میرپورخاص8فروری (پی پی آئی) پاکستان ریلوے اور محکمہ ثقافت سندھ کی جانب سے  شروع کردہ تھر ڈیزرٹ ٹرین  کا کراچی سے میرپورخاص پہنچنے پر کمشنر فیصل احمد عقیلی مئیر عبدالروف غوری ایس ایس پی شبیر احمد سیٹھار نے شاندار استقبال کیا گیا بعد ازاں ٹرین 108 مسافروں کو لے کر تھر پارکر روانہ ہو گئی تفصیلات کے مطابق ٹرین میں […]

لاہور 8فروری (پی پی آئی)وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور کسی کو بھی ترقی کے اس سفر میں خلل نہیں دالنے دیا جائیگا۔انہوں نے  ہفتہ کولاہور میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں آج ترقی اور خوشحالی کا دن منایا جارہا ہے اور […]

کراچی8فروری (پی پی آئی) ترجمان سندھ حکومت سندھ کی ترجمان سیدہ تحسین عابدی نے کہاہے کہ واشنگٹن میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی دعائیہ ناشتے میں شرکت کرکے بغیر کسی  سرکاری منصب کے پارٹی  سربراہ کے طور پر پاکستان کی مؤثر اور مثالی سفارتکاری کی اور اپنی والدہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی روایت کو برقرار رکھا ہے۔بلاول بھٹو […]

ٹھٹھہ 8فروری (پی پی آئی)ٹھٹھہ کے نواحی گاوں گاڑھو شہر کے نذدیک رجب علی مگسی کے فارم پر کام کرنے والے مزدور باغ علی مگسی کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ہوئی جسکی اطلاع فوری طور پر پولیس کو دی گئی پولیس لاش تحویل میں لیکر گاڑھو رورل ہیلتھ سنٹر منتقل کردیا واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس […]

تھٹھہ/خیرپور/بدین08فروری (پی پی آئی)جماعت اسلامی اور جی ڈی اے اور تحریک انصاف کی جانب سے 8 فروری کے عام انتخابات میں  مبینہ دھاندلی کے خلاف صوبہ بھر میں یوم سیاہ منایا گیا تفصیلات کے مطابق  گزشتہ سال 8 فروری2024  کے انتخابات  کو ایک سال مکمل ہونے پر امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان جی ڈی اے کے سربراہ پیر […]

کراچی8فروری (پی پی آئی) روڈ سیفٹی کمیٹی کی جانب سے ٹریفک خلاف ورزیوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، کمیٹی کی جانب سے سڑکوں پر اوورلوڈنگ، اوور اسپیڈنگ اور غیر معیاری کمرشل گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 33 گاڑیوں کی جانچ کی گئی،  20 گاڑیوں کو چالان  کرلیا گیا، 4 گاڑیاں تحویل میں لے لی گئیں۔ روڈ قوانین کی […]

لاہور8فروری (پی پی آئی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ صوابی کا جلسہ اشتعال انگیز تقاریر کے سوا کچھ نہیں تھا، کیونکہ خیبرپختونخوا کے عوام کو گزشتہ 12 سال میں صرف انتشار اور بدحالی ملی ہے۔ آج پاکستان کے عوام تعمیر و ترقی کا دن منا رہے ہیں، جبکہ ایک مخصوص سیاسی گروہ یومِ سیاہ منایا ہے،اس […]

میرپورخاص8فروری (پی پی آئی)پاکستان تحریکِ انصاف میرپورخاص کی جانب سے یومِ سیاہ منانے کی کال پرپولیس نے ڈویژنل صدر آفتاب قریشی سمیت چار کارکنان کو گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میرپورخاص نے یومِ سیاہ منانے کا اعلان کیا  تھا، تاہم احتجاج سے ایک دن قبل ہی انصاف ہاؤس کو سیل کر دیا گیا اور […]