ایکسپریس نے “اپنی لڑکیوں” سوکی واٹرہاؤس اور میگڈالینافریکوویاک کے ساتھ ‘ایڈیشن’ کیپسول کلیکشن جاری کردی

میکسیکو کے گونزالوسانتیاگوباؤتستا نے تیسرے واشوکوورلڈ چیلنج میں سونے کا تمغہ جیت لیا

میڈیسن360 کا کینیا میں خواتین کی ہارمون آئی یو ڈی کی رسائی میں اضافہ کے لئے میری اسٹوپس انٹرنیشنل کے ساتھ نئی شراکت کا اعلان

شان سی اپنے دم بخود کر دینے والے سفری وسائل کو دوبارہ متعارف کرواتے ہوئے

کارپوریٹ کاربن رپورٹنگ کو نظرثانی کی ضرورت: کے پی ایم جی عالمی تحقیق

جے این اے ایوارڈز 2016ء اعزاز زمرہ جات پیش کرتا ہے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تلاش کریں

ایکسپریس نے “اپنی لڑکیوں” سوکی واٹرہاؤس اور میگڈالینافریکوویاک کے ساتھ ‘ایڈیشن’ کیپسول کلیکشن جاری کردی

EXPRESS Debuts ‘Edition’ Capsule Collection. نیویارک، 8 دسمبر 2015ء/پی آرنیوزوائر– ایکسپریس انکارپوریٹڈ (این وائی ایس ای: EXPR) آج پہلی بہترین کیپسول کلیکشن، ایکسپریس ‘ایڈیشن’ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ‘ایڈیشن’ یہ قدیم معیارات کو جدید نظر سے دیکھ کر حاصل ہونے والے تاثر سے کشید کیا گیا ہے، یہ ملاپ ہے زرق برق کپڑوں، آگے بڑھتی تکنیک اور تفصیلات پر بھرپور توجہ پر زور کے ساتھ خوبصورت اور عام انداز کا ۔ سوکی واٹر ہاؤس اور میگڈالینافریکوویاک نئی کلیکشن کے چہرے ہیں اور ڈیجیٹل اور پرنٹ مارکیٹنگ میں پیش ہوں گی۔ تصویر – http://photos.prnewswire.com/prnh/20151130/291859 تصویر – http://photos.prnewswire.com/prnh/20151130/291860 تصویر – http://photos.prnewswire.com/prnh/20151130/291861 لوگو – http://photos.prnewswire.com/prnh/20130910/NY76292LOGO EXPRESS Logo. ایکسپریس کے صدر اور سی ای اوڈیوڈکورن برگ نے کہا کہ “ہم ‘ایڈیشن’ کا آغاز دراصل بھرپور فیشن کو عام انداز سے ملانے کے ایکسپریس کے فلسفے کے طور بخوشی کر رہے ہیں۔ ہم نے اپنی باصلاحیت ڈیزائن ٹیم کو ایسی جدید کیپسول کلیکشن بنانے کا حوصلہ دیا جو اسٹائل سے تحریک پاتی ہو، آرزو مندانہ ہو اور خواتین کو دوران سفر فیشن ایبل طرز زندگی فراہم کرے۔ ایڈیشن ایسی ایکسپریس لڑکی کی شخصیت بناتا ہے جو عاشقانہ، پر اعتماد، عمدہ اور پرکشش فرد ہو۔” EXPRESS Debuts ‘Edition’ Capsule Collection. یکم دسمبر سے 27 اسٹورز اور آن لائن express.com/editionپر دستیاب ایکسپریس ‘ایڈیشن’ کلیکشن18 انداز پر مشتمل ہے جن میں 48 سے 498 ڈالرز تک قیمت رکھنے والے 35 ملبوسات اور 20 سے 298 ڈالرز کی قیمت رکھنے والے 18 لوازمات شامل ہیں۔ انوکھا ڈیزائن مستند نیم رسمی جوڑے، جالی دار ملبوسات، ریشم اور شیون کے بلاؤزز، بہترین بائیکر جیکٹ، آراستہ و پیراستہ بینڈ جیکٹ، ریزن تہہ رکھنے والی جینز اور چمڑے کی پینٹوںکا جدید انداز پیش کیا۔ شہری حس کے لیے سیاہ اور قدرتی رنگ میز گہرے قرمزی، ہاتھی دانت اور سونے کے رنگوں کا امتزاج پیش کرتی ہے۔ صارفین انسٹاگرام پر @ExpressRunway، ٹوئٹر پر @ExpressLife ، اسنیپچیٹ پر @ExpressLife اور Facebook.com/EXPRESS پر پس پردہ افعال دیکھ سکتے ہیں۔ ایکسپریسانکارپوریٹڈ کے بارے میں EXPRESS Debuts ‘Edition’ Capsule Collection. ایکسپریس مردوں اور عورتوں کے لیے ایک خصوصی ملبوسات و لوازمات تیار کرنے والا ادارہ ہے، جو 20 سے 30 سال کے درمیان کے صارفین کو ہدف بناتا ہے۔ ادارہ 30 سال سے زیادہ کا تجربہ رکھتا ہے اور پرکشش قیمت پر زندگی کے مختلف مواقع کے لیے فیشن اور معیار کا انوکھا امتزاج پیش کرتا ہے، یہ کام، بے ضابطہ، اور گھر سے باہر کی تمام فیشن ضروریات کو پورا کر رہا ہے۔ ادارہ اس وقت 600 خوردہ اور فیکٹری آؤٹ لیٹ اسٹورز رکھتا ہے، جو بنیادی طور پر امریکا، کینیڈا اور پورٹوریکو میں بڑے شاپنگ مالز، لائف اسٹائل سینٹرز اور عام مقامات پر موجود ہیں۔ ایکسپریساشیاءمشرق وسطیٰ، لاطینی امریکا اور جنوبی افریقہ میں بھی فرنچائزمقاماتکے ذریعے دستیاب ہیں۔ ایکسپریساپنی مصنوعات ای-کامرس ویب سائٹ،www.express.com، کے ساتھ ساتھ اپنی موبائل ایپ کے ذریعے بھی فروخت کرتا ہے۔

مزید پڑھیں

میکسیکو کے گونزالوسانتیاگوباؤتستا نے تیسرے واشوکوورلڈ چیلنج میں سونے کا تمغہ جیت لیا

ٹوکیو، 4 دسمبر 2015ء/کیوڈو جے بی این-ایشیانیٹ — 9 ممالک کے 10 باورچیوں کے درمیان جاپانی کھانے پکانے کی مہارت کا مقابلہ ہوا، لازمی طعام اور اپنی مرضی کی تخلیق کے ذریعے دنیا بھر میں جاپانی کھانوں کو وسعت دینے اور اسے آنے والی نسل تک پہنچانے کی امیدوں کے ساتھ وزارت زراعت، جنگلات و ماہی گیری نے “تیسرے واشوکوورلڈ چیلنج” کا انعقاد کیا (https://washoku-worldchallenge.jp/3rd/en/)، ایک ایسا مقابلہ جو بیرون ملک جاپانی کھانے اور کھانوں کی ثقافت کو پھیلانے والے غیر ملکی باورچیوں کے لیے کھانے پکانے کے جاپانی فن کی معلومات اور مہارت کا مقابلہ تھا۔ نو ممالک/خطوں سے تعلق رکھنے والے، جن میں فرانس، میکسیکو، روس اور تائیوان شامل تھے ، دس واشوکو باورچیوں نے ابتدائی اسکریننگ مراحل مکمل کیے، اور حتمی مقابلے کے لیے جاپان پرواز کی۔ حتمی مرحلہ 23 نومبر کو ہاتورینیوٹریشن کالج اینکسیمیں ہوا، جس کے بعد ہاپو-این (ہاکوہو-کان) میں 24 نومبر کو واشوکو کے دن پر اعزازات کی ایک تقریب منعقد ہوئی۔ (باضابطہ فلم: https://youtu.be/KP65hlxTees) (دستاویز کاری: http://prw.kyodonews.jp/prwfile/release/M103572/201512036168/_prw_OA1fl_0OvsBJNO.pdf) سونے کا تمغہ جیتنے والے میکسیکو کے جناب گونزالوسانتیاگوباؤتستا نے کہا کہ “میں بہت خوش ہوں۔ میں منتظمین کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا، ان لوگوں کا جن کے ساتھ میں نے اپنے ریستوراں پر کام کیا، اور اپنے اہل خانہ کا بھی۔ میری نظریں اب اس انعام کو گھر لے جانے اور جاپانی کھانوں کو میکسیکو میں مزید پھیلانے پر لگی ہوئی ہیں۔” “تیسرے واشوکوورلڈ چیلنج” کے حتمی مقابلے میں مقابل افراد نے پہلے لازمی طعام “فوروفوکی دی کون” بنایا (60 منٹ کے اندر اندر) اور پھر اپنی اصل تخلیق (90 منٹ کے اندر) پیش کی۔ ججوں کے پینل نے، جو واشوکو کی صنعت کی نمائندگی کرنے والے چھ ماہرین پر مشتمل تھا، تینوں انعامات سونے کا تمغہ، اصلی کھانا انعام اور معینہ کھانا انعام کا تعین کیا ، جبکہ ہارورسٹر انعام کا فیصلہ دیکوپون کمپنی کے صدر اور سی ای او ہیروشیاجیری کی جانب سے کیا گیا، جو کسانوں کو صارفین سے جوڑتی ہے اور اس مقابلے میں استعمال ہونے والے دیکون (مولی) اجزا کی پیداوار میں شامل ہے۔ (*ہاروسٹر پرائز ایسے فرد کو دیا گیا ہے جو لازمی فوروفوکیدیکون ڈش میں بہترین دیکون بنانے میں کامیاب ہوا۔) پارلیمانی سیکرٹری برائے زراعت، جنگلات و ماہی گیری ہیدی میچی ساتو نے جاپانی کھانوں اور مستقبل میں کھانوں کی ثقافت کے بیرون ملک پھیلاؤ کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ “ہمیں امید ہے کہ حتمی مقابلے تک پہنچنے والے دس مقابل اپنے متعلقہ ممالک میں کھانے کی ثقافت اور جاپان کے کھانوں کا تقابل کرتے ہوئےواشوکو کی رغبت اور صلاحیت پر ایک اور نظر ڈالیں گے، اور اس کی کشش کی اطلاع دیں گے، صرف جاپانی زاویے سے ہی نہیں بلکہ عالمی نظر سے بھی۔” ایگزیکٹو کمیٹی چیئرمین کی جانب سے تبصرہ -یوزابوروموگی، اعزازی چیئرمین کیکوم انکارپوریشن “اس تقریب کی پہلی بار میزبانی کے وقت پر میرا احساس ہے کہ صحت بخش اور مزیدار جاپانی کھانوں کے حوالے سے بیرون ملک توجہ میں اضافہ ہوا ہے، اور مقابلے میں شریک افراد میں جاپانی کھانوں کی بہت گہری سمجھ بوجھ موجود ہے۔ مجھے امید ہے

مزید پڑھیں

میڈیسن360 کا کینیا میں خواتین کی ہارمون آئی یو ڈی کی رسائی میں اضافہ کے لئے میری اسٹوپس انٹرنیشنل کے ساتھ نئی شراکت کا اعلان

سان فرانسسکو ،7 دسمبر 2015ء/پی آرنیوزوائر  — عالمی غیر منافع بخش دوا ساز کمپنی میڈیسن 360نےمیری اسٹوپس انٹرنیشنل (ایم ایس آئی) کے ساتھ ایک معاہدے کا اعلان کیا ہے جس کامقصد کینیا کی خواتین کی میڈیسن 360کی ہارمون اینٹروٹریم ڈیوائس، ایل این جی آئی یو ایس (لیونرگسٹرل-ریریزنگ اینٹروٹریم سسٹم،52ایم جی)تک رسائی میں اضافے کرنا ہے،جس سے کینیا کی خواتین کو بچے کی پیدائش میں وقفے کے مزید آپشنش ملیں گے۔ لوگو : http://photos.prnewswire.com/prnh/20151203/293047LOGO لوگو : http://photos.prnewswire.com/prnh/20151203/293150LOGO کینیا امریکہ سے باہر پہلا ملک ہے جہاں میڈیسن 360اپنی 52ایم جی ہارمون اینٹروٹریم آلہ (آئی یو ڈی) متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ہارمون آئی یو ڈی مانع حمل کے لئے موثر آلہ ہے۔میڈیسن 360مانع حمل کے لئے ایل این جی آئی یو ایس دوسرے ممالک کی خواتین کے لئے دستیاب کرنے کے لئے منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ میڈیسن 360کے سی ای او ڈاکٹر جیسکا گراسمین نے کہا کہ میری اسٹوپس کے ساتھ شراکت افریقہ میں ہماری پہلی کوشش کی علامت ہےجو خواتین کو معیاری ادویا ت تک رسائی کو وسعت دینے کے مشن کے حصول میں مدد گار ثابت ہوگا۔ انھوں نے کہا کہ ایم ایس آئی ہمارے تعاون سے کینیا میں جہاں ہارمون آئی یو ڈیز آسانی سے دستیاب نہیں ہے ان مقامات پر اعلیٰ میاری ہارمون مانع کی فراہمی میں مدد کرے گی۔ میری اسٹپس انٹرنیشنل کے ہیلن بلیک ہولی نے کہا کہ جس عورت کی مانع حمل تک رسائی ممکن ہو تب ہی وہ اپنے اور اپنے خاندان کے مستقبل کے بارے میں انتخاب کرنے کے قابل ہوتی ہیں۔خواتین کی مانع حمل تک پہلے سے زیادہ رسائی کو یقینی بنانے کے لئے ہم اپنے ملک میں روزانہ کی بنیاد پر پروگرام کرتے ہیں۔ تاہم خاص طور پر ذٰیلی-سہارا افریقہ میں اس کی ضرورت موجودہ کوششوں کے مقابلے میں زیادہ ہیں۔ہمیں خوشی ہے کہ میڈیشن 360کے ساتھ اس نئی شراکت داری سے دنیا کی سب سے زیادہ پسماندہ کمیونٹیز کی خواتین کو خاندانی منصوبہ بندی میں مدد ملے گی ۔ میڈیشن 360کے بارے میں : میڈیسن 360کیلیفورنیہ کے شہر سان فرانسسکو میں واقع ہے، یہ ایک عالمی غیر منافع بخش جدید دوا ساز کمپنی ہے جو خواتین کی صحت کے حوالے سے کام کرتی ہیں۔جس کا مشن سماجی و اقتصادی حیثیت ، انشورنس کوریج یا جغراجیائی محل وقوع کے قطع نطر دنیا بھر کی خواتین  کے لئے اعلیٰ معیاری ادویات تک رسائی کو بڑھانا ہیں۔ میڈیسن 360 دنیا بھر میں طبی سہولیات فراہم کرنے والے ، وکالت گروپوں، مریضوں کو جدید سہولت فراہم کرنے والے اور با معنی علاج کرنے والے تمام ادارے جو  خواتین کوضرورت کی ادویات تک بہتر رسائی فراہم کرنے میں مدد کرتی ہے ان کے ساتھ کام کرنے میں مصروف عمل ہیں۔ مزید معلومات کے لئے ، ملاحظہ :  www.medicines360.org۔ میری اسٹوپس انٹرنیشنل کے بارے میں : میری اسٹوپس انٹرنیشنل ایک عالمی تنظیم ہے جو خواتین اور لڑکیوں کو مشخص مانع حمل اور محفوظ اسقاط حمل کی خدمات فراہم کرتا ہے۔ہماری مقای ٹیموں میں شامل پیشہ ور ماہرین 37ممالک میں کمیونٹیز کے ساتھ کا م کرنے کے لئے پرجوش ہیں۔ ہماری اعلی خدمات عورتوں کو اپنے

مزید پڑھیں

شان سی اپنے دم بخود کر دینے والے سفری وسائل کو دوبارہ متعارف کرواتے ہوئے

سیان، چین، 4 دسمبر 2015ء/پی آرنیوزوائر– زمین سے 7000 فٹ کی بلندی پر کھڑی چٹان سے چپکے دو مہم جو – امریکا کے کیئرسٹن رچ اور آسٹریلیا کے ٹائسن میئر نے شان سی، چین میں 7 روزہ ثقافتی کھوج میں اپنی حدوں کو آزمایا۔ گو کہ سیان اب چین کا سیاسی دارالحکومت نہیں رہا لیکن شاہراہ ریشم کے نقطہ آغاز کی حیثیت سے سیان کا شاندار ماضی اور 1,100سالوں تک شہنشاہوں کے مسکن کی حیثیت نے اس مقام کو گراں قدر ورثے دیے ہیں۔ 21 ستمبر 2015ء میں سفر کے ان دو شوقین افراد کو شان سی صوبائی سیاحتی انتظامیہ نے مدعو کیا، جس نے غیر روایتی انداز میں شان سی کے حسن کو تسخیر کرنے کے مقصد کے ساتھ “شان سی سیلفی کلچر ہنٹ” شروع کیا ہے۔ جنوب سے شمال تک دو سفری ماہرین دنیا کےمشہور ترین تاریخی عجوبے – ٹیراکوٹا جنگجوؤں- پر ہی نہیں، بلکہ ایسے پوشیدہ جواہر پر بھی نظر ڈالیں گے جو کم معروف اور سیاحوں کی جانب سے کم دیکھے جاتے ہیں۔ اس دورے کی اہم جھلکیوں میں سے ایک ماؤنٹ ہوا نے اپنی چونکا دینے والی بلندی اور حیران کن منظر سے سوشل میڈیا کو جکڑ لیا جسے ہم صرف فلمی مناظر میں پا سکتے ہیں۔ سیلفی تھیم کے ساتھ سیان شہر کی فصیل اور ہوکو آبشار سمیت دیکھے گئے11 مقاماتکے ثقافتی و تاریخی جوہر کو بصری اعتبار سے متاثر کن روزنامچہ میں بخوبی کشید کیا گیا۔ نیٹ باسی دو افراد کے لیے مفت دوطرفہ سفر یا ایک مفت خاص سیلفی اسٹک جیتنے کے لیے پسندیدہ سیلفی کو ووٹ دے سکتے ہیں۔ آن لائن مہم نے 50 سے زیادہ ممالک کے 13,000 سے زیادہ شرکا ریکارڈ کیے، جس میں برطانیہ، جرمنی، کینیڈا اور جاپان شامل رہے۔ 15 اکتوبر کو 2,300درخواستیں موصول ہوئی تھیں۔ دو شان سی “ثقافتی شکاری” کیئرسٹن رچ اور ٹائسن میئر کے درمیان پولنگ حتمی مرحلے میں سخت ہوگئی تھی۔ O2O مہم “شان سی کلچر ہنٹ” نے کامیابی کے ساتھ دنیا کو شان سی کے شاندار اور متاثر کن سفری مسائل یاد دلائے۔ سال بھر میں اس کے جداگانہ موسم اور غیر ملکی سیاحوں کے لیے جامع سفری نیٹ ورک نے ثقافتی فرار کے لیے بہترین میدان بناتا ہے۔ مقام کے بارے میں مزید تفصیلات کے لیے ملاحظہ کیجیےhttps://www.facebook.com/visitshaanxi/ شان سی صوبائی سیاحتی انتظامیہ کے بارے میں شان سی صوبائی سیاحتی انتظامیہ ایک حکومتی ادارہ ہے جو شان سی، چین میں سیاحت کی صنعت کے انتظام کا ذمہ دار ہے۔ مزید معلومات کے لیے ملاحظہ کیجیےhttp://english.shaanxi.gov.cn/۔

