامیابی حاصل کی ہے ،ایک میچ ڈرا ہوا جبکہ ایک میں اُس کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ آرسنل […]
فلپ آئی لینڈ: دفاعی چیمپئن یاماہا کے جارج لورینزو نے آسٹریلین موٹو جی پی کے لئے پول پوزیشن حاصل کرلی۔ فلپ آئی لینڈ سرکٹ پر بھی لورینزو تیز ترین رائیڈر رہے۔ پریکٹس سیشن میں حادثے کا شکار ہونے والے مارک مارکیوز کوالیفانگ سیشن میں بھی لورینزو کو پیچھے نہ چھوڑ […]
ویانا: فرانس کے جوولفریڈ سونگا اور ٹامی ہاس نے آسٹریا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ویانا میں جاری ٹورنامنٹ کے کوارٹرفائنل میں ٹاپ سیڈ فرانس کے جوولفریڈ سونگا نے آسٹریا کے ڈومینک تھیم کو دلچسپ مقابلے کے بعد زیر کرتے ہوئے آخری چار کھلاڑیوں میں جگہ […]
الماتے: پاکستانی باکسر محمد وسیم ورلڈ باکسنگ چیمپئن شپ کے پہلے ہی میچ میں شکست کھا کر ایونٹ سے باہر ہوگئے ۔ قازقستان کے شہر الماتے میں جاری عالمی باکسنگ ایونٹ کے پہلے روز 52کلو گرام ویٹ کیٹیگری میں پاکستان کے محمد وسیم کا مقابلہ ترکمانستان کے زیریپ جمعایوف سے […]
