گاڑھو میں نوجوان کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد،علاقے میں خوف و ہراس

ٹھٹھہ 8فروری (پی پی آئی)ٹھٹھہ کے نواحی گاوں گاڑھو شہر کے نذدیک رجب علی مگسی کے فارم پر کام کرنے والے مزدور باغ علی مگسی کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ہوئی جسکی اطلاع فوری طور پر پولیس کو دی گئی پولیس لاش تحویل میں لیکر گاڑھو رورل ہیلتھ سنٹر منتقل کردیا واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کرانے کے بعد لواحقین کے حوالے کردیا  اور ورثا  کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف کیس داخل کردیا ہے پولیس مزید تحقیقات کررہی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

بلاول نے پارٹی سربراہ کے طور پرامریکہ میں پاکستان

Sat Feb 8 , 2025
کراچی8فروری (پی پی آئی) ترجمان سندھ حکومت سندھ کی ترجمان سیدہ تحسین عابدی نے کہاہے کہ واشنگٹن میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی دعائیہ ناشتے میں شرکت کرکے بغیر کسی  سرکاری منصب کے پارٹی  سربراہ کے طور پر پاکستان کی مؤثر اور مثالی سفارتکاری کی اور اپنی والدہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی روایت کو برقرار رکھا ہے۔بلاول بھٹو […]