کراچی8فروری (پی پی آئی)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان کی اپیل پرالیکشن 2024 کی بدترین دھاندلی کے خلاف اعلانیہ ملک گیر یوم سیاہ کے سلسلے میں کراچی تاکشمور سندھ میں بھی یوم سیاہ منایا گیا۔صوبائی اعلامیہ کے مطابق حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ 8فروری جمہوری تاریخ کا […]
Day: 8 February 2025
لاہور8فروری (پی پی آئی)سینئروزیرپنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عوامی مینڈیٹ کی واپسی سے ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے،پنجاب کی ترقی پی ٹی آئی اور پروپیگنڈا کرنیوالوں کو ہضم نہیں ہورہی ہے،مخالفین بھی ہماری ایک سال کی کارکردگی کے معترف ہیں۔لاہورمیں نیوزکانفرنس کرتے ہوئے سینئروزیرنے کہا کہ […]
کراچی8فروری (پی پی آئی)گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ بھیک دینے سے کہیں بہتر ہے کہ قرض حسن کے ذریعہ لوگوں کو غربت سے نکالا جائے، ہم اپنے صوبہ اور اپنے اس شہر کو غربت سے نجات دلا سکتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار گورنر سندھ نے گورنرہاو س […]
کراچی8فروری (پی پی آئی) سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کراچی کے صدر احمد عظیم علوی نے امریکا کی جانب سے چین، میکسیکو، کنیڈا سمیت دیگر ممالک پر ٹیکسوں میں ممکنہ اضافے کی اطلاعات پر حکومت پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ اس صورتحال سے فائدہ اٹھانے کے لیے پاکستانی […]
کراچی8فروری (پی پی آئی)گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس نے انتخابات کے ایک سال مکمل ہونے پر یوم سیاہ منایا۔کراچی سمیت سندھ بھر کے ضلعی ہیڈ کوارٹرز کے پریس کلبوں پر مظاہرے کئے گئے ، جی ڈی اے کے سیکریٹری اطلاعات سردار عبدالرحیم کے مطابق مظاہرین نے ہاتھوں میں سیاہ جھنڈے اور پلے […]
کراچی8فروری (پی پی آئی)میری پہچان پاکستان (ایم پی پی پی)کے سربراہ سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اور میری پہچان پاکستان (ایم پی پی پی)کی مرکزی کمیٹی نے ڈمپرز اور ہیوی ٹرک حادثات میں دو دن میں 17افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعات لمحہ فکریہ ہے۔ کراچی میں […]
کراچی8فروری (پی پی آئی) فیڈریشن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں برسراقتدار یونائٹیڈ بزنس گروپ(یو بی جی)کے صدر زبیرطفیل نے صدر پاکستان آصف علی زرداری، ڈپٹی پرائم منسٹراسحق ڈار اورپاکستانی وفد کے دیگراراکین کے کامیاب دورہ چائنا کو سراہتے ہوئے پاکستان اور چین کے درمیان انسداد دہشت گردی‘دفاع‘زراعت‘آئی ٹی سمیت […]
لاہور8فروری (پی پی آئی)پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امن سے متعلقہ تمام مسائل کا حل آزاد اور خودمختار فلسطین ہے۔وہ لاہور میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔حافظ طاہر محمود اشرفی نے غزہ میں فلسطینیوں کو ان […]
شمالی وزیرستان 8فروری (پی پی آئی)شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران پاکستان کے اندر دہشت گردی میں ملوث ایک افغان شہری ہلاک ہوگیا۔بعد میں اس شخص کی شناخت لقمان خان عرف نصرت کے نام سے ہوئی۔ایک بیان میں، آئی ایس پی آر نے […]
