گلگت/مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی) گلگت بلتستان، کشمیر، شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اورمغربی بلوچستان میں چند مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بلند پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے.محکمہ موسمیات کے مطابق تاہم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم جزوی طور پر ابرآلود جبکہ بالائی علاقوں میں سرد رہے گا۔پی پی آئی کے مطابق اس دوران بلوچستان، پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔
جرمن پبلک ٹرانسپورٹیشن کمپنی نے بڑے ڈیٹا سے نمٹنے کے لیے آئی بی ایم سافٹویئر ڈیفائنڈ اسٹوریج کو اختیار کرلیا
لاگت کے حوالے سے انتہائی موثر – گوچین بین الاقوامی روشنی میلے کی امتیازی خصوصیت
نیوم آر ایکس رینیو بنیادی تجربہ اندراج مکمل کرلیا
صدارتی اسٹیٹ آف دی یونین خطاب 2013ء کی سرفہرست ترجیح زخمی اعضاء کی بحالی کے پیٹنٹ مالک ڈاکٹر رونگسیانگ سونے “10,000 تجدیدی انسان تخلیق” کرنے کے منصوبے کا اعلان کردیا
116واںکینٹن میلہ: نئے کاروبار کے لیے تیار
آل ونر اے33 سے لیس ایچ پی 7 جی 2 اور ایچ پی 8 جی 2 ٹیبلٹس فروخت کے لیے دستیاب
تازہ ترین خبریں
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ
(June 11, 2026)
پاکستان کے پہلے رومانوی ہیرو سنتوش کمار کی میراث کا جشن
(June 11, 2026)
پاسپورٹ کی گھر کی دہلیز تک فراہمی کے منصوبے پر نمایاں پیش رفت
(June 10, 2026)
- April 25, 2026
- April 23, 2026
- April 22, 2026
- April 22, 2026
- April 07, 2026
اشتہار
تازہ ترین
الیکشن 2024 میں معاونت کے لیے 10 لاکھ افراد کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (پی پی آئی)جنوری میں متوقع عام انتخابات میں معاونت کے لیے الیکشن کمیشن کا تقریباً 10 لاکھ افراد کی خدمات حاصل کرنے گا۔پی پی آئی کے مطابق ابتدائی تخمینوں کے مطابق پولنگ عملے کے تقریبا سات لاکھ ارکان ہوں گے، اور سیکیورٹی اہلکاروں سمیت یہ تعداد تقریباً 900,000 سے 10 لاکھ تک پہنچ جائے گی۔کمیشن نے پریذائیڈنگ افسران، اسسٹنٹ پریزائیڈنگ افسران اور پولنگ عملے کی فہرست مرتب کر لی ہے۔ملک بھر میں کل 10,7361 افسران کو تعینات کیا جائے گا۔
چترال میں شادی کے وقت داماد سے بندوق اور بیل مانگنے کی مکروہ رسم پر پر پابندی
چترال(پی پی آئی)چترال میں شادی کے وقت داماد سے بندوق اور بیل مانگنے کی مکروہ رسم پر جرگہ نے پابندی عائد کر دی ہے۔کیونکہ یہ رواج چترال میں عام ہے جس کو ہر صورت پورا کرنا پڑتا ہے۔’ولیمے اور شادی بیاہ کی نسبت ان غیر ضروری رسومات کی وجہ سے اخراجات دگنا ہوجاتے ہیں۔ اَپر چترال میں شادی کے وقت سسر کے مانگنے پر نقد پیسوں کے علاوہ گاڑی بھی دی جاتی ہے۔ چترالی ثقافت میں ’داماد سے شادی بیاہ میں مطالبات کرنے کی رسم قدیم دور سے چلی آ رہی ہے۔‘ داماد سے لڑکی کا باپ یا بھائی ڈیمانڈ کرتا ہے جسے ’بار‘ کہا جاتا ہے جبکہ اس رسم کو ’مل‘ کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے۔چترال کی مقامی رسم کے تحت دلہا اپنے سسر کو بیل اور بندوق تحفے میں دیتا ہے ’گزرے زمانے میں داماد سے تلوار، گائے، بیل یا گھوڑے کا مطالبہ کیا جاتا تھا مگر اب دور جدید میں نقد پیسے، گاڑی یا پھر موبائل وغیرہ مانگا جاتا ہے۔‘داماد جب ولیمے کے بعد ساس سے ملنے جاتا ہے تو الگ سے تحائف کا خرچہ برداشت کرتا ہے جبکہ ’کولی بار‘ کی رسم دلہن کے گھر والے پوری کرتے ہیں۔ ’ان رسومات کو چترال کا ہر باسی مجبوراً پورا کر رہا ہے حالانکہ ان کا سنت یا شریعت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔‘ اَپر چترال کے علاقے کھوت میں ایک جرگہ تشکیل دیا گیا جس میں گاؤں کے علما، اساتذہ اور تمام طبقہ فکر کے افراد شامل تھے جس نے غیر ضروری رسومات پر پابندی لگانے کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کی۔ اس قرار داد کے تحت اب سسرال کی جانب سے دلہے سے بندوق، جانور یعنی بیل اور پیسے مانگنے پر پابندی ہوگی ’کھوت گاؤں 25 سو گھرانوں پر مشتمل ہے جہاں اس متفقہ قرار داد کی منظوری کے بعد یہ رسومات پوری نہیں کی جائیں گی۔ کسی شہری نے اگر خلاف ورزی کی تو اس کا سماجی بائیکاٹ ہو گا۔‘
سینیئر پاکستانی صحافی ارشد شریف کی پہلی برسی منائی گئی
اسلام آباد (پی پی آئی) سینیئر پاکستانی صحافی ارشد شریف کی پہلی برسی پیر کو منائی گئی،انہیں ایک برس سال قبل پیر 23اکتوبر کے دن کینیا میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران قتل کر دیا گیا تھا۔پی پی آئی کے مطابق23 اکتوبر 2022 کو کینیا کے شہر نیروبی میں مگاڈی ہائی وے پر پیش آنے والے اس واقعے کو بعد ازاں کینیا کی پولیس کی جانب سے غلط شناخت کا واقعہ قرار دیا گیا تاہم ارشد شریف کے قتل کیس کی تحقیقات میں کینیا پولیس کے مؤقف میں تضاد پایا گیا۔ پاکستانی سپریم کورٹ نے صحافی ارشد شریف کے قتل پر ازخود نوٹس بھی لیا تھا۔
تلاش کریں
خبریں

جرمن پبلک ٹرانسپورٹیشن کمپنی نے بڑے ڈیٹا سے نمٹنے کے لیے آئی بی ایم سافٹویئر ڈیفائنڈ اسٹوریج کو اختیار کرلیا
(October 22, 2014)
– شٹٹ گارٹ اشتراسن باہنن آئی بی ایم کلاؤڈ کے تقویت یافتہ پاور سسٹمز، فلیش اور سافٹویئر ڈیفائنڈ اسٹوریج پر مشتمل بنیادی ڈھانچے کے حل کے ذریعے ایس اے پی کارکردگی اور صارفین کو ردعمل دکھانے میں تیزی کو بہتر بناتا ہے آرمونک، نیو یارک، 21 اکتوبر 2014ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان — آئی بی ایم (این وائی ایس ای: IBM)نے آج اعلان کیا ہے کہ معروف جرمن پبلک ٹرانسپورٹیشن کمپنی شٹٹ گارٹ اشتراسن باہنن اے جی (SSB) نے بزنس ایپلی کیشن کارکردگی اور صارفین کو جواب دینے کے وقت کو بہتر بنانے کے لیے آئی بی ایم کلاؤڈ، سافٹویئر ڈیفائنڈ اسٹوریج اور فلیش کا رخ کرلیا ہے۔ لوگو – http://photos.prnewswire.com/prnh/20090416/IBMLOGO شٹٹ گارٹ شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ کا اہم ترین ادارہ ایس ایس پی ہلکی ریل اور بسوں کا وسیع نیٹ ورک چلاتا ہےجو سالانہ 171 ملین سے زیادہ مسافروں کو خدمات دیتا ہے۔ شہر کا وسیع تر شہری علاقہ 5.3 ملین تک پھیل چکا ہے، جو ایس ایس بی کے ڈیٹا حجم میں سالانہ 10 فیصد اضافے کا سبب بن رہا ہے۔ نتیجتاً کارپوریٹ ڈیٹا تک رسائی دھیمی پڑ جاتی ہے، جامع ایس اے پی ایپلی کیشنز کی کارکردگی کم اور ادارے کی خدمات کی فراہمی کے معاہدے پورے کرنے اور بھاری آن لائن کسٹمر سروسز کو برقرار رکھنے کی صلاحیت انحطاط پذیر ہوجاتی ہے۔ ایس ایس بی میں سسٹم ٹیکنالوجی کے لیے ٹیم لیڈر رولینڈ ویگنر نے کہا کہ “ہمارے ڈیٹا چیلنجز ہمارے کاروبار کو متاثر کررہے ہیں۔ یہ واضح ہے کہ ہمارے آئی ٹی مسائل کسی واحد سسٹم یا جز کو خارج نہیں کرتے، بلکہ پورے بنیادی ڈھانچے کو متاثر کرتے ہیں۔ سادہ الفاظ میں یہ اتنے بڑے حجم اور توسیع کے لیے تیار نہیں تھے جس کا ہم سامنا کررہے ہیں اور مستقبل قریب میں دیکھ رہے ہیں۔” یہی وہ مرحلہ تھا جب ایس ایس بی نے اوپر سے نیچے تک بحالی جانچ پڑتال کے لیے آئی بی ایم کا رخ کیا جس میں موجودہ آئی بی ایم پاور سسٹمز کی تجدید اور آئی بی ایم سافٹویئر ڈیفائنڈ اسٹوریج، ورچولائزیشن اور فلیش کو اختیار کرنا شامل تھا۔ ادارے نے پہلے سے کہیں زیادہ بڑھتے ہوئے ڈیٹا بوجھ کو سنبھالنے اور دستیابی کو بڑھانے کے لیے آئی بی ایم پاور سسٹمز کو لاگو کیا۔ اس نے آئی بی ایم پاور سسٹمز سرورز پر نجی کلاؤڈ بھی تیار کیے جو اس کی ایس اے پی ای آر پی ایپلی کیشنز، بشمول انسانی وسائل اور مالیات، کے لیے پاور وی ایم چلا رہے ہیں۔ ایس ایس بی نے مجموعی ایپلی کیشن کارکردگی میں زبردست بہتریاں دیکھی ہیں۔ مثال کے طور پر اس کے انسانی وسائل کے شعبے میں تنخواہوں پر کام چھ گھنٹے سے گھٹ کر چھ منٹ رہ گیا ہے۔ جنرل مینیجر اسٹوریج اور سافٹویئر ڈیفائنڈ سسٹمز، آئی بی ایم سسٹمز اینڈ ٹیکنالوجی گروپ جیمی تھامس نے کہا کہ “بڑی تعداد میں ایس ایس بی جیسے ادارے اس مثبت اثر کی حقیقت سمجھ رہے ہیں جو ایک تزویراتی آئی ٹی بنیادی ڈھانچہ ان کے کاروباری نتائج پر ڈال سکتا ہے۔” اپنی ایس اے پی ایپلی کیشنز اور دیگر آن

لاگت کے حوالے سے انتہائی موثر – گوچین بین الاقوامی روشنی میلے کی امتیازی خصوصیت
(October 21, 2014)
گوچین، چین، 20 اکتوبر 2014ء/پی آرنیوزوائر/ایشیانیٹ پاکستان — 14 ویں گوچین انٹرنیشنل روشنی میلہ (خزاں ایڈیشن) 22 سے 26 اکتوبر 2014ء تک گوچین کنونشن اینڈ ایگزیبیشن سینٹر میں منعقد ہوگا۔ مرکزی مقام پر تقریباً 1,000 معروف نمائش کنندگان کی میلے میں اپنی بہترین اور جدید مصنوعات کے ساتھ شرکت اور چار مرکزی لائٹنگ مالز کے ساتھ میلہ میلہ 600,000 مربع میٹر گنجائش کے ساتھ ایک جگہ پر ہی مصادر اور تھوک بنیادیں اور پیشہ ورانہ خریداروں، ڈیلروں اور تھوک فروشوں کے لیے روشنیوں کی صنعت کے تمام زمرے پیش کرتا ہے۔ لاگت کے حوالے سے انتہائی موثر گوچین ایک عالمی سطح پر معروف روشنیوں کی مصنوعات بنانے والی جگہ اور چین کا “روشنی مرکز” ہے۔ 30 سالہ ترقی، اعلیٰ معیار، تجارت کی سہولیات اور زبردست ساکھ میلے کی پہچان بن چکی ہیں۔ روشنی کی مصنوعات بنانے والے 10,000 مقامی ادارے ساخت گری میں خام مال سے لے کر سجاوٹ کی روشنیوں، کمرشل روشنیوں، بیرون خانہ روشنیوں اور انٹیلی جنٹ روشنیوں جیسی تیار مصنوعات تک صنعت کی پوری رسدی زنجیر کا احاطہ کرنے والے اس میلے میں موجود ہوں گے۔ گوچین روشنی کی مصنوعات کے مقامی ڈیلروں، ڈیزائنروں اور انجینئرنگ کے لیے تھوک اور مصادر کی بنیاد بن چکا ہے۔ میلہ نمائش اور اسٹورز کے درمیان ایک جدید ربط قائم کرتا ہے اور بالترتیب ایک سال میں دو مرتبہ بہار اور خزاں میں ہوتا ہے۔ بہار ایڈیشن مقامی مارکیٹ پر توجہ رکھتا ہے جبکہ خزاں ایڈیشن برآمدی مارکیٹوں پر۔ معروف مقامی کمپنیاں بشمول اوپل، نیشن اسٹار، ہوایی لائٹنگ اور کنگ لونگ وغیرہ ماضی کے ایڈیشنوں میں شرکت کر چکی ہیں۔ 2013ء میں میلے نے 103 ممالک اور خطوں سے 95,112 خریداروں کی توجہ مبذول کروائی۔ خریداروں کے لیے فائدے پیشہ ورانہ خریداروں اور مہمانوں کو بہترین خدمات دینے، اور ساتھ ساتھ نمائش کے معیار کوبھی فروغ دینے کے لیے، منتظمین مفت قبل از وقت رجسٹریشن، نمائش کنندگان کا خود مددگار انکوائری سسٹم، مفت شٹل سروس اور جدید بائیر گروپ سروس پیش کریں گے۔ مہمان اس پری رجسٹریشن پیج پر لاگو ان ہو سکتے ہیں (http://www.gzlightingfair.com/guanzhongfuwu/guanzhongyudengji/) اور دو سادہ سے مراحل میں رجسٹریشن مکمل کرسکتے ہیں۔ ہدایت برائے مدیر آپ روشنیوں کی مندرجہ ذیل مصنوعات دیکھ اور خرید سکتے ہیں: گھریلو روشنیاں، ایل ای ڈی روشنیاں، کمرشل روشنیاں، روشنی کے برقی ذرائع، باہرکی روشنیاں، روشنی کے لوازمات۔ 15 واں چین (گوچین) بین الاقوامی روشنی میلہ (بہار ایڈیشن): 18 سے 21 مارچ 2015ء باضابطہ ویب سائٹ: http://www.gzlightingfair.com

نیوم آر ایکس رینیو بنیادی تجربہ اندراج مکمل کرلیا
(October 21, 2014)
– تحقیق کے نتائج ریپنیو کوائل سسٹم کے لیے پی ایم اے ایپلی کیشن کی سپورٹ میں استعمال ہوں گے ماؤنٹین ویو، کیلیفورنیا،20 اکتوبر 2014ء/پی آرنیوزوائر/ایشیانیٹ پاکستان — انٹروینشنل پلمونولوجی کے شعبے میں رہنما ادارے نیوم آر ایکس انکارپوریٹڈ (www.pneumrx.com) نے آج اپنی رینیو تحقیق کے اندراج کی تکمیل کا اعلان کیا ہے جو وقت سے تین مہینہ قبل ہے۔ رینیو طبی تحقیق جسم کے پھولنے کے علاج نیوم آر ایکس ریپنیو کوائل سسٹم کے لیے ایف ڈی اے کا منظور شدہ آئی ڈی ای محوری تجربہ ہے۔ لوگو – http://photos.prnewswire.com/prnh/20120514/SF06703LOGO اندازہ تھا کہ تحقیق، جس نے فروری 2013ء میں امریکہ میں فاعل درج کرنے شروع کیے تھے، 315 مریضوں کے اندراج کے لیے 2014ء کے آخر تک جائے گی۔ اس کے بجائے اندراج تقریباً 3 مہینے پہلے مکمل ہوگیا، جس میں صرف ستمبر کے مہینے میں 70 سے زیادہ فاعل شامل ہوئے۔ اتنی تیزی سے ہونے والا اندراج جسم کی حد سے زیادہ سوجن کے شکار مریضوں کے لیے جدید اور بغیر آپریشن علاج کی ضرورت اور دلچسپی کو ظاہر کرتا ہے۔ ایم یو ایس سی کے تحقیق کے لیے مرکزی محقق ڈاکٹر چارلی اسٹرینج نے کہا کہ “اس تجربے میں مریضوں کی دلچسپی زبردست رہی۔ اتنی جلدی اندراج صرف شدید سی او پی ڈی مریضوں کے علاج میں شامل تحقیق کرنے والی تمام ٹیموں کی وسیع وابستگی سے ہی ممکن تھا۔ ریپنیو کوائل شدید جسمانی سوجن کے مریضوں کے علاج کے لیے حقیقی کامیابی ہے، اور ایک ہی بیماری کے شکار مریضوں کی بڑی تعداد کے لیے واحد انتخاب ہے۔ ہماری نظریں ریپنیو کوائل علاج کو مستقبل قریب میں شدید جسمانی سوجن کے تمام مریضوں کو پیش کرنے کے قابل بننے پر مرکوز ہیں۔ ریپنیو کوائل کم سے کم کاٹ پھینٹ کرنے والا آلہ ہے جس کو بنانے کا مقصد سخت جسمانی سوجن کے حامل مریضوں میں ورزش کی صلاحیت، پھیپھڑوں کی کارگزاری اور معیار زندگی کو بہتر بنانا ہے۔ یہ امپلانٹس مرض کی بافتوں کودبانے، پھیپھڑوں میں لچک کو بڑھانے اور مرض کی ہواؤں کے جال کے دوبارہ تننے، سانس گھٹنے میں آرام اور مریضوں کو روزمرہ زندگی کی بیشتر سرگرمیاں انجام دینے کے لیے تیار کیے گئے ہیں۔ ریپنیو کوآئل سی ای علامت رکھتا ہے اور 2008ء سے شدید سوجن کے علاج کے لیے یورپ میں استعمال کیا جا رہا ہے۔ کوائل علاج جسمانی سوجن کے مریضوں کی وسیع اقسام کے لیے موثر ثابت ہوچکا ہے اور عام طبی مشق کی تکنیک کے طور پر یورپ بھر میں جسمانی سوجن کے علاجی مراکز میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔ کوائل کا ایک اہم فائدہ یہ ہے کہ یہ سادہ میکانیکی ڈیزائن کاحامل ہے جو باآسانی ڈھل جانے والا ہے اور مختلف کے ساتھ ساتھ یکساں خصوصیات رکھنے والی جسمانی سوجن کے مریضوں کے علاج اور پھیپھڑے کے بالائی اور نچلے حصوں میں بھی موثر ثابت ہوچکا ہے۔ ریپنیو کوائل متوازی ہواداری سے آزاد کام کرتا ہے، جو جسمانی سوجن کے مریضوں کی ایک عام حالت ہوتی ہے جو مریض کو دیگر امپلانٹس کی اقسام کے ساتھ علاج سے باز رکھتی ہے۔ نیوم آر ایکس کے صدر

صدارتی اسٹیٹ آف دی یونین خطاب 2013ء کی سرفہرست ترجیح زخمی اعضاء کی بحالی کے پیٹنٹ مالک ڈاکٹر رونگسیانگ سونے “10,000 تجدیدی انسان تخلیق” کرنے کے منصوبے کا اعلان کردیا
(October 17, 2014)
لاس اینجلس، 16 اکتوبر 2014ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ باکستان — تجدیدی حیاتی سائنس، جسے مریکی قومی پالیسی میں “تجدیدی زخمی اعضاء” کہا جاتا ہے، کے پیٹنٹ یافتہ رونگسیانگ سو دنیا بھر میں 10,000 مریضوں کے لیے تجدیدی مادے کی خوراک کے طریقے پیش کررہے ہیں جو عمر رسیدہ معدے و آنت میں دائمی کمزوری کے درد، جراحی علاج کے اشاریوں کے حامل دل کے مرض، یا آخری مرحلے کے پھیپھڑے کے سرطان میں مبتلا ہیں۔ ان کی آزمودہ سائنس اعضاء کے لاعلاج امراض کی تجدیدی بحالی تخلیق کرتی ہے جو ادویات کے علاج سے ناممکن ہو اور ایک پیٹنٹ یافتہ پی آر سی طریقہ علاج کے ذریعے اعضاء کی بحالی اور تجدید کرتی ہے جو ان کی مشہور عالم تجدیدی مادے کی خوراک کے نفاذ کے بعد پانچ سالوں تک پھیلی ہے۔ تصویر – http://photos.prnewswire.com/prnh/20141015/152414 ڈاکٹر سو کی جامع سائنسی دریافتیں مشہور لاعلاج امراض کے حامل اعضاء کی بحالی اور عمر رسیدہ عضو کی جوان اور صحت مند حالت میں بحالی کے حقیقی نتائج ظاہر کرچکی ہیں۔ 10,000 تجدیدی انسانوں کی منصوبہ بندی کا آغاز کرکے ڈاکٹر سو چاہتے ہیں کہ دنیا بھر کے افراد تجدیدی انسان کی پیدائش کا مکمل عمل ملاحظہ کریں اور پی آر سی تجدیدی حیاتی سائنس کا فائدہ دیکھیں جو جو ان کی طبی ایپلیکیشن تحقیق نتائج سے نکلی ہے جس نے ثابت کیا کہ گہرے جلے ہوئے زخم کے زندہ بافتوں میں موجود پی آر سی خلیات کو جگایا اور انہیں جلد کے-19 پلیوریپوٹنٹ اسٹیم خلیات میں صحیح حالت میں بحال کیا، جس کے بعد جلد بننے کے عام عمل کے ساتھ نئی جلد کی عضو کے مطابق شکل بنی۔ ڈاکٹر سو کی پی آر سی تجدیدی حیاتی اسئنس ایک نیا زندگی کی سائنس کا نظام ہے، جو 2001ء میں پیٹنٹ حقوق کے لیے داخل کیا گیا اور امریکہ سمیت دنیا بھر کے ممالک میں پیٹنٹ حقوق حاصل کیے۔ ڈاکٹر رونگسیانگ سو اب پی آر سی تجدیدی جلدی اعضاءکے لیے اپنے سائنسی طریقوں کو مکمل طور پر متعدد انسانی اعضاء کی بحالی کے علم میں شامل کرچکے ہیں، جن میں دیکھا جاچکا ہے کہ متعدد انسانی اعضاء میں قبل از وقت کمزور پڑنے والے خلیات، زخمی ہونے کی وجہ سے غیر فعال خلیات، اور تبدیل شدہ یا غیر معمولی طور پر مردہ خلیات بھی کو خودکار طور پر تبدیل کرکے نئے خلیات کی مکمل طور پر دوبارہ تخلیق کے لیے تجدیدی عمل کی کوشش دیکھی جاسکتی ہے، اور یوں زخمی اعضاء کی تجدیدی بحالی اور قبل از وقت کمزور پڑنے والے اعضاء کا احیاءحاصل کیا جاسکتا ہے۔ مزید برآں، ان کا عمل ثابت کرچکا ہے کہ آخری مرحلے کے سرطان کے مریضوں میں پی آر سی تجدیدی حیات کے عمل کو متحرک کرنے کے لیے تجدیدی مادے کی خوراک کا استعمال انہیں صحت کی بحالی اور وصولی دے سکتا ہے جو اپنی ہی تجدیدی زندگیوں کے ذریعے مجموعی زندگیوں کو مدد دے رہی ہے، اور یوں طویل زندگی پیش کررہی ہے۔ ڈاکٹر رونگسیانگ سو کا 10,000 مریضوں کو تجدیدی انسان بنانے میں مدد دینے کا منصوبہ ان کے نر چوہوں پر کیے گئے تجربات کے

116واںکینٹن میلہ: نئے کاروبار کے لیے تیار
(October 14, 2014)
گوانگ چو، چین، 14 اکتوبر 2014ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ باکستان — چین اور دنیا بھر کے معروف کاروباری ادارے جلد ہی 116 ویںکینٹن میلے کے لیے گوانگ چو کا رخ کریں گے، جو15 اکتوبر سے شروع ہونے کے لیے تیار ہے۔ تقریب کے ترقی پسندانہ مزاج کے مطابق چین کے معتبر ترین تجارتی میلے کی یہ قسط جدید خصوصیات اور خدمات کی وسیع اقسام پیش کرے گی جنہیں خریداروں اور نمائش کنندگان کی مدد کے لیے تیار کیا گیا ہے تاکہ وہ نئے کاروبار تخلیق کریں۔ “تقریب کے فروغ اور اسے بہتر بنانے کی جامع کوششوں کی مدد سے یہ میلہ پہلے سے کہیں زیادہ پیشہ ورانہ انداز میں ہوگا۔” وانگچی پنگ، نائب چیئرمین و سیکرٹری جنرل کینٹن میلہ نے کہا۔ تقریباً 1.2 ملین مربع میٹرز تک پھیلا 116 واںکینٹن میلہ 60,000اسٹینڈز کا حامل ہوگا، جنہیں 51 نمائشی حصوں اور 16 مصنوعاتی زمرہ جات میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلی بار تقریب میں قومی و بین الاقوامی خیموں کو باہم رکھا گیا ہے، جس میں غیر ملکی گھریلو سامان و پارچہ جات تیار کرنے والے ادارے چینی اداروں کے ساتھ نمائش کر رہے ہیں۔ 116 واں میلہ اپنے مشہور میڈیاریسورس ایکسچینج پروگرام (MREP) کا تسلسل بھی دیکھے گا۔ یہ پروگرام 200,000 عالمی خریداروں کو 24,000 چینی فراہم کنندگان اور وسیع تر چینی مارکیٹ سے جوڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ دنیا بھر سے 21 تجارتی و کاروباری انجمنیں پہلے ہی اس میں شامل ہیں، جبکہ 10 مزید شامل ہونے جارہی ہیں۔ اس میلے کے لیے تشہیریو مارکیٹنگ منصوبے تیزی سے بڑھائے گئے ہیں، جس میں 30 آن لائن وڈیوتشہیری مہمات ہیں جن کی رسائی ماضی کے مقابلے میں دوگنی سے بھی زیادہ ہے۔ نئی “آئی-ون” مہم وی آئی پی برانڈ نمائش کنندگان کو کینٹن میلے کے ساتھ مل کر غیر ملکی کاروباری شراکت داروں کو مدعو کرنے کی سہولت دیتی ہے، جبکہ “آئی-ون” کے ذریعے مدعو کیے گئے خریدار فوری رجسٹریشن کا لطف اٹھا سکتے ہیں اور ساتھ ساتھ تجارتی تعارف کو آسان بنانے میں منتظمین کی مدد بھی پا سکتے ہیں۔ چائناسدرنایئرلائنز کے ساتھ تعاون کو جاری رکھتے ہوئےنیویارک اور گوانگ چو کے درمیان سفر کرنے اولےخریداروں کو رعایتی کرائے پیش کیے جائیں گے۔ کینٹن میلے نے سوشل نیٹ ورک کے ذریعے بھی اپنے اثرورسوخ کو بڑھایا ہے جیسا کہ فیس بک، ٹوئٹر، انسٹاگرام اور یوٹیوب سے۔ حال ہی میں جاری کردہ اور باضابطہ طور پر تصدیق شدہ فیس بک صفحے (www.Facebook.com/CantonFairOnline) کے ذریعے مہمان تازہ ترین تجارتی اطلاعات، صنعتی رحجانات، کاروباری سفر کی تجاویز اور دلچسپ مقامی معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔ متعدد خریداری مہمات بھی ہیں جیسا کہ “اے آر اینبی”امریکہ سے پہلی مرتبہ رجسٹریشن کروانے والوں کو 100 امریکی ڈالرز کا مالی فائدہ پیش کرتی ہے۔ وانگچی پنگ کہتے ہیں کہ “ان تمام اقدامات کے ساتھ مجھے امید ہے کہ میلے کے شرکاء اور منتظمین ایک روشن مستقبل کا سامنا کریں گے۔ ہم تمام شرکاء کا پرجوشخیرمقدم کریں گے۔” مزید معلومات کے لیے ملاحظہ کیجیے: http://www.cantonfair.org.cn/en/index.asp

آل ونر اے33 سے لیس ایچ پی 7 جی 2 اور ایچ پی 8 جی 2 ٹیبلٹس فروخت کے لیے دستیاب
(October 10, 2014)
چوہائے، چین، 10 اکتوبر 2014ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکسیاتن — حال ہی میں آل ونر ٹیکنالوجی نے ہیولٹ پیکارڈ کے ساتھ آل ونر اے33 سے لیس ایچ پی 7 جی 2 اور ایچ پی 8 جی 2 ٹیبلٹس کی دستیابی کا اعلان کیا، جو دونوں جی ایم ایس سند کے حامل ہیں۔ آل ونر اے33 چار کورٹیکس-اے7 کورز کو مالی400ایم پی2 گرافکس کے ساتھ جوڑتا ہے تاکہ انتہائی کم توانائی کھپت کے ساتھ شاندار سسٹم کارکردگی پیش کی جا سکے۔ تقریباً 4 ڈالرز کی قیمت کا حامل اے33 دیگر خصوصیات کے علاوہ 1080 پکسل وڈیو پروسس، ایک مکمل ایم آئی پی آئی ڈیایس آئی کنٹرولر، مکمل ہائی-فائی آڈیوکوڈیک اور آل ونر کی اسمارٹ کلرڈسپلے ٹیکنالوجی پیش کرتا ہ، اور اسے سب سے سستا کویڈ-کور ٹیبلٹ پروسیسرکہا گیا ہے۔ رواں سال جون میں اعلان سے اب تک آل ونر اے33 کو عالمی ٹیبلٹ اوڈیایمز اور اوا ی ایمز کی جانب سے منتخب کیا گیا، اور اس کے ایک ملین سے زیادہ یونٹس بھیجے گئے۔ ٹیبلٹ خصوصیات کے لحاظ سے ایچ پی ٹیبلٹ 7 جی 2 کویڈ کور1.2 گیگارٹز آل ونر اے33 پروسیسر، 1 جی بی ریم، 8 جی بی اسٹوریج مع مائیکروایسڈی کارڈ سلاٹ، ایک 7.0 انچ 720 پکسل اسکرین، جی پی ایس، وائی فائی اور بلوٹوتھ 4.0 سے لیس ہے۔ ایچ پی 8 جی 2 میں 7.85 انچ اسکرین مع 1,024×768 پکسل اسکرین، 1 جی بی ریم، 16 جی بی اسٹوریج مع مائیکرو ایس ڈی کارڈ سلاٹ، اسٹیریو اسپیکرز، وائی فائی، بلوٹوتھ اور جی پی ایس کنیکٹیوٹی ہیں۔ دونوں ڈیوائسز اینڈرائیڈ 4.4.2 کٹ کیٹ چلاتی ہیں۔ یہ پہلا آل ونر نہیں ہیں – ہیولٹ پیکارڈ کے ساتھ تعاون کا مقصد کم قیمت پر اعلیٰ کارکردگی کے ٹیبلٹس فراہم کرنا ہے۔ ایچ پی 7 جی2 اور ایچ پی 8 جی 2 کے علاوہ ایچ پی نے گزشتہ سال آل ونر کے پروسیسرز سے لیس اچھی ساکھ رکھنے والے متعدد ٹیبلٹس کی رونمائی کی تھی، جس میں ایچ پی 7 پلس، کومپیک 8 اور دیگر شامل تھے، جن میں سے ہر ایک کو دنیا بھر میں لاکھوں صارفین نے پسند کیا۔ ہم سے رابطہ کریں ٹوئٹر: @AllwinnerTech [email protected] آل ونر کے بارے میں آل ونر ٹیکنالوجی ایک معروف فیبلس ڈیزائن کمپنی ہے جو اسمارٹ ایپلیکیشنزپروسیسرز ایس ا و سیز اور اسمارٹ اینالوگ آئی سیز بنانے سے وابستہ ہے۔ اس کی مصنوعاتی فہرست میں اسمارٹ ڈیوائسز کے لیے ملٹی کور ایپلیکیشنپروسیسرز اور اسمارٹ پاور مینجمنٹ آئی سیز شامل ہیں جنہیں دنیا بھر کے برانڈز استعمال کرتے ہیں۔ جدید یوایچ ڈی وڈیوپروسیسنگ، اعلیٰ کارکردگی کی ملٹی-کور سی پی یو/جی پی یو تکمیل، اور انتہائی کم توانائی کھپت پر توجہ کے ساتھ آل ونر ٹیکنالوجی عالمی ٹیبلٹ،انٹرنیٹ ٹی وی، اسمارٹ ہوم آلات، خودکار ان-ڈیشڈیوائس، اسمارٹ پاور مینجمنٹ اور موبائل سے منسلک ڈیوائس مارکیٹوں کے لیے مرکزی دھارے کا ایک حل فراہم کنندہ ہے۔ آل ونر ٹیکنالوجی کے صدر دفاتر چوہائے، چین میں ہیں۔