مزید پڑھیں

کارپوریٹ کاربن رپورٹنگ کو نظرثانی کی ضرورت: کے پی ایم جی عالمی تحقیق

سالانہ مالیاتی و کارپوریٹ ذمہ داری رپورٹوں میں سے اہم معلومات غائب عالمی رہنما ہدایات غیر مستقل طریقوں سے نمٹنے میں مدد دے سکتے ہیں پیرس، 3 دسمبر 2015ء/پی آرنیوزوائر– کے پی ایم جی سروے آف کارپوریٹ رسپانسبلٹی رپورٹنگ کے 2015ءایڈیشن کے مطابق دنیا کے سب سے بڑے اداروں کی کارپوریٹ رپورٹنگ ربط میں کمی رکھتی ہے، جو اسٹیک ہولڈرز کے لیے کسی ادارے کی کارکردگی کو باآسانی اور درست انداز میں دوسرے سے تقابل کرنا تقریباً ناممکن بناتی ہے۔ کے پی ایم جی کے رکن اداروں میں ماہرین نے دنیا کے بڑے 250 اداروں کی سالانہ مالی و کارپوریٹ ذمہ داری رپورٹوں میں شائع شدہ کاربن معلومات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے پایا کہ ہر ان رپورٹوں میں 5 میں سے 4 اداروں نے کاربن پر گفتگو کی ہے، اور شائع شدہ معلومات کی اقسام اور معیار  ڈرامائی طور پر مختلف ہے۔ مثال کے طور پر صرف نصف جی250 (53 فیصد) اپنے ادارے کی رپورٹوں میں کاربن  کمی کو ہدف بناتے  ہیں، اور ان میں سے دو تہائی اس وضاحت کے لیے کوئی دلیل پیش نہیں کرتے کہ یہ ہدف کیوں منتخب کیے گئے تھے۔ اخراج کی رپورٹ کردہ اقسام بھی کافی مختلف ہیں۔ رپورٹ کرنے والے اداروں کی اکثریت نے اپنے آپریشنز (84 فیصد) اور خریدی گئی توانائی (79 فیصد) سے اخراج کو رپورٹ کیا، صرف نصف (50 فیصد) نے اپنی رسدی زنجیر سے اخراج کی رپورٹ دی۔ دس میں سے ایک سے بھی کم (7 فیصد) اداروں اپنی مصنوعات و خدمات کے استعمال اور ٹھکانے لگانے کے نتیجے میں پیدا ہونے والے اخراج کی معلومات شامل کی۔ تقریباً نصف (51 فیصد) اداروں نے اپنی کمپنی رپورٹوں میں کاربن پر گفتگو کی اور متبادل ذرائع پر تفصیلی معلومات کے حوالے دیے ہیں جیسا کہ سی ڈی پی ڈیٹا برائے سرمایہ کاران۔ باقی نصف نے ایسا نہیں کیا۔ وم بارٹیلس، نیدرلینڈز میں کے پی ایم جی کے ایک شراکت دار اور ماحول دوست رپورٹنگ اور یقین دہانی کے شعبے میں کے پی ایم جی کے عالمی سربراہ کے پی ایم جی کے سروے کے اہم لکھاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ: تمام اسٹیک ہولڈرز کو اداروں کی سالانہ مالیاتی یا کارپوریٹ ذمہ داری رپورٹوں میں کمپنی کی کاربن کارکردگی پر اچھے معیار کی قابل تقابل معلومات تک رسائی ہونی چاہیے۔ آج حقیقت یہ نہیں ہے۔ “کاربن پر بہتری اور عالمی رپورٹنگ رہنما ہدایات کی واضح ضرورت ہے جو اس مسئلے کے حل میں مدد دے سکتی ہے۔ اس معاملے سے نمٹنا صرف اداروں کے آسرے پر نہیں چھوڑا جا سکتا؛ صنعتی انجمنوں،ضابطے کے اداروں، معیار بند، سرمایہ کار اور دیگر سب کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔” کے پی ایم جی کی تحقیق مالیاتی استحکام بورڈ کی جانب سے جی20 کو پیش کردہ حالیہ تجویز کے بعد آئی ہے جس میں ایک ٹاسک فورس کے قیام کا مطالبہ کیا گیا ہے جو اداروں کو قرض دہندگان، بیمہ کاران، سرمایہ کاران اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کی مدد کے لیے مسلسل موسمیات سے متعلق انکشافات سے آگاہ رکھے تاکہ ضروری خطرات سے آگہی مل سکے۔1کلائمٹ اسٹینڈرڈز ڈسکلوژر بورڈ (سی ڈی

مزید پڑھیں

جے این اے ایوارڈز 2016ء اعزاز زمرہ جات پیش کرتا ہے

ہانگکانگ، 3 دسمبر 2015ء/پی آرنیوزوائر– اگلے سال اپنے قیام کا پانچواں جشن منانے والے زیورات اور قیمتی پتھر کی صنعت کے اہم پلیٹ فارم جے این اے ایوارڈزنے اپنے اعزاز کے زمروں میں تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعزاز جدت طراز اور بڑی کامیابی حاصل کرنے والی شخصیات اور اداروں کو تسلیم کرتا ہے۔ مکمل ملٹیمیڈیا اعلامیہ: http://en.prnasia.com/mnr/jnaawards_201511en.shtml تقریب کے منتظم، جے این اے (جیولری نیوز ایشیا)، نے چند زمروں میں تبدیلیاں کی ہیں تاکہ زیادہ خطوں کے لیے وسیع پیمانے پر شرکت کی حوصلہ افزائی کی جا سکے، اور دریں اثنا، چند زمروں کو مضبوط کرے جو معیار کے اسی مجموعے پر جانچےگئے ہیں۔ 2016ء میں جے این اے ایوارڈز11 زمروں کا حامل ہوگا، جس میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ شامل ہوگا جس کو حاصل کرنے والے کا انتخاب منتظم کی جانب سے ہوگا۔ مذکورہ بالا فہرست میں مینوفیکچرر آف دی ایئر کے دو زمروں کو وسیع تر کیا گیا ہے تاکہ ساخت گری کے شعبے کے لیے وسیع تر اسٹیکہولڈر شمولیت کی حوصلہ افزائی ہو۔ آؤٹاسٹینڈنگانٹرپرائز آف دی ایئر کے زمروں کی وسعت بھی پھیلائی گئی ہے تاکہ آسیان اور چین کے خطوں سے باہر کے اداروں کو بھی اعزازات میں شمولیت کے لیے متاثر کیا جائے۔ جے این اے کے بانی، یو بی ایم ایشیا میں جیولری گروپ کے ڈائریکٹر آف بزنس ڈیولپمنٹاور جے این اے ایوارڈز ججوں کے پینل کے چیئرلیتیتیا چاؤ نے کہا کہ “منتظم کی حیثیت سے ہم تقریب کو بہتر بنانے اور زیادہ اہل درخواستوں کی توجہ مبذول کروانے کے لیے ہر سال خود کو چیلنج کر رہے ہیں۔ ہم نے صنعت کی آواز کو بھی سنا اور ان کا جواب دیا۔ چند زمرہ ججوں کے لیے ویسے ہی معیار کے حامل ہیں اور ان زمروں کو زیادہ مقابلے کا بنائے گی۔ “مزید برآں،ہمآؤٹاسٹینڈنگانٹرپرائز آف دی ایئر زمرے کو پھیلا چکے ہیں تاکہ کوریا اور چین کے اداروں کو شامل کر سکیں۔ لہٰذا، کوریا، ہانگکانگ اور تائیوان میں اداروں کو زمرے میں داخل ہونے اور اپنی بہترین کاروباری مشق پیش اور ظاہر کرنے کا موقع ہوگا۔ ہماری نظریں آنے والے سال میں اعلیٰ معیار کی شخصیات اور اداروں کی بڑھتی ہوئی شرکت کا خیرمقدم کرنے پر مرکوز ہیں۔” 2012ء میں اپنے آغاز سے اب تک جے این اے ایوارڈزنے اپنی کوششیں صنعتی اسٹیکہولڈرز کی کامیابیوں کی ترویج، صنعتی معیارات کو بڑھانے اور بہترین کاروباری مشقوں کو سہارا دینے سے وابستہ کی ہیں۔ جے این اے ایوارڈز 2016ء اپنے ہیڈ لائن پارٹنر کی حیثيت سے ریو ٹنٹو ڈائمنڈز اور چاؤ ٹائی فوک کو رکھتا ہے، جبکہ ڈایارف گروپ، اسرائیل ڈائمنڈ انسٹیٹیوٹ گروپ آف کمپنیز، شنگھائی ڈائمنڈ ایکسچینج، اور گوانگڈونگلینڈہولڈنگز لمیٹڈ فخریہ شراکت دار ہیں۔ ججوں کے معیار اور 2016ء کے اوائل میں آن لائن رجسٹریشن کے بارے میں مزید اعلانات کے لیے ساتھ رہیے۔ درخواستیں جمع کرنے کا عرصہ مارچ سے اپریل 2016ء ہوگا۔ ایوارڈ زمروں کی مکمل فہرست:http://www.jnaawards.com/AwardsEntry/tabid/4969/Default.aspx#.Vl6manYrKM8 جے این اے ایوارڈزمارکیٹنگ یو بی ایم ایشیا (ہانگکانگ) 852-2516-2184+ [email protected]

مزید پڑھیں