نیو یارک، 4 اگست 2015ء/پی آرنیوزوائر– ریکارڈنگ آرٹسٹ سر آئیون اپنے تازہ ترین بل بورڈ ہٹ گانے کس آل دی بلیز گڈبائےکی کامیابی کا جشن منانے کے لیے سالانہ ہمپٹنز عظیم الشان تقریب کی میزبانی کرے گی، اس گانے کو پال اوکن فولڈ نے پیش کیا جبکہ اس میں ٹیلر ڈین بھی شامل تھیں۔ تقریب جسے سر آئیون کا رائل […]